There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ مجھ پر ایک احسان تو کریں، ریشم چھوڑیں کسی عام کاغذ پر اپنے عقائد میں پائے جانے والے تمام لطائف ارسال کردیجئے، تاکہ آئندہ میں آپ کے ساتھ صرف انہی کو زیر بحث لاؤں
آپ صرف اتنا کر لیں کہ میرے سے سوال میرے عقیدے کے مطابق کیا کریں ، یعنی آپ نے جو سنیوں کا ترجمہ دکھا دکھا کر مجھے دبڑ دوس کیا وہ نہ کیا کریں
آپ ایک بار
Einstein's theory of relativity
پڑھ لیں
.
اگر نہیں پڑھ سکتے تو سات آسمانوں ، فزکس کے موضوع کی طرح میرا استعفیٰ قبول کریں
جہالت بھی ایک نعمت ہے آپ نے آج یہ بات ثابت کر دی۔اس میں وہ لطیفہ سرِ فہرست لکھئے گا کہ کس طرح ایک شخص گھوڑے پر بیٹھ کر سات آسمانوں (جن کا کوئی وجود ہی نہیں) کی سیر کرآیا، اور آپ اکیسویں صدی میں بھی اس بات کو مانتے ہیں۔????? ۔۔۔۔
آپ ایک بار
Einstein's theory of relativity
پڑھ لیں
.
اگر نہیں پڑھ سکتے تو سات آسمانوں ، فزکس کے موضوع کی طرح میرا استعفیٰ قبول کریں