A girl in Badin commits suicide due to cyber-blackmailing.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ ٹائم ڈیلیشن کے موضوع پر آپ کو الف ب بھی نہیں پتا، لگتا ہے آپ نے کسی ذاکر سے واقعہ معراج سنتے ہوئے آئن سٹائن کی تھیوری کا سن لیا ہے اور آکر اسی کو ادھر بیان کرنا شروع ہوگئے ہیں۔۔ آپ کے سامنے میں اسی وکی پیڈیا لنک سے اقتباس پیش کررہا ہوں۔۔۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Time_dilation
Special relativity indicates that, for an observer in an inertial frame of reference, a clock that is moving relative to him will be measured to tick slower than a clock that is at rest in his frame of reference. This case is sometimes called special relativistic time dilation. The faster the relative velocity, the greater the time dilation between one another, with the rate of time reaching zero as one approaches the speed of light (299,792,458 m/s). This causes massless particles that travel at the speed of light to be unaffected by the passage of time.
Theoretically, time dilation would make it possible for passengers in a fast-moving vehicle to advance further into the future in a short period of their own time. For sufficiently high speeds, the effect is dramatic.[2] For example, one year of travel might correspond to ten years on Earth. Indeed, a constant 1 g acceleration would permit humans to travel through the entire known Universe in one human lifetime.[12]

اگر ہوسکے تو اس جملے کا ترجمہ کسی سے کروا لیں، ۔۔۔

For example, one year of travel might correspond to ten years on Earth.

اگر اب بھی آپ کو سمجھ نہ آئے تو اس موضوع پر میری آپ سے بحث سے معذرت۔۔ دھنے واد۔
ٹھیک ہے اس تھیوری پر بات کرنے سے پہلے میں کچھ ریسرچ کر لوں
.
بہرحال آپ کا یہ سوال کہ کیا ہم اکیسویں صدی میں معراج کو مانتے ہیں تو جواب ہے جی ہاں . . . . . خدا کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں
.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

اگر آپ واقعی ٹائم ڈیلیشن کے بارے میں جاننے میں سنجیدہ ہیں تو یہ ویڈیو کافی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ انجینئر عدیل امتیاز ہے اور کافی پڑھا لکھا آدمی ہے، ایک دو بار ٹی وی پر بھی آچکا ہے۔ داڑھی ہونے کے باوجود سائنس اور مذہب کو الگ الگ رکھتا ہے۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ کافی سارے مرد و عورت کس طرح پیدا ہوئے ؟ جس طرح آج کا انسان "شرمناک طریقے " سے پیدا ہوتا ہے یا کسی اور طریقے سے ؟
شرمناک طریقے سے آپ کی کیا مراد ہے۔۔؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ واقعی ٹائم ڈیلیشن کے بارے میں جاننے میں سنجیدہ ہیں تو یہ ویڈیو کافی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ انجینئر عدیل امتیاز ہے اور کافی پڑھا لکھا آدمی ہے، ایک دو بار ٹی وی پر بھی آچکا ہے۔ داڑھی ہونے کے باوجود سائنس اور مذہب کو الگ الگ رکھتا ہے۔۔۔
شکریہ
میں نے بہت سی ویڈیو دیکھی ہیں ، یہ بھی دیکھ لیتا ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ کو یہ شرمناک نہیں لگتا۔۔۔؟؟؟
بات پھیرنے کی کوشش نہ کریں
میرے سوال کا جواب دے دیں کہ جو پہلے انسانوں کا گروہ وجود میں آیا وہ کس طریقے سے وجود میں آیا ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بات پھیرنے کی کوشش نہ کریں
میرے سوال کا جواب دے دیں کہ جو پہلے انسانوں کا گروہ وجود میں آیا وہ کس طریقے سے وجود میں آیا ؟
میں نے کہا نا ، بذریعہ ارتقا۔۔ طویل ارتقائی سفر کے بعد موجودہ انسان ہومو سیپئن معرض وجود میں آئے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کہا نا ، بذریعہ ارتقا۔۔ طویل ارتقائی سفر کے بعد موجودہ انسان ہومو سیپئن معرض وجود میں آئے۔۔
لگتا ہے اب آپ مزید سوالوں کے جواب نہیں دینا چاہتے خیر میں آپ کے اس عقیدے پر اپنی رائے دے کر بات ختم کرتا ہوں
.
آپ نے فرمایا کہ پہلے انسان وجود میں آئے وہ تعداد میں کئی زیادہ تھے ، آپ نے یہ بھی فرمایا کہ موجودہ انسان ارتقا یعنی وقت کے ساتھ ساتھ موجودہ حالت کو پوھنچا
.
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پہلے انسان جو وجود میں آئے وہ اتنے زیادہ مہذب نہیں تھے بلکے تقریبا جانوروں کے جیسے ہی تھے
لہٰذا ثابت ہوا کہ ان لوگوں میں بہن بھائی نے بھی افزائش نسل کی .
اور
ان لوگوں میں ایک مادہ سے ایک سے زیادہ نروں نے بھی صحبت کی
.
آپ دیکھ لیں کہ آپ کا انسانوں کے بارے میں عقیدہ کتنا شرمناک ہے آپ اگر یہ نہ مانیں کہ پہلا انسان سمجھدار تھا تو آپ کو جنسی طور پر بدترین نظام کو ماننا پڑتا ہے
 
کمال ہے شاہ جی۔۔ آپ نے یہ نکتہ منوانے کے لئے اتنی تگ و دو کی۔۔ آپ مجھ سے ڈائریکٹ پوچھ لیتے تو میں آپ کو سیدھا سیدھا بتا دیتا۔۔ انسانی تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ بات واضح ہے کہ موجودہ انسان ہومو سیپئن سے جو پچھلی انسانی نسلیں تھیں، جن میں نیندرتھل، ہومو اریکٹس اور ہومو ہوبلس شامل ہیں، وہ جانور اور انسان کی درمیانی شکل تھے۔۔ عقلی اعتبار سے وہ موجودہ انسانوں سے کہیں کم تر تھے۔۔ مگر موجودہ انسان ہومو سیپئن بھی ابتدا میں اتنے عقل و شعور کے مالک نہ تھے۔۔ اور یہ بات بھی نہیں جھٹلائی جاسکتی کہ وہ بغیر جنسی امتیاز کے آپس میں جنسی فعل کرتے تھے، اور ایک عورت کے ساتھ کئی مرد اور ایک مرد کے ساتھ کئی عورتیں بھی جنسی فعل کرتی تھیں۔۔ مگر یہ انسانی تاریخ ہے، ہم اس سے انکار نہیں کرسکتے۔۔ اگر کوئی کہے کہ بھئی یہ تو بہت شرمناک بات ہے،تو کیا اس سے تاریخ بدل جائے گی۔۔؟؟
ایک بات اور کلیئر کردوں یہ انسانی تاریخ ہے، یہ کوئی عقیدہ نہیں ہے۔۔۔
آپ کے آخری جملے کے تناظر میں ایک سوال پوچھتا ہوں، کیا سچ کو اس لئے جھٹلا دینا چاہیے کہ وہ کڑوا ہے یا برا ہے۔؟۔ کیا ہٹلر کے ماننے والے اس لئے ہٹلر کی برائیوں سے انکار کردیں کیونکہ اس سے ہٹلر کا شرمناک چہرہ سامنے آتا ہے۔۔۔ ؟ کیا سچ ہمیشہ ، خوبصورت اور صاف ستھرا ہی ہوتا ہے۔۔؟؟
 
آپ کو اگر یاد ہو تو میں نے آپ سے یہ سب کچھ آپ کے اس کمنٹ کے بعد پوچھا تھا
سے قطعاً کچھ فرق نہیں پڑتا کہ مسلمانوں کے اندر ایک ننھی منھی اقلیت (اہلِ تشیع) نے کونسے اسلامی عقائدے کے جواز میں کیا گھڑ کر اپنے دل کو تسلی دے رکھی ہے، ویسے ایک بار کسی سے مجھے پتا چلا تھا کہ آدم کی اولاد میں بہن بھائیوں سے شادی والی کہانی کو اہل تشیع نہیں مانتے، انہوں نے ایک اور کہانی گھڑ رکھی ہے جو پہلے سے بھی زیادہ مزاحیہ ہے، یعنی جنت سے کچھ جوڑے اتارے گئے اور پھر ان سے اولادِ آدم کی شادیاں کی گئیں۔۔۔ یقین کیجئے، ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ گئے۔۔
لہٰذا میں نے آپ سے آپ کا عقیدہ پوچھ کر آپ کو آئینہ دکھایا کہ آپ کا عقیدہ کتنا شرمناک ہے
.
.
.
رہی بات سچ ہونے کی تو عرض ہے کہ آپ کی دوروون تھیوری صرف تھیوری ہے آپ اسے حقیقت نہ ہی کہیں تو بہتر ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ کو اگر یاد ہو تو میں نے آپ سے یہ سب کچھ آپ کے اس کمنٹ کے بعد پوچھا تھا

لہٰذا میں نے آپ سے آپ کا عقیدہ پوچھ کر آپ کو آئینہ دکھایا کہ آپ کا عقیدہ کتنا شرمناک ہے
.
.
.
رہی بات سچ ہونے کی تو عرض ہے کہ آپ کی دوروون تھیوری صرف تھیوری ہے آپ اسے حقیقت نہ ہی کہیں تو بہتر ہے
دونوں میں بہت فرق ہے۔۔ جب مذہبی لوگ خدا کے حکم پر بہن بھائی کی شادی کا اقرار کرتے ہیں تو سیدھا سوال اٹھتا ہے کہ خدا یہ شرمناک کام کیوں کرواتا رہا۔۔ ارتقا میں الزام کسی پر نہیں آتا، لہذا کوئی جواب دہ نہیں۔۔۔جہاں تک ارتقا کی بات ہے تو یہ صرف تھیوری نہیں فیکٹ بن چکا ہے، اگر یقین نہیں آتا تو جین میوٹیشن اور جینیٹک موڈیفیکیشن کے بارے میں پڑھ لیں جس پر آج کا انسان قادر ہوچکا ہے۔۔
 
میں آپ کو ایک وضاحت دے چکا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا رہا ، یقینا آپ کو یاد نہیں ہو گا
ویسے آپ کی یہ بات کہ ارتقا میں کسی پر الزام نہیں آتا ، کمال نا معقولیت کی بات ہے
.
ڈارون کی تھیوری بھی فیکٹ بن چکی ہے ؟ بلکے چھوڑیں آپ لوگ تو ہمیشہ سے تھیوری کو قانون اور قانون کو تھیوری بنا دیتے ہیں
 
ارتقا میں کیسے کسی پر الزام آتا ہے، ذرا وضاحت کیجئے۔۔۔؟؟ اور مجھے واقعی آپ کی وضاحت یاد نہیں۔۔۔
خیر میں نے ڈارون کی تھیوری کی تو کہیں بات نہیں کی۔۔۔۔موجودہ نظریہ ارتقا کو صرف ڈارون کی تھیوری کہنا ایسے ہی ہے جیسے موجودہ جدید کمپیوٹر کو 1980 کے آئی بی ایم کمپیوٹر کے برابر قرار دینا۔۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ارتقا میں کیسے کسی پر الزام آتا ہے، ذرا وضاحت کیجئے۔۔۔؟؟ اور مجھے واقعی آپ کی وضاحت یاد نہیں۔۔۔
خیر میں نے ڈارون کی تھیوری کی تو کہیں بات نہیں کی۔۔۔۔موجودہ نظریہ ارتقا کو صرف ڈارون کی تھیوری کہنا ایسے ہی ہے جیسے موجودہ جدید کمپیوٹر کو 1980 کے آئی بی ایم کمپیوٹر کے برابر قرار دینا۔۔۔۔
میں نے ارتقا میں کسی کو الزام نہیں دیا تھا بلکے یہ وضاحت دی تھی کہ پہلے بہن بھائیوں کا نکاح کیوں جائز تھا
.
خیر ارتقا میں الزام کیسے آتا ہے میں بتا دیتا ہوں
ابھی افزائش نسل کا طریقہ شرم ناک ہے آپ مان چکے ہیں
لہٰذا سوال اٹھتا ہے کہ کثیر خلوی جاندار ارتقا کرتے کرتے شرمناک طریقے کی طرف کیوں گیا ؟
اس کا مطلب ارتقا بہتر سے بہتر ہونے کا نام نہیں بلکے اچھے سے بدتر ہونے کا نام ہے
اب آپ اگر غور کریں تو آپ کا ارتقا ٹوٹل دبڑ دوس ہو چکا ہے
.
ایک خلیے سے دو چار آٹھ پھر ہوتے ہوتے ایک کثیر خلوی جاندار وجود میں آنا ، ڈرون تھیوری ہی ہے
اور اگر آپ کو یاد ہو تو میں آپ سے پہلا انسان وجود میں آنے کا ہی سوال پوچھ رہا تھا
 
اگر آپ نے نظریہ ارتقا کو پڑھا ہوتا تو ایسی باتیں نہ کرتے، نہ تو ارتقا میں بہتری اور بدتری کا کوئی سوال اٹھتا ہے اور نہ ہی اس میں کسی شعوری کوشش کو دخل ہوتا ہے جس کو شرمناک قرار دیا جاسکتا ہے۔۔۔ جس معاملے میں شعور ملوث ہو، وہاں غلط درست اور اچھے برے یا شرمناک کا سوال اٹھ سکتا ہے۔۔ چونکہ آپ اپنے خدا کو بڑا عظیم بنا کر پیش کرتے ہیں، لہذا اس پر تو یہ سوال اٹھنا بنتا ہی ہے کہ وہ پھر بہن بھائی کی شادی کروانے کا سا شرمناک کام کیوں کرواتا رہا۔۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ا، نہ تو ارتقا میں بہتری اور بدتری کا کوئی سوال اٹھتا ہے اور نہ ہی اس میں کسی شعوری کوشش کو دخل ہوتا ہے ج۔۔۔
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ارتقا کی وجہ سے جاندار بہتر بھی ہو سکتا ہے اور بدتر بھی ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ارتقا کی وجہ سے جاندار بہتر بھی ہو سکتا ہے اور بدتر بھی ؟
میں نے کہا ارتقا میں بہتر اور بدتر کا کوئی سوال نہیں اٹھتا۔ یہ حیات کا ایک سفر ہے جس میں ہر قسم کی حیات پھلتی پھولتی ہے، ایک نوع سے مزید انواع جنم لیتی ہیں، ان میں سے حیاتیاتی اعتبار سے کسی نوع کو دوسری نوع سے بہتر یا بدتر قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔۔ اگر عقلی اور شعوری لحاظ سے بات کرنی ہے تو وہ ارتقا کا سوال نہیں، ارتقا سراسر حیاتیاتی عمل ہے۔۔ ارتقائی اعتبار سے ایک انسان کسی دوسرے جانور سے کسی طرح برتر یا بدتر نہیں۔۔۔
 
Back
Top