A Privilege To View The Belongings Of Holy Personalities

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اور وڈی فلاسفر ہمیں کب سے اختلافی پوسٹ کی محتاجی ہوئی اپنی تھریڈز کو زندہ رکھنے کے لیے ؟
(serious)..الحمدللہ ، ہماری تھریڈز اللہ کے حکم سے خود ہی لمبی ہو جاتی ہیں اور زندہ بھی رہتی ہیں ،

میری تو محتاج ہے

:lol:
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اور وڈی فلاسفر ہمیں کب سے اختلافی پوسٹ کی محتاجی ہوئی اپنی تھریڈز کو زندہ رکھنے کے لیے ؟
(serious)..الحمدللہ ، ہماری تھریڈز اللہ کے حکم سے خود ہی
لــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــمبی ہو جاتی ہیں اور زندہ بھی رہتی ہیں ،

سارے جہان کے ویہلے جو اکٹھے ہوجاتے ہیں ان کے ہر تھریڈ پر:lol::lol::lol::lol:۔
 
ejaz

Voter (50+ posts)
(hmm)ہو سکتا ہے وہ فرض ادا کرتی ہوں ،آپکی اس بدگمانی کی کوئی خاص وجہ ؟

yaha jo thread banaia jata ha or baad main jo reply hotay hain wo generally hotay hain hamary society main kuch aisay log hain jo sirf taburrkaat ko he islam samjay hain. main nay un k leay he kaha ha jo fraiz ada nai kartay
 
Annie

Moderator
میں آواز کیسے دے سکتا ہوں، یہاں کیا عدیل نے لاؤڈ سپیکر لگایا ہوا ہے(bigsmile)، ہاں لکھ کر بلا سکتا ہوں، اور تین چار مکھیاں دیتی جائیے، جن کو مار سکوں، ابھی تو میرے پاس ایک مکھی بھی نہیں۔ اور ہاں آپ چلی گئیں تو پیچھے سے تھریڈ کا دفاع کون کرے گا؟

میں تو اس تنِ مردہ میں جان ڈالنے کی پوری کوشش کررہا ہوں، باقی اللہ مالک ہے۔

دو گھنٹے تھریڈ کو بناتے ہوۓ ساڑھے سات سو ویو اور اسی کے قریب پوسٹیں ابھی یہ تن مردہ ہے ؟
اور مجھے قوٹ کرنے کا مطلب مجھے آواز دینا ہے ، لاوڈ اسپیکر کی ضرورت نہیں ،
ایک چھٹیاں اوپر سے آپ سب کے لیے تھریڈ بنائی ، پھر اسلامک سیکشن میں پہلی دفعہ بنائی ، میرے اوپر بمباری شروع ہو گئی
مجھے نہیں یہاں رہنا اس پاپی فورم پر
(cry)... ، ظالم لوگ ہیں میری پانچ ہزار معصوم پوسٹوں کا بھی طعنہ دیتے ہیں ..
1cv8.jpg
..
 
Annie

Moderator
سارے جہان کے ویہلے جو اکٹھے ہوجاتے ہیں ان کے ہر تھریڈ پر:lol::lol::lol::lol:۔
(bigsmile)...Oooops...(quite)...

(hmm)..میری کوالٹی تھریڈز کو انڈر اسٹیمیٹ نہ کریں ، یہ آپ نے لمبی کو اتنا لمبا اااااا کیسے کر دیا ؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
دو گھنٹے تھریڈ کو بناتے ہوۓ ساڑھے سات سو ویو اور اسی کے قریب پوسٹیں ابھی یہ تن مردہ ہے ؟
اور مجھے قوٹ کرنے کا مطلب مجھے آواز دینا ہے ، لاوڈ اسپیکر کی ضرورت نہیں ،
ایک چھٹیاں اوپر سے آپ سب کے لیے تھریڈ بنائی ، پھر اسلامک سیکشن میں پہلی دفعہ بنائی ، میرے اوپر بمباری شروع ہو گئی
مجھے نہیں یہاں رہنا اس پاپی فورم پر
(cry)... ، ظالم لوگ ہیں میری پانچ ہزار معصوم پوسٹوں کا بھی طعنہ دیتے ہیں ..
1cv8.jpg
..

سات سو میں سے 100 ویو تو میرے نکال لیجئے، 500 نادان کے اور 100 اپنے آپ کے، باقی کیا بچا؟ خالی نادان کی ہی پوسٹیں ڈیلیٹ ہوگئیں تو یہ تھریڈ کھنڈر بن جائے گا:lol:​:lol:۔

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
(bigsmile)...Oooops...(quite)...

(hmm)..میری کوالٹی تھریڈز کو انڈر اسٹیمیٹ نہ کریں ، یہ آپ نے لمبی کو اتنا لمبا اااااا کیسے کر دیا ؟

جیسے آپ اپنے تھریڈز کو لـــــــــــــــــــــــــــــــــــمبا کرتی ہیں
:lol::lol:۔
 
Annie

Moderator
سات سو میں سے 100 ویو تو میرے نکال لیجئے، 500 نادان کے اور 100 اپنے آپ کے، باقی کیا بچا؟ خالی نادان کی ہی پوسٹیں ڈیلیٹ ہوگئیں تو یہ تھریڈ کھنڈر بن جائے گا:lol:​:lol:۔

;)...آپکے سو اور پانچ سو نادان کے ویو ہی تو میری تھریڈ کی کامیابی ہے دو ویلوں نے میری تھریڈ بار بار دیکھی ،
:)..نادان کی تو دانت نکالنے والی پوسٹیں انکے اکاونٹ سے نکال دی جائیں تو پیچھے انکے اکاونٹ میں کھنڈر رہ جاتا ہے ..
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
;)...آپکے سو اور پانچ سو نادان کے ویو ہی تو میری تھریڈ کی کامیابی ہے دو ویلوں نے میری تھریڈ بار بار دیکھی ،
:)..نادان کی تو دانت نکالنے والی پوسٹیں انکے اکاونٹ سے نکال دی جائیں تو پیچھے انکے اکاونٹ میں کھنڈر رہ جاتا ہے ..

دو نہیں تین ویہلے، آپ کیا پی ایچ ڈی کررہی ہیں اس تھریڈ پر:lol:۔ باقی نادان کے بارے میں آپ کا تجزیہ درست ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
;)...آپکے سو اور پانچ سو نادان کے ویو ہی تو میری تھریڈ کی کامیابی ہے دو ویلوں نے میری تھریڈ بار بار دیکھی ،
:)..نادان کی تو دانت نکالنے والی پوسٹیں انکے اکاونٹ سے نکال دی جائیں تو پیچھے انکے اکاونٹ میں کھنڈر رہ جاتا ہے ..

:lol:

ایک پوسٹ کا اور اضافہ
 
Annie

Moderator
دو نہیں تین ویہلے، آپ کیا پی ایچ ڈی کررہی ہیں اس تھریڈ پر:lol:۔ باقی نادان کے بارے میں آپ کا تجزیہ درست ہے۔
ہاں نہ تو میں نے اتنی ریسرچ کر کے یہ تھریڈ بنائی ، میں کوئی آپ دونوں کی طرح ویلی تھوڑی ہوں
، کسی ممبر نے شئیر نہیں کیا کے انہوں نے یہ چیزیں دیکھی ہیں یا نہیں ،

اور ہاں میں تھریڈ لمبی نہیں کرتی ، میں تو سیم خان کو بولا تھا یہ تھریڈ لمبی نہیں ہوگی ، مجھ پر آپ تھریڈ لمبا کر نے کی چیٹنگ کا الزام لگا رہے ہیں
میں بھلا ایسے کیوں کروں گی ،
ہاں نادان کے بارے میں میرے تجزئیے کب درست نہیں ہوۓ
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
???? ?? ! ???? ?????????? ???????? ?? ????? ?? ????? ????? ????? ??? ?????????

<span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font size="5"><span style="color:#008080;">
 
:jazak:....???? ???? ?? ????? ? ???? ????? ????? ?? ? ??? ???? ?? ? ????? ?? ?????? ?? ???? ?? ??? ????? ?? ????? ?? ???? ??
?? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ??? ? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ???
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
مذاق نہیں مصر تو میں جانا ہی چاہتی ہوں وہاں کی ہسٹری سے بھرے میوزیم دیکھنے لیکن ٹاپکپی پیلس استنبول میوزیم میں بھی بہت کچھ ہے ، انکی ویب سائٹ سے ٹکٹ بک ہوتے ہیں ، انکے ٹورسٹ غیر ملکی بھی ہوتے ہیں انہوں نے لکھ کر لگایا ہوا ہے کوئی شورٹ پہن کر یا سکرٹ پہن کر اندر داخل نہیں ہوسکتا ، پورا لباس ہو اور احترام کیا جاۓ ، جو سکرٹ پہن کر یں گیں
انکو وہ خود کوئی لباس اوور پہننے کو دیں گے نہیں تو داخلہ ممنوع

شکر ہے میں سکرٹ نہیں پہنتا ورنہ میرا داخلہ بھی ممنوع ہو جاتا
:lol:
ویسے سیروسلی میرا بہت دل کرتا ہے ترکی اور مصر دیکھنے کا ... ترکی ٢ دفع جانے کا پلان بنا بھی تھا مگر پھر سوچا جو ٹائم وہاں لگاؤں گا کیوں نہ وہی وقت پاکستان گزار لوں.
انشا اللہ اگر زندگی رہی اور اللہ نے ہمّت دی تو اگلے سال ترکی جاؤں گا
ٹوپکپی پیلس کی سائٹ میں نے بک مارکس میں سیو کر لی ہے ... جب جاؤں گا تو کام آے گی
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
سات سو میں سے 100 ویو تو میرے نکال لیجئے، 500 نادان کے اور 100 اپنے آپ کے، باقی کیا بچا؟ خالی نادان کی ہی پوسٹیں ڈیلیٹ ہوگئیں تو یہ تھریڈ کھنڈر بن جائے گا:lol:​:lol:۔
اب آپ نادان کو فورم سے نکالنے کا مطالبہ نہ کر دینا ورنہ فورم ہی کھنڈر بن جاے گا
 
Annie

Moderator
شکر ہے میں سکرٹ نہیں پہنتا ورنہ میرا داخلہ بھی ممنوع ہو جاتا
:lol:
ویسے سیروسلی میرا بہت دل کرتا ہے ترکی اور مصر دیکھنے کا ... ترکی ٢ دفع جانے کا پلان بنا بھی تھا مگر پھر سوچا جو ٹائم وہاں لگاؤں گا کیوں نہ وہی وقت پاکستان گزار لوں.
انشا اللہ اگر زندگی رہی اور اللہ نے ہمّت دی تو اگلے سال ترکی جاؤں گا
ٹوپکپی پیلس کی سائٹ میں نے بک مارکس میں سیو کر لی ہے ... جب جاؤں گا تو کام آے گی
:(..میرا بھی پلان تو بنا پر پھر ....رہ گیا
:)..آپ نے میوزیم گھومنے کا ارادہ کیا ہے ، دیکھا میری تھریڈ کامیاب رہی ، جب واپس آئیں گے تو اپنے کمنٹس یہاں دینا نہ بھولئیے گا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اب آپ نادان کو فورم سے نکالنے کا مطالبہ نہ کر دینا ورنہ فورم ہی کھنڈر بن جاے گا

نادان کو اگر اس فورم پر رکھنا ہے تو ان کی پوسٹ پر ڈسلائک کرنے سے گریز کریں، (چاہے آپ کا کتنا ہی دل کیوں نہ کررہا ہو، اگر کوئی چارہ نہ رہے تو نادان کی اوپر والی یا نیچے والی پوسٹ کو ڈسلائک کردیں۔)۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شکر ہے میں سکرٹ نہیں پہنتا ورنہ میرا داخلہ بھی ممنوع ہو جاتا
:lol:
ویسے سیروسلی میرا بہت دل کرتا ہے ترکی اور مصر دیکھنے کا ... ترکی ٢ دفع جانے کا پلان بنا بھی تھا مگر پھر سوچا جو ٹائم وہاں لگاؤں گا کیوں نہ وہی وقت پاکستان گزار لوں.
انشا اللہ اگر زندگی رہی اور اللہ نے ہمّت دی تو اگلے سال ترکی جاؤں گا
ٹوپکپی پیلس کی سائٹ میں نے بک مارکس میں سیو کر لی ہے ... جب جاؤں گا تو کام آے گی

عینی نے تو مجھے گھاس نہیں ڈالی ..آپ ہی میرا ٹکٹ لے لو

:please:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:(..میرا بھی پلان تو بنا پر پھر ....رہ گیا
:)..آپ نے میوزیم گھومنے کا ارادہ کیا ہے ، دیکھا میری تھریڈ کامیاب رہی ، جب واپس آئیں گے تو اپنے کمنٹس یہاں دینا نہ بھولئیے گا

:lol:

دوسروں کو آگے کر کے خود نس گئیں