A Privilege To View The Belongings Of Holy Personalities

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
I made this thread from my heart.......(cry).. and I am willing to go there. Sachi....(cry)..

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم دو چار بندوں کے کمنٹس نکال دیں تو باقی آپ کا تھریڈ نہایت کامیاب ہے (اگرچہ پیچھے ایک آدھ کمنٹ ہی بچے گا
:)) اور ہاں جب وہاں سے ہوآئیں تو آنکھوں دیکھا حال یہاں شیئر کرنا نہ بھولئے گا۔
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)

صحابہ کرام اجمعین کے زیر استعمال بتائی جانے والی تلواریں اسلئے مستند نہیں ٹہرائی جاسکتیں کیونکہ منقش اور موتی و جواہر سے مزین ہیں جبکہ صحابہ کرام کا دور غربت اور سادگی کا بتایا جاتا ہے، نیز جس کرتے کو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہہ سے منسوب بتایا جارہا ہے اس میں بھی کچھ شبہ محسوس ہوتا ہے ۔ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کمان بھی مشکوک ہے کیونکہ کمان کے یہ خدوخال اس زمانے سے مطابقت نہیں رکھتے۔

تاجکستان دوشبے میں ایسی مقدس اشیاء کی بھرمار ہے، خود یہاں بلوچستان میں بولان میں ایک جگہ ہے پیرپنجہ جسے حضرت علی کے قدموں کے نشان بتایا جاتا ہے، جانے حضرت علی رضی اللہ عنہ کب یہاں آئے کوئٹہ کے قریب؟؟

وہ ایک سردار نے کسی سیاح کو ایک کھوپڑی دکھائی اور بتایا کہ یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی کھوپڑی ہے، سیاح نے حیرانی سے کہا "لیکن یہ تو کسی بچے کی کھوپڑی ہے جس پر سردار نے اطمینان سے کہا کہ یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے بچپن کی کھوپڑی ہے۔

اللہ جانتا ہے ان تمام اشیاء میں کتنی صداقت ہے، لیکن یہ عام مسلمانوں کو جذباتی کرنے کیلئے ایک عمدہ ہتھیار ہیں۔

آپ اکثرفضول باتیں ہی کرتے ہیں چلو ایک اور سہی ،کیا فرق پڑنا ہے
:lol:جیوے عمران خان
 
ejaz

Voter (50+ posts)
islam amal ka deen ha amal karo gai tou nijaat ho ge agar ye asal b hain tou in ke

dekhnay se farz ada nai hotay
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم دو چار بندوں کے کمنٹس نکال دیں تو باقی آپ کا تھریڈ نہایت کامیاب ہے (اگرچہ پیچھے ایک آدھ کمنٹ ہی بچے گا
:)) اور ہاں جب وہاں سے ہوآئیں تو آنکھوں دیکھا حال یہاں شیئر کرنا نہ بھولئے گا۔

دیکھیں ذرا ...بجائے شکریہ ادا کرنے کے ناراض ہو رہی ہیں
 
Annie

Moderator
میں بدلے پر یقین رکھتی ہوں ...آپ نے ٹیگ نہیں کیا ..میں نے لائک نہیں دیا ..سمپل .

ہاں دوست کی حثیت سے آپ کے تھریڈ پر موجود ہوں ...چلیں کریں میرا شکریہ

:)
مس پسوڑی کو ٹیگ نہیں ہوتا ، خوش ہو جائیں پھر آپ نے بدلہ لے لیا ، آپ آئیں بہار آئ ، چلیں جی آیاں نو اور

:thank:.......شکریہ ادا کر دیا ..
1cv8.jpg
...
 
Last edited:

Annie

Moderator

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم دو چار بندوں کے کمنٹس نکال دیں تو باقی آپ کا تھریڈ نہایت کامیاب ہے (اگرچہ پیچھے ایک آدھ کمنٹ ہی بچے گا
:)) اور ہاں جب وہاں سے ہوآئیں تو آنکھوں دیکھا حال یہاں شیئر کرنا نہ بھولئے گا۔
ٹھیک ہے جا رہی ہوں میں اپنی ہی تھریڈ چھوڑ کر اب آواز نہ دیجئیے گا ، ٹھیک ؟ اور ہاں جا رہی ہوں ، مذاق نہیں ، اب ادھر اکیلے بیٹھ کر مکھیاں ماریں میری پوسٹیں صرف اس وقت ون تھرڈ ہیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

/بھلائی کا زمانہ ہی نہیں، اب آپ ہی بتائیے، میں کیا کہوں/

زیادہ کچھ نہیں ..دو چار اور اختلافی پوسٹ کر کے تھریڈ کو زندہ رکھنے کی کوشش جاری رکھیں ....کبھی نہ کبھی تو احساس ہوگا اور شکریہ وہ بھی جھک کر ادا کریں گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے جا رہی ہوں میں اپنی ہی تھریڈ چھوڑ کر اب آواز نہ دیجئیے گا ، ٹھیک ؟ اور ہاں جا رہی ہوں ، مذاق نہیں ، اب ادھر اکیلے بیٹھ کر مکھیاں ماریں میری پوسٹیں صرف اس وقت ون تھرڈ ہیں

ارے ..........کہاں چلیں
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
جس کتاب کے ایک سے زائد ورژن هوں اسکے تبدیل هونے میں کوئ شک؟

ہو سکتا ہے وہ اسکے چیپٹر ہوں ،جنکی کتاب ہے انسے زیادہ بہتر تو ہم نہیں جن سکتے بظاھر
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے جا رہی ہوں میں اپنی ہی تھریڈ چھوڑ کر اب آواز نہ دیجئیے گا ، ٹھیک ؟ اور ہاں جا رہی ہوں ، مذاق نہیں ، اب ادھر اکیلے بیٹھ کر مکھیاں ماریں میری پوسٹیں صرف اس وقت ون تھرڈ ہیں

میں آواز کیسے دے سکتا ہوں، یہاں کیا عدیل نے لاؤڈ سپیکر لگایا ہوا ہے(bigsmile)، ہاں لکھ کر بلا سکتا ہوں، اور تین چار مکھیاں دیتی جائیے، جن کو مار سکوں، ابھی تو میرے پاس ایک مکھی بھی نہیں۔ اور ہاں آپ چلی گئیں تو پیچھے سے تھریڈ کا دفاع کون کرے گا؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
زیادہ کچھ نہیں ..دو چار اور اختلافی پوسٹ کر کے تھریڈ کو زندہ رکھنے کی کوشش جاری رکھیں ....کبھی نہ کبھی تو احساس ہوگا اور شکریہ وہ بھی جھک کر ادا کریں گی

میں تو اس تنِ مردہ میں جان ڈالنے کی پوری کوشش کررہا ہوں، باقی اللہ مالک ہے۔
 
Annie

Moderator
زیادہ کچھ نہیں ..دو چار اور اختلافی پوسٹ کر کے تھریڈ کو زندہ رکھنے کی کوشش جاری رکھیں ....کبھی نہ کبھی تو احساس ہوگا اور شکریہ وہ بھی جھک کر ادا کریں گی
اور وڈی فلاسفر ہمیں کب سے اختلافی پوسٹ کی محتاجی ہوئی اپنی تھریڈز کو زندہ رکھنے کے لیے ؟
(serious)..الحمدللہ ، ہماری تھریڈز اللہ کے حکم سے خود ہی لمبی ہو جاتی ہیں اور زندہ بھی رہتی ہیں ،