Ab Matric Ki Books Internet Par Dastiab

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
achi baaat hai .. lekin is ko abhi pakistan main nahi aana chahiay. koi aur reason nahi ... ziada ihsas-e-mehroomi paida krain ge aur wo bhi jis mulk main energy crisis hon aur minister kehta phiry k log apni income baRhain
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اور ان کتابوں کو پڑھنے اور ڈونلوڈ کرنے کے لیے ان کتابوں سے زیادہ مہنگا انٹرنیٹ کنکشن لیجے

پھر اپنے گھر پر کمپیوٹر چلانے کے لیے بجلی تلاش کیجے

کیونکے

انٹرنٹ پر کتابیں دستیاب

لیکن

کمپیوٹر وں کرنے ک لیے بجلی غیر دستیاب

بدلیں کیوں پنجاب
بدلہ لیں گے پاکستان سے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کتابيں ڈالنے سے مسئلہ حل نہيں ہوگا آن لائن سکول کالجز اور يونيورسٹياں کھولي جائيں
بلکہ سب سے بڑا مسئلہ انٹرنيٹ اب بھي بہت مہنگا ہے ڈي ايس ايل کا سٹوڈنٹ پيکج تو کب کا ختم ہوچکا اور پي ٹي سي ايل عوام سے نئي دھوکہ بازي کررہا ہے ايک ايم بي انٹرنيٹ کے ريٹ کو بڑھا کر دو ايم بي کے برابر کرديا گيا ہے جبکہ سپيڈ وہي ايک ايم بي کي ہي ہے جن لوگوں نے دو ايم بي کنيکشن ليا ہے ان سے چار ايم بي کے پيسے اينٹھے جارہے ہيں
 

Back
Top