Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی رواداری کی وجہ سے محرم الحرام کے مہینے میں کوئی بھی مذہبی تھریڈ بحث اور مباحثے کے لئے نہ کھولا جائے .. تھریڈ سٹارٹراپنا تھریڈ پوسٹ کرنے کے بعد صرف سننے اور دیکھنے کے لئے کھلا چھوڑا رکھے . تا کہ کسی کے اندر کا انٹرنیٹ عالم انگڑائی لے کر نہ اٹھے .. یہاں اکثر دیکھا گیا ہے کہ کسی بھی مذہبی تھریڈ کو آرام سے کسی غلط سمت میں موڑ دیا جاتا ہے اور تھریڈ کا اصل مقصد فوت ہو جاتا ہے .. سو اڈمن سے گزارش ہے کہ اپنے موڈز کو تھوڑا الرٹ رکھیں اور اس محرم الحرام میں کسی اختلافی بحث کو فورم کا حصہ نہ بننے دیں ..
شکریہ
شکریہ
Last edited: