A quick request about religious threads in Muharram ul haram ..

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی رواداری کی وجہ سے محرم الحرام کے مہینے میں کوئی بھی مذہبی تھریڈ بحث اور مباحثے کے لئے نہ کھولا جائے .. تھریڈ سٹارٹراپنا تھریڈ پوسٹ کرنے کے بعد صرف سننے اور دیکھنے کے لئے کھلا چھوڑا رکھے . تا کہ کسی کے اندر کا انٹرنیٹ عالم انگڑائی لے کر نہ اٹھے .. یہاں اکثر دیکھا گیا ہے کہ کسی بھی مذہبی تھریڈ کو آرام سے کسی غلط سمت میں موڑ دیا جاتا ہے اور تھریڈ کا اصل مقصد فوت ہو جاتا ہے .. سو اڈمن سے گزارش ہے کہ اپنے موڈز کو تھوڑا الرٹ رکھیں اور اس محرم الحرام میں کسی اختلافی بحث کو فورم کا حصہ نہ بننے دیں ..
شکریہ
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


محرم ہی کیا ؟ سارا سال احتیاط ہونی چاہیے ،


ایڈمن کو چاہیے گالی گلوچ میں مشھور آئ ڈیز کا داخلہ اس فورم پر بند رکھے ، جس طرح بعض ملاؤں ذاکروں کی شہر میں داخلے پر پابندی ہوتی ہے
 

karachii

Minister (2k+ posts)


محرم ہی کیا ؟ سارا سال احتیاط ہونی چاہیے ،


ایڈمن کو چاہیے گالی گلوچ میں مشھور آئ ڈیز کا داخلہ اس فورم پر بند رکھے ، جس طرح بعض ملاؤں ذاکروں کی شہر میں داخلے پر پابندی ہوتی ہے

Theek Kaha Aap Nay..... Jaisay Nafrat Pehlay Zakiroun Ka Dakhla Bund Kerdia Jaata Hai Chand Shehroo Mei Usi Tarah un Idiz ka bhi ID band Hojana Chahiyeh
 

Back
Top