A Privilege To View The Belongings Of Holy Personalities

Annie

Moderator
ان میوزیم کا کوئ دین ایمان نہیں

عمان میں ایک شہر هے سلاله
میں وهاں جا چکا هوں
وهاں هر نبی کی قبر دریافت کرلی هے جاہلوں نے
اور حکومت نے اپنی وزارت کی طرف سے بورڈ بهی آویزاں کردئے هیں

اب ان حکومتی بورڈز سے کوئ جگه متصدقه تو نہیں هوسکتی

حضرت صالح علیه السلام کی اونٹنی کے آثار دنیا میں چار جگه هیں[
حضرت ایوب علیه السلام کی قبر مبارک دنیا میں چار جگه هے
حضرت نوح کی کشتی پتا نہیں کتنی جگہوں پر هے

هماری قوم کا بهی بهلا هی پوچهنا
سر جی میں تو استنبول کا ٹکٹ بھی بک کروانے لگی تھی ، اس میوزیم میں جانا چاہتی ہوں ، رہ گئی بات کے اتنے قصے مشہور کر دئیے گۓ ہیں تو سوچیں ، ہر چیز کی ہسٹری دیکھ کر ہی اسے میوزیم میں جگہ دی جاتی ہے ، ایویں ہی تو نہیں نہ رکھ دیا جاتا ،

جس کشتی کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ ریپلیکا ہوگا ، جو کے بہت سی جگہوں پر ٹورسٹ اٹریکشن اور معلومات کے لیے بنائی جاتی ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

میرا ٹکٹ بھی بک کروا دینا میں نے بھی یہ میوزیم دیکھنا ہے.
 
Annie

Moderator
very cute reply
by the way we should focus on their AMAAL ( only practicing the way they were in the life and their teachings will bring us Falah)

بہت شکریہ ، آپکی بات سے تو متفق ہوں ، دیکھیں نہ ہم جراسک پارک جیسی ہسٹری کو پیسے دے کردیکھنے جائیں اور اگر کسی ایسی نوادرات کو دیکھ لیں تو کیا حرج ہے ، یہی سوچ کر شیئر کی تھیں ....
1cv8.jpg
...
:(.......
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یس بادشاہی مسجد میں ہیں. لیکن اب یہ نہیں یاد کہ وہاں کیا کیا ہے.
جہاں چیزوں کے نام اردو میں لکھے ہیں .کیا وہ پاکستان کے کسی میوزم میں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Annie

Moderator

مقدسات و نوادرات پر قیاس کیا جاتا ہے ، سند نہیں لکھی جاتی ، اسی لیے میوزیم ایک احتیاطی "ڈسکلیمر" لکھ دیتے ہیں ، آپ کی وضاحت و جذبات درست ہیں

:lol:ہنسا اس بات پر ، کہ ؟ پہلا ہی تبصرہ پڑھ کر ، آپ کے تاثرات کیا ہوے ہوں گے

anigif_optimized-17179-1429472131-13.gif

جی بلکل ہر میوزیم ایسے ہی لکھتا ہے کے یہ منسوب ہے اب نہ کوئی گواہ نہ کوئی ڈاکومنٹ پھر ڈسکلیمر تو دینا ہی ہے
پہلی پوسٹ دیکھ کر لگا اے لو بمباری شروع ہو گئی ہے :17::17::17:
 
Annie

Moderator
تو عینی نے کیوں نہیں بتایا .

:(
کیا ہوا ؟
ہاں بادشاہی مسجد میں ہیں ، وہاں حضرت فاطمہ :razi:...کا دوپٹہ نبی پاکpbuh کا مصلہ عمامہ وغیرہ موجود ہیں ، میں نے سورس میں لکھا ہے کے یہ پاکستان میوزیم میں بھی کچھ چیزیں ہیں آپ نے شاید نہیں پڑھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیا ہوا ؟
ہاں بادشاہی مسجد میں ہیں ، وہاں حضرت فاطمہ :razi:...کا دوپٹہ نبی پاکpbuh کا مصلہ عمامہ وغیرہ موجود ہیں ، میں نے سورس میں لکھا ہے کے یہ پاکستان میوزیم میں بھی کچھ چیزیں ہیں آپ نے شاید نہیں پڑھا

لگتا ہے ..میں پڑھنا لکھنا بھول گئی ہوں ..نہیں نظر آرہا

(cry)
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پاکستان میں بھی ایک سیاسی میوزیم ہونا چاہئے جس میں ہمارے محبوب وزیراعظم اور انکے بھائی محترم شہبازشریف کہ زیر استمعال اشیاء جیسے کنگھی، شیروانی، ٹوپی وغیرہ محفوظ کر دینی چاہیں، تا کہ آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی ایسی شریف اور پاک ہستیوں کہ بارے میں جانکاری ملتی رہے اور جب بھی ان اشیاء کو دیکھیں تو بےاختیار آنکھوں سے آنسو اور زبان سے شیر کا ورد جاری ہوجاے اور نون لیگ پر انکا ایمان اور پختہ ہو جائے
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
تو عینی نے کیوں نہیں بتایا .

:(

عینی گلا پھاڑ پھاڑ کے بتا چکی ہے آپ اسکی بات کو سنی ان سنی کر رہی ہو.
عینی کا صبر اب جواب دے چکا ہے. کسی بھی وقت اس نے انتہائ قدم اٹھا لینا ہے. بیہتر یہی ھو گا کے آپ اس کو تنگ نہ کرو
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
عینی صاحبہ پتہ تھا "ڈانٹ تو پڑنی ہے " ہے لیکن یہ پتہ نہیں تھا کہ ؟ ایم سمیع آر اور سچ بولو میں بیچ اس مسلے کے اس قدر ہم آہنگی و مزاج آشنائی ہو گی ،
(bigsmile)بریکنگ نیوز آگ اور پانی مل بیٹھے ہیں

عینی جی، ان سب نوادرات کی میں نے جی بھر کر زیارت کرلی ہے، اب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے، کہ ان میں سے کسی شے کا تعلق کسی مقدس ہستی سے نہیں:)۔

عینی جی، طاری بھائی! جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، اسلام اس قسم کے معاملات میں بہت سافٹ ٹارگٹ رہا ہے، پرانے ادوار کو تو چھوڑیں، آج کے کیمرہ اور میڈیا کے دور میں کیا کیا نہیں ہوتا رہا، ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے (شہر کا نام ذہن سے نکل گیا ہے) کسی حضرت صاحب نے اعلان کردیا کہ ان کے گھر نبی کریم ﷺ ہوکر گئے ہیں اور ثبوت کے طور پر ان کا نقشِ پا بھی اس کے صحن میں ثبت کر گئے ہیں، کتنے ہی دن وہاں لوگوں کے جھنڈ کے جھنڈ زیارت کے لئے جاتے رہے، تصدیق کی ضرورت کسی نہ محسوس نہ کی، یہاں تک کے کئی میڈیا چینلز بھی اس پر پروگرام کر آئے، پھر ویسا ہی نقشِ پا ایک اور شہر میں بھی نکل آیا، آخر بھید کھلا کہ وہ سب ڈراما تھا اور انہوں نے "نقشِ پا "کسی کڑاہے وغیرہ کی مدد سے بنایا تھا۔

ہوسکتا ہے ان میں سے کوئی ایک آدھ واقعی درست ہو، لیکن زیادہ تر کے بارے میں یقین کرنا مشکل ہے،۔
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ویسے پاکیستان میں بھی ایک سیاسی میوزیم ہونا چاہئے جس میں ہمارے محبوب وزیراعظم اور انکے بھائی محترم شہبازشریف کہ زیر استمعال اشیاء جیسے کنگھی، شیروانی، ٹوپی وغیرہ محفوظ کر دینی چاہیں، تا کہ آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی ایسی شریف اور پاک ہستیوں کہ بارے میں جانکاری ملتی رہے اور جب بھی ان اشیاء کو دیکھیں تو بےاختیار آنکھوں سے آنسو اور زبان سے شیر کا ورد جاری ہوجاے اور نون لیگ پر انکا ایمان اور پختہ ہو جائے

سیم بھائی! آپ بھی مجھے اندرسے پٹواریوں کے ہمدرد لگتے ہیں، پٹواریوں کا حج کا خرچہ بچانا چاہتے ہیں؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

سیم بھائی! آپ بھی مجھے اندرسے پٹواریوں کے ہمدرد لگتے ہیں، پٹواریوں کا حج کا خرچہ بچانا چاہتے ہیں؟

حج والا آئڈیا اچھا ہے، پٹواریوں نے بھی اس میوزیم کے ایک کونے میں عمران خان کا پتلا کھڑا کر دینا ہے اور اسے شیطان سمجھ کر کنکریاں مارنی شروع کر دینی ہیں
 
Annie

Moderator
عینی جی، طاری بھائی! جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، اسلام اس قسم کے معاملات میں بہت سافٹ ٹارگٹ رہا ہے، پرانے ادار کو تو چھوڑیں، آج کے کیمرہ اور میڈیا کے دور میں کیا کیا نہیں ہوتا رہا، ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے (شہر کا نام ذہن سے نکل گیا ہے) کسی حضرت صاحب نے اعلان کردیا کہ ان کے گھر نبی کریم ﷺ ہوکر گئے ہیں اور ثبوت کے طور پر ان کا نقشِ پا بھی اس کے صحن میں ثبت کر گئے ہیں، کتنے ہی دن وہاں لوگوں کے جھنڈ کے جھنڈ زیارت کے لئے جاتے رہے، تصدیق کی ضرورت کسی نہ محسوس نہ کی، یہاں تک کے کئی میڈیا چینلز بھی اس پر پروگرام کر آئے، پھر ویسا ہی نقشِ پا ایک اور شہر میں بھی نکل آیا، آخر بھید کھلا کہ وہ سب ڈراما تھا اور انہوں نے "نقشِ پا "کسی کڑاہے وغیرہ کی مدد سے بنایا تھا۔ ہوسکتا ہے ان میں سے کوئی ایک آدھ واقعی درست ہو، لیکن زیادہ تر کے بارے میں یقین کرنا مشکل ہے،۔

نہیں نہیں سمیع ، یہ سب تو ہمیں بھی پتا ہے اور نہ کوئی ان باتوں میں آنے والا ہے یہ گلی محلوں کی کہانیاں نہیں باقاعدہ صدیوں سے محفوظ کی جانے والی نوادرات ہیں جو مختلف ادوار میں منتقل ہوئی ہیں اور سخت سیکورٹی میں ہیں یہاں تک کے کیمرا بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتے ، زیادہ تر تصویریں آفیشل سورس سے ریلیز کی گئی ہیں ، انکی صدیوں پرانی ہسٹری ہے ، اس لیے انکو گلی محلے کی کسی داستان سے کمپئیر نہیں کیا جا سکتا
 
Annie

Moderator
ویسے پاکستان میں بھی ایک سیاسی میوزیم ہونا چاہئے جس میں ہمارے محبوب وزیراعظم اور انکے بھائی محترم شہبازشریف کہ زیر استمعال اشیاء جیسے کنگھی، شیروانی، ٹوپی وغیرہ محفوظ کر دینی چاہیں، تا کہ آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی ایسی شریف اور پاک ہستیوں کہ بارے میں جانکاری ملتی رہے اور جب بھی ان اشیاء کو دیکھیں تو بےاختیار آنکھوں سے آنسو اور زبان سے شیر کا ورد جاری ہوجاے اور نون لیگ پر انکا ایمان اور پختہ ہو جائے
شکر ہے آپ بھی میری کسی تھریڈ میں تشریف لاۓ ، آپکو نواب کے ختم والی تھریڈ میں ٹیگ کیا تھا جو کسی اور مرحوم کو ہوگیا ،
نہ جی نہ شریف بے شک سیاسی میوزیم بنائیں ، میں تو پیسے خرچ کر کے نہیں جانے والی ،
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
حج والا آئڈیا اچھا ہے، پٹواریوں نے بھی اس میوزیم کے ایک کونے میں عمران خان کا پتلا کھڑا کر دینا ہے اور اسے شیطان سمجھ کر کنکریاں مارنی شروع کر دینی ہیں

لوجی! آپ نے تو پورا بندوبست کردیا، اب پیچھے کیا رہ گیا،۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے آپ بھی میری کسی تھریڈ میں تشریف لاۓ ، آپکو نواب کے ختم والی تھریڈ میں ٹیگ کیا تھا جو کسی اور مرحوم کو ہوگیا ،
نہ جی نہ شریف بے شک سیاسی میوزیم بنائیں ، میں تو پیسے خرچ کر کے نہیں جانے والی ،

مجھے تو کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملا

:(

آپ لوگو کہ تھریڈ ہی اتنے لمبے ہوتے ہیں کہ میں 4 صفحات وزٹ کرنے کہ بعد ہی ہانپ جاتا ہوں اور پورا تھریڈ فالو کرنا مشکل ہوجاتا ہے

:lol:
 
Annie

Moderator
میرا ٹکٹ بھی بک کروا دینا میں نے بھی یہ میوزیم دیکھنا ہے.
مذاق نہیں مصر تو میں جانا ہی چاہتی ہوں وہاں کی ہسٹری سے بھرے میوزیم دیکھنے لیکن ٹاپکپی پیلس استنبول میوزیم میں بھی بہت کچھ ہے ، انکی ویب سائٹ سے ٹکٹ بک ہوتے ہیں ، انکے ٹورسٹ غیر ملکی بھی ہوتے ہیں انہوں نے لکھ کر لگایا ہوا ہے کوئی شورٹ پہن کر یا سکرٹ پہن کر اندر داخل نہیں ہوسکتا ، پورا لباس ہو اور احترام کیا جاۓ ، جو سکرٹ پہن کر یں گیں
انکو وہ خود کوئی لباس اوور پہننے کو دیں گے نہیں تو داخلہ ممنوع