A Message? suggestion to Siasat.pk Admin and Moderators

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Asalam Alikum,

I want to make a request here. There is a lot of fight between people supporting different political parties. Blaming each other, fighting like mad dogs, showing our face to the entire world. (Are the Pakistanis only reading this forum, probably not)

There is nothing conclusive. Is the PML N government failure or a success? How are we going to measure it?

I suggest that Siasat.pk must create a sticky pinned-at-the-top topic with Global Pakistani rankings from renowend world organizations. My heart really sink when I read about Pakistani rankings in terms of health, education, humna development, expenditure on higher education, economy, unemployment rateuniversty rankings, under 5 children death rate, gender equity.. We are among the bottom of the world and things are simply not getting better.

We need to create a visible and neat and clean presentation of where we are standing in these rankings, where were we in 2015, 2014 so that we can see, relate, and can judge if the government in the right direction. I mean, I really like to read abou all the Pakistani rankings for 2014, 2015, and 2016 and than decide about if the PML N govt the right one for Pakistan or they are just destroying the country.
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان جنت کا نمونہ ہے۔ آپ مایوسی پھیلا رہے ہیں۔ یہ تو پی ٹی آئی کے پیڈ میڈیا سیل نے یہاں رولا ڈالا ہوا ہے، نہیں تو ہر لحاظ سے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہےاور پاکستانی قوم دنیا کی ذہین ترین، غیرت مند ترین اور سب سے غیر منافق معاشرے کی حامل قوم ہے۔ یقین نہیں آتا تو روزانہ اخبارات میں چھپنے والے اشتہار اور خبریں دھیان سے پڑھ لیں۔ اتنی غیرت مند قوم ہے پاکستانی کہ پورا ملک اپنے حق کے لیے اور عزتِ نفس کی حفاظت کے لیے کسی پروٹوکول کی پابندی نہیں مانتا۔ کسی بھی غیر منتخب بندی کو وزیرِ اعظم کی کرسی پہ بیٹھ کے اپنے مستقبل اور حال کے فیصلے کا حق نہیں دیتے۔

بجلی کے بل اول تو آتے نہیں اور اگر آ جائے تو نہایت کم ہوتے ہیں۔ پھل سبزیاں اور گوشت انتہائی ارزاں قیمتوں پہ دستیاب ہے۔ اس ملک میں ٹیکس بھی کوئی نہیں ہے۔ ۱۰۰ کا موبائل کارڈ لوڈ کرواؤ تو ۱۳۵ روپے بیلنس آتا ہے۔ ہر بندے کو فوری انصاف دہلیز پہ ملتا ہے۔ ملاوٹ نام کو نہیں اور ویسے بھی خیالی باتوں کے بجائے لوگوں میں جا کے دیکھیں ، ہر بندہ خوشی خوشی سڑکیں اور بسیں چاٹ کر پیٹ بھر کے سوتا ہے۔ اللٰہ پاکستان کی دن دگنی رات چگنی ایسی ہی ترقی پہ گامزن رکھے۔ اور پی ٹی آئی کے پیڈ میڈیا سیل کو شرم کی توفیق دے۔

آمین۔

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ترقی کا پیمانہ ڈیسائد کر لیں ..پھر اس پیمانے پر پرکھیں ..کیا ہم واقعی ` ترقی ` کر رہے ہیں ...

پہلے بجلی کبھی جاتی نہیں تھی ..اب کبھی کبھی آتی ہے ..پہلے پانی کا کال نہیں تھا ..اب اچھے بھلے علاقوں میں بھی صاف پانی کو ترستے ہیں ..پہلے معاشرہ گھل مل کر رہتا تھا ..اب تشدد کا راج ہے ...پہلے رشوت لینے والا شرماتا تھا ، چھپاتا تھا ..اب دھڑلے سے مانگتا ہے ..نہ کھانے والوں کو بے وقوف سمجھتا ہے ...
اب ڈگریاں عام ہیں ..تعلیم کہیں نہیں ...
سڑکیں ، مال ، بلڈنگیں ترقی کا نام نہیں ....اس سے پرے بھی کچھ ہے
 
Malik495

we want Imran khan to be our next PM .................like if you are with me(bigsmile)
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

کیا آپ اسلامی نظام چاہتے ہیں ..

نتیجہ

ضیاء الحق خود بخود امیر المومنین بن گیا

یہ میری بات کا جواب نہیں ہے .. آپ بات کو گھمائیں مت صرف یہ دیکھیں کہ کسی نے میری پوسٹ کو لائک نہیں کیا .. مطلب کوئی چاہتا ہی نہیں
خان ہمارا وزیر اعظم بنے .. ہم پیڈ پٹواری خوامخہ بدنام ہیں
:lol:​
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ میری بات کا جواب نہیں ہے .. آپ بات کو گھمائیں مت صرف یہ دیکھیں کہ کسی نے میری پوسٹ کو لائک نہیں کیا .. مطلب کوئی چاہتا ہی نہیں
خان ہمارا وزیر اعظم بنے .. ہم پیڈ پٹواری خوامخہ بدنام ہیں
:lol:​

:lol:

اب تو آپ کا حق بنتا ہے سدا ہم پر حکمرانی کا ....یہ فئیر الیکشن تھا
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

اب تو آپ کا حق بنتا ہے سدا ہم پر حکمرانی کا ....یہ فئیر الیکشن تھا

پھر وہی بات .. بھئی ہم نے تو کہنا ہے نا کہ فیئر الیکشن تھا . اب خان نہ مانے تو ہم کیا کریں.. اسی لئے نعرہ بدلہ ہے کہ اب کی بار صرف عمران سرکار ورنہ الیکشن ان فیئر کی قسط نمبر دو دیکھنی پڑے گی
مجھ میں حوصلہ نہیں بھائی .. یا اللہ اس رمضان کے صدقے میری دعاؤں کو سن لے .. پاکستان کا اگلا وزیر اعظم عمران خان کو بنا دے میرے مالک ...آمین
دیکھ لینا یہاں کوئی میرا دعا کو سیریز نہیں لے گا سب کہیں گے ڈرامہ کر رہا ہے ..پھر بھی ڈس لائک دیں گے
:angry_smile:
 
اس دفعہ تو میں کہہ رہی ہوں کہ فئیر الکشن تھا ..کسی نے بھی تو آپ کی پوسٹ کو ووٹ نہیں ڈالا ..اس لئے ہول شریف فیملی تا قیامت حکمرانی کی حقدار ہوئی
ویسے جو اگر رمضان کے صدقے الله نے آپ کی سن ہی لی تو ....(bigsmile)
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
اس دفعہ تو میں کہہ رہی ہوں کہ فئیر الکشن تھا ..کسی نے بھی تو آپ کی پوسٹ کو ووٹ نہیں ڈالا ..اس لئے ہول شریف فیملی تا قیامت حکمرانی کی حقدار ہوئی
ویسے جو اگر رمضان کے صدقے الله نے آپ کی سن ہی لی تو ....(bigsmile)

چل جھوٹی ... آپ کے کہنے سے تو کوئی پانی کا گلاس بھر کے نہیں دیتا فیئر الیکشن کا دعویٰ کون قبول کرے گا .:lol:.لہٰذا آپ سے التماس ہے کہ اب کی بار عمران سرکار کا نعرہ گھر گھر پوہچانا ہے ورنہ ان فیئر الیکشن کی وجہ سے شریف پھر قابض ہو جایں گے

یقین جانیں دل سے دعا ہے کہ ایک بار خان کو مزہ چکھنا چاہیے کرسی کا .. سڑکوں پر صرف گاڑیاں چلتی اچھی لگتی ہیں لوگ نہیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چل جھوٹی ... آپ کے کہنے سے تو کوئی پانی کا گلاس بھر کے نہیں دیتا فیئر الیکشن کا دعویٰ کون قبول کرے گا .
:lol:[FONT=&amp].لہٰذا آپ سے التماس ہے کہ اب کی بار عمران سرکار کا نعرہ گھر گھر پوہچانا ہے ورنہ ان فیئر الیکشن کی وجہ سے شریف پھر قابض ہو جایں گے [/FONT]

یقین جانیں دل سے دعا ہے کہ ایک بار خان کو مزہ چکھنا چاہیے کرسی کا .. سڑکوں پر صرف گاڑیاں چلتی اچھی لگتی ہیں لوگ نہیں

یہ گھر کی باتیں آپ کو کون بتاتا ہے ..ذرا بھرم نہیں رہنے دیا ...

ویسے چاہتی تو میں بھی ہوں کہ کم از کم ایک دفعہ عمران کو حکومت ضرور ملے ...دیکھتے ہیں کیا تبدیلی لا سکتا ہے ..اگر یہ صرف سسٹم کی بنیاد ہی رکھ کر چلا گیا ..بہت جانوں گی ...برسوں کا گند ہے ، برسوں میں ہی صاف ہو گا .....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چل جھوٹی ... آپ کے کہنے سے تو کوئی پانی کا گلاس بھر کے نہیں دیتا فیئر الیکشن کا دعویٰ کون قبول کرے گا .:lol:.لہٰذا آپ سے التماس ہے کہ اب کی بار عمران سرکار کا نعرہ گھر گھر پوہچانا ہے ورنہ ان فیئر الیکشن کی وجہ سے شریف پھر قابض ہو جایں گے

یقین جانیں دل سے دعا ہے کہ ایک بار خان کو مزہ چکھنا چاہیے کرسی کا .. سڑکوں پر صرف گاڑیاں چلتی اچھی لگتی ہیں لوگ نہیں

مجھے ایک دفعہ ہی کہنا کافی ہوتا ہے ..میں .......نہیں ہوں ...
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ایک دفعہ ہی کہنا کافی ہوتا ہے ..میں .......نہیں ہوں ...

دیکھ لیں خالی جگہ پر کردیں ورنہ کافی الفاظ یہاں فٹ کیے جا سکتے ہیں مثلآ

١-انصافی

٢-پٹواران

٣-بلو رانی

[SUB]٤- پھوہڑ [/SUB]

[SUB]٥- میرا [/SUB]

[SUB]٦- کند ذہن [/SUB]

[SUB]٧- قندیل بلوچ [/SUB]

[SUB]اور اور اور ...[/SUB]
:lol:[SUB]
اب خود بتا دیں اس میں سے کون سا قرین از قیاس ہے [/SUB]
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

دیکھ لیں خالی جگہ پر کردیں ورنہ کافی الفاظ یہاں فٹ کیے جا سکتے ہیں مثلآ

١-انصافی

٢-پٹواران

٣-بلو رانی

[SUB]٤- پھوہڑ [/SUB]

[SUB]٥- میرا [/SUB]

[SUB]٦- کند ذہن [/SUB]

[SUB]٧- قندیل بلوچ [/SUB]

[SUB]اور اور اور ...[/SUB]
:lol:[SUB]
اب خود بتا دیں اس میں سے کون سا قرین از قیاس ہے [/SUB]

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
Back
Top