A girl in Badin commits suicide due to cyber-blackmailing.

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
237803_9204069_updates.jpg

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

متوفی لڑکی کے ورثاء کا کہنا ہے ان کی بیٹی کی ایک تحریر سے بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا، لڑکی کو ایک نوجوان اور اس کے ساتھی ایڈٹ شدہ تصاویر سے بلیک میل کررہے تھے۔

ورثا کا مزید کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو بلیک میل کرنے والوں نے 50 ہزار روپے بھی وصول کیے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے شکایت درج کرلی گئی ہے تاہم ملزمان فرار ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر کسی کو بلیک میل کرنا قابل سزا جرم ہے جس کے لیے ملک میں سائبر کرائم کا قانون بھی لاگو ہے جس کے تحت ملزمان کو سزائیں بھی سنائی جاچکی ہیں۔

سائبر کرائم کی ایک عام تعریف یہ بیان کی جاتی ہے کہ ہر ایسی سرگرمی جس میں کمپیوٹرز یا نیٹ ورکس کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کسی کو ہدف یا مجرمانہ سرگرمیاں کی جائیں یا کمپیوٹر کی دنیا سے جڑی ایسی سرگرمیاں جو یا تو غیرقانونی ہو یا انہیں مخصوص فریقین کی جانب سے خلاف قانون سمجھا جائے اور ان میں عالمی الیکٹرونک نیٹ ورکس کو استعمال کیا جائے انہیں سائبر کرائم سمجھا جائے گا۔

BADIN: A girl in Badin committed suicide by consuming poison due to social media blackmailing.

A letter found by the deceased’s family revealed that she was being blackmailed by a boy and his friends over edited pictures.
The group also received Rs50,000 from the girl through blackmailing.

Police said that the suspects are on the run and search is underway to catch them.

The suspects had earlier sent an edited picture to the girl’s fiancé, following which her engagement was called off.

Women face frequent abuse on social media in Pakistan. According to a report by the Digital Rights Foundation (DRF) in May 2017, 40 per cent women in the country face various forms of harassment on the internet.

Pakistan has experienced a surge in social media usage with more than 40 million Facebook users. The rapid growth has sparked an online debate about misogyny, with some women highlighting daily hate and pornographic messaging.

https://twitter.com/x/status/1130513843791245312
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عورت کو الله نے حسن و جمال کی دولت دی ہے لیکن اس کو سنبھالنے کی عقل نہیں دی
.
عورت کے حسن و جمال کی حفاظت کرنے کے لئے طاقت ، غیرت اور عقل مرد کو دی ہے
.
اب سمجھ آئی کہ عورت کے جوان ہوتے ہی اس کے بیاہ کی تلقین کیوں کی گئی ہے
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Larkion Kay social media istemal krnay say buraiaan phail rahi hain
Larkion Kay liay yeh media tb hi mehfooz hay agar woh in bhairion Kay hathay na Charh jaain
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
بھائی ایک اکیلا۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی منگنی ہو چکی تھی اور ان بدبختوں نے اسکی جعلی تصویریں اس بےچاری کے منگیتر کو بھیج کر اسکی منگنی تڑوا دی تھی۔ اب بولو اسکو شادی کر لینی چاہئے تھی؟
صدقے جاوں آپ کی لاجک کے۔
 
sukhan

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی ایک اکیلا۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی منگنی ہو چکی تھی اور ان بدبختوں نے اسکی جعلی تصویریں اس بےچاری کے منگیتر کو بھیج کر اسکی منگنی تڑوا دی تھی۔ اب بولو اسکو شادی کر لینی چاہئے تھی؟
صدقے جاوں آپ کی لاجک کے۔
asal photos apnay facebook per log daltay hain phir wo photos log otha kar edit kartay hain to ghalat kam ka ghalat natija nikalta hay marnay k baad bhi makeup kar k ghaliban jalaya jaygaaaa
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
عورت کو الله نے حسن و جمال کی دولت دی ہے لیکن اس کو سنبھالنے کی عقل نہیں دی
.
عورت کے حسن و جمال کی حفاظت کرنے کے لئے طاقت ، غیرت اور عقل مرد کو دی ہے
.
اب سمجھ آئی کہ عورت کے جوان ہوتے ہی اس کے بیاہ کی تلقین کیوں کی گئی ہے
آٹھ سالہ زینب کو بھی اپنے "حسن و جمال" کو سنبھالنے کی عقل نہیں تھی، تبھی وہ ایک مومن نعتیں پڑھنے والے شخص کی ہوس کا شکار ہوکر جان سے گئی، اس کے والدین کو اسے جلد بیاہ دینا چاہیے تھا، اس عمر کی یا اس سے بھی چھوٹی عمر کی بچی کو بیاہ دینے کی تو قرآن بھی اجازت دیتا ہے۔۔۔۔۔
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
عورت کو الله نے حسن و جمال کی دولت دی ہے لیکن اس کو سنبھالنے کی عقل نہیں دی
.
عورت کے حسن و جمال کی حفاظت کرنے کے لئے طاقت ، غیرت اور عقل مرد کو دی ہے
.
اب سمجھ آئی کہ عورت کے جوان ہوتے ہی اس کے بیاہ کی تلقین کیوں کی گئی ہے
That's just not true. Many men show themselves to be much more effective at being a danger to women than a protector.
 
asal photos apnay facebook per log daltay hain phir wo photos log otha kar edit kartay hain to ghalat kam ka ghalat natija nikalta hay marnay k baad bhi makeup kar k ghaliban jalaya jaygaaaa
bhai pakistan main kafi ilaqoon main aisay dafnanay ka riwaj bhi hay
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آٹھ سالہ زینب کو بھی اپنے "حسن و جمال" کو سنبھالنے کی عقل نہیں تھی، تبھی وہ ایک مومن نعتیں پڑھنے والے شخص کی ہوس کا شکار ہوکر جان سے گئی،
سچی بات بتاؤں تو میں نے آپ سا دوغلا بندہ کم ہی دیکھا ہے آپ ویسے تو فحش فلموں کے دلدادہ ہیں (شاید ڈارک ویب کے بھی ہوں ) شراب کے پرزور حمایتی ہیں اور شرابی ڈرائیور کے ہاتھوں مرنے والوں کے بارے میں کچھ سننے کے روادار نہیں اور اس پر آپ اکثر و بیشتر انسان دوست ہونے کی نوٹنکی بھی خوب کرتے ہیں
اس کے والدین کو اسے جلد بیاہ دینا چاہیے تھا، اس عمر کی یا اس سے بھی چھوٹی عمر کی بچی کو بیاہ دینے کی تو قرآن بھی اجازت دیتا ہے۔۔۔۔۔
آپ اگر بچوں کی طرح دوسرے کی بات سنے بغیر چینگے چڑھانے پر آمادہ ہیں تو میں کیا جواب دے سکتا ہوں
.
نوٹ برائے دیگر ممبران : قرآن سے صرف جوان عورت کی شادی کی اجازت شیعہ مسلک میں ثابت شد ہے اور میں نے اسی لئے اپنے پہلے کمنٹ میں " جوان ہوتے ہی " لکھا تھا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
That's just not true. Many men show themselves to be much more effective at being a danger to women than a protector.
یہ سوچ اس عورت کے لئے ٹھیک ہے جس نے کبھی شادی کرنی ہی نہیں ، جس نے کبھی نہ کبھی شادی کرنی ہے اسے اس پل صراط سے گزرنا ہی ہو گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ایک اکیلا۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی منگنی ہو چکی تھی اور ان بدبختوں نے اسکی جعلی تصویریں اس بےچاری کے منگیتر کو بھیج کر اسکی منگنی تڑوا دی تھی۔ اب بولو اسکو شادی کر لینی چاہئے تھی؟
صدقے جاوں آپ کی لاجک کے۔
اس لڑکی کا تو پتہ نہیں اب ویسے بھی اپنے انجام کو پوھنچ چکی ہے لیکن زیادہ تر خاندانوں میں کوئی سکینڈل کھڑے ہونے کے بعد ہی شادی کی پلاننگ کی جاتی ہے
.
بہرحال اگر اس لڑکی کی تصاویر غیروں تک پوھنچنے اور غیروں کا اس سے رابطہ ہونے سے پہلے اس کی شادی ہو جاتی تو حالات مختلف ہوتے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
سچی بات بتاؤں تو میں نے آپ سا دوغلا بندہ کم ہی دیکھا ہے آپ ویسے تو فحش فلموں کے دلدادہ ہیں (شاید ڈارک ویب کے بھی ہوں ) شراب کے پرزور حمایتی ہیں اور شرابی ڈرائیور کے ہاتھوں مرنے والوں کے بارے میں کچھ سننے کے روادار نہیں اور اس پر آپ اکثر و بیشتر انسان دوست ہونے کی نوٹنکی بھی خوب کرتے ہیں

آپ اگر بچوں کی طرح دوسرے کی بات سنے بغیر چینگے چڑھانے پر آمادہ ہیں تو میں کیا جواب دے سکتا ہوں
.
نوٹ برائے دیگر ممبران : قرآن سے صرف جوان عورت کی شادی کی اجازت شیعہ مسلک میں ثابت شد ہے اور میں نے اسی لئے اپنے پہلے کمنٹ میں " جوان ہوتے ہی " لکھا تھا

سچی بات کا برا مان گئے آپ۔۔۔ خیر چھوڑیے، یہ دوغلے پن کا طعنہ تو مجھے دیجئے مت۔۔ پاکستانی اسلامی قوم دوغلے پن اور منافقت میں سب سے اوپر ہے، تقریباً سارے مسلمان مومنین کمروں میں گھس کر فحش فلمیں دیکھتے ہیں اور دن رات کی محنت سے پاکستان کو فحش فلمیں دیکھنے والے ملک میں پہلے نمبر کا درجہ دلاتے ہیں، (کہہ دیجئے کہ آپ نے زندگی میں کبھی پورن فلم نہیں دیکھی۔۔؟؟) اور دوسری طرف کہتے ہیں پورن فلمیں نہیں دیکھنی چاہیئں، منافقت اور دوغلہ پن اور کسے کہتے ہیں۔۔؟؟۔
خیر فورم کے دیگر ممبران کیلئے اتنا عرض ہے کہ قرآن میں کم سن نابالغ لڑکیوں کے ساتھ شادی اور مباشرت کی قرآن کھلم کھلا اجازت دیتا ہے ، مسلمانوں کے تمام جید علما نے اس کو تسلیم کیا ہے، اگر کسی کو شک ہو تو
اس لنک پر جاکر تمام تفصیل ملاحظہ کرسکتے ہیں۔۔۔ ۔۔
 
منافقت وہ ہوتی ہے کہ جب کوئی سمجھتا ہو کہ فلاں کام برائی نہیں ہے اور زبان سے اسے برائی کہتا ہو جیسا کہ آپ فحش فلموں کو برائی نہیں سمجھتے لیکن دوسروں کو تانے دینا اپنا فرق منصبی سمجھتے ہیں
لیکن اگر کوئی شخص کسی عمل کو برائی سمجھتا ہو اور زبان سے بھی اس کی مذمت کرتا ہو اور پھر اس سے وہی عمل سرزد ہو جائے تو وہ شخص گناہ گار ہے
اگر کوئی شخص کسی برے عمل کو جائز سمجھتا ہو اور زبان سے بھی اس عمل کی حمایت کرتا ہو تو اسے فسق و فجور کہتے ہیں
.
آپ کہیں گے تو میں گریمر اور لغت سے بھی حوالے دکھا دوں گا
? ? ?
.
نوٹ برائے فورم ممبران : دیے گئے لنک کے تھریڈ کو میرے پہلے کمنٹ سے پڑھا جائے ، تاکہ آدھا سچ جان کر گمراہ نہ ہوں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سوچ اس عورت کے لئے ٹھیک ہے جس نے کبھی شادی کرنی ہی نہیں ، جس نے کبھی نہ کبھی شادی کرنی ہے اسے اس پل صراط سے گزرنا ہی ہو گا
Lolz. We marry women for their own protection is just a fantasy of men designed to feed their own ego and sense of self importance and even if women are marrying for protection they are marrying for protection from other men which is nothing to write home about either. If men truly cared about women they would police the behaviour of other men within their family and friends circle so other women are kept safe but majority of their policing is done on women because they benefit off of women being unsafe. Tells you all you need to about this hollow argument about marrying women for their protection.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
منافقت وہ ہوتی ہے کہ جب کوئی سمجھتا ہو کہ فلاں کام برائی نہیں ہے اور زبان سے اسے برائی کہتا ہو جیسا کہ آپ فحش فلموں کو برائی نہیں سمجھتے لیکن دوسروں کو تانے دینا اپنا فرق منصبی سمجھتے ہیں
لیکن اگر کوئی شخص کسی عمل کو برائی سمجھتا ہو اور زبان سے بھی اس کی مذمت کرتا ہو اور پھر اس سے وہی عمل سرزد ہو جائے تو وہ شخص گناہ گار ہے
اگر کوئی شخص کسی برے عمل کو جائز سمجھتا ہو اور زبان سے بھی اس عمل کی حمایت کرتا ہو تو اسے فسق و فجور کہتے ہیں
.
آپ کہیں گے تو میں گریمر اور لغت سے بھی حوالے دکھا دوں گا
? ? ?
.
نوٹ برائے فورم ممبران : دیے گئے لنک کے تھریڈ کو میرے پہلے کمنٹ سے پڑھا جائے ، تاکہ آدھا سچ جان کر گمراہ نہ ہوں
پھر اس سے وہی عمل سرزد ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟۔۔۔
سبحان اللہ۔۔ سرزد ہوجائے۔۔
یعنی پاکستان کے کروڑوں مومنین ہر سال فحش فلمیں دیکھنے میں جو عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہیں، وہ کوئی دیدہ دانستہ نہیں کرتے، بس سرزد ہوجاتا ہے۔۔قول و فعل کے اس تضاد کیلئے آپ کوئی بھی لفظ استعمال کرلیں اس سے اس شرمناک رویے کی رذالت میں کمی واقع نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔۔
خیر کبھی آپ نے غور کیا کہ آج کے مسلمان کے قول و فعل میں اتنا تضاد کیوں ہے، وہ زبانی طور پر کسی اور چیز کو اچھا کہتا ہے، اور عملی کوئی اور کام کرتا ہے۔ زبانی طور پر وہ سود کو برا کہتا ہے، عملی طور پر وہ بینک میں اکاؤنٹ بھی کھلواتا ہے، اس میں پیسہ بھی رکھتا ہے۔ زبانی طور پر وہ گانا سننے، فلم دیکھنے کو حرام سمجھتا ہے، عملاً وہ گانے بھی سنتا ہے، فلمیں بھی دیکھتا ہے، زبانی کلامی وہ داڑھی نہ رکھنا کبیرہ گناہ سمجھتا ہے، عملی طور پر وہ بڑائی صفائی سے داڑھی منڈاتا ہے، زبانی طور پر تمام مسائل کا حل اسلامی نظام میں سمجھتا ہے، جبکہ عملاً اسے موقع ملے تو وہ سعودی عرب، ایران یا افغانستان نہیں، بلکہ سیکولر مغربی ریاستوں کو چنتا ہے، مزید بہت کچھ گنوا سکتا ہوں، مگر فہرست بھی طویل ہوجائے گی۔ نکتہ یہ ہے کہ ذرا غور کریں، وہ کونسی چیز ہے جس نے آج کے مسلمان کو اس دہرے معیار پر کاربند کررکھا ہے، اسکے قول و فعل میں اتنا تضاد پیدا کررکھا ہے۔۔۔
یہ ہے وہ مذہب جو چودہ سو سال پرانا ہے، جو آج کے زمانے میں کہیں بھی فٹ نہیں ہوسکتا، جو آج کے زمانے کے انسان کی زندگی سے کوسوں دور ہے، مگر اسے زبردستی دورِ حاضر میں فٹ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہر نظریے کا اپنا اپنا زمانہ ہوتا ہے، اسلام صدیوں پرانا نظریہ ہے، اسلام جس زمانے سے تعلق رکھتا ہے، اس دور کے کسی انسان کو آج کے زمانے میں زندہ کردیا جائے تو وہ حیرت سے ہی مرجائے۔۔ اتنے پرانے زمانےکے نظریات جب حرف بہ حرف اور جوں کے توں انسانوں پر لادنے کی کوشش کی جائے گی تو نتیجہ یہی نکلے گا، منافقت، دوغلہ پن، دہرا معیار اور قول و فعل میں زمین آسمان کا سا تضاد۔۔۔۔
۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Lolz. We marry women for their own protection is just a fantasy of men designed to feed their own ego and sense of self importance and even if women are marrying for protection they are marrying for protection from other men which is nothing to write home about either. If men truly cared about women they would police the behaviour of other men within their family and friends circle so other women are kept safe but majority of their policing is done on women because they benefit off of women being unsafe. Tells you all you need to about this hollow argument about marrying women for their protection.
It is simple to understand
Husband will try to protect his wife
and
Boyfriend will not do anything like that.
.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پھر اس سے وہی عمل سرزد ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟۔۔۔
سبحان اللہ۔۔ سرزد ہوجائے۔۔
یعنی پاکستان کے کروڑوں مومنین ہر سال فحش فلمیں دیکھنے میں جو عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہیں، وہ کوئی دیدہ دانستہ نہیں کرتے، بس سرزد ہوجاتا ہے۔۔قول و فعل کے اس تضاد کیلئے آپ کوئی بھی لفظ استعمال کرلیں اس سے اس شرمناک رویے کی رذالت میں کمی واقع نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔۔
خیر کبھی آپ نے غور کیا کہ آج کے مسلمان کے قول و فعل میں اتنا تضاد کیوں ہے، وہ زبانی طور پر کسی اور چیز کو اچھا کہتا ہے، اور عملی کوئی اور کام کرتا ہے۔ زبانی طور پر وہ سود کو برا کہتا ہے، عملی طور پر وہ بینک میں اکاؤنٹ بھی کھلواتا ہے، اس میں پیسہ بھی رکھتا ہے۔ زبانی طور پر وہ گانا سننے، فلم دیکھنے کو حرام سمجھتا ہے، عملاً وہ گانے بھی سنتا ہے، فلمیں بھی دیکھتا ہے، زبانی کلامی وہ داڑھی نہ رکھنا کبیرہ گناہ سمجھتا ہے، عملی طور پر وہ بڑائی صفائی سے داڑھی منڈاتا ہے، زبانی طور پر تمام مسائل کا حل اسلامی نظام میں سمجھتا ہے، جبکہ عملاً اسے موقع ملے تو وہ سعودی عرب، ایران یا افغانستان نہیں، بلکہ سیکولر مغربی ریاستوں کو چنتا ہے، مزید بہت کچھ گنوا سکتا ہوں، مگر فہرست بھی طویل ہوجائے گی۔ نکتہ یہ ہے کہ ذرا غور کریں، وہ کونسی چیز ہے جس نے آج کے مسلمان کو اس دہرے معیار پر کاربند کررکھا ہے، اسکے قول و فعل میں اتنا تضاد پیدا کررکھا ہے۔۔۔
یہ ہے وہ مذہب جو چودہ سو سال پرانا ہے، جو آج کے زمانے میں کہیں بھی فٹ نہیں ہوسکتا، جو آج کے زمانے کے انسان کی زندگی سے کوسوں دور ہے، مگر اسے زبردستی دورِ حاضر میں فٹ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہر نظریے کا اپنا اپنا زمانہ ہوتا ہے، اسلام صدیوں پرانا نظریہ ہے، اسلام جس زمانے سے تعلق رکھتا ہے، اس دور کے کسی انسان کو آج کے زمانے میں زندہ کردیا جائے تو وہ حیرت سے ہی مرجائے۔۔ اتنے پرانے زمانےکے نظریات جب حرف بہ حرف اور جوں کے توں انسانوں پر لادنے کی کوشش کی جائے گی تو نتیجہ یہی نکلے گا، منافقت، دوغلہ پن، دہرا معیار اور قول و فعل میں زمین آسمان کا سا تضاد۔۔۔۔
۔
اس بارے میں میرا آپ سے کوئی اختلاف نہیں کہ آج کے زمانے میں مسلمان کی اخلاقی حالت بہت بری ہے
.
اور آپ کو ایک نصیحت ہے کہ آپ چیزوں کے اسباب پر تکے نہ لگایا کریں ، پہلے معقولیت کی الف بے سیکھ لیں . . . . . . آغاز آپ گرائمر سیکھنے سے کر سکتے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اس بارے میں میرا آپ سے کوئی اختلاف نہیں کہ آج کے زمانے میں مسلمان کی اخلاقی حالت بہت بری ہے
.
اور آپ کو ایک نصیحت ہے کہ آپ چیزوں کے اسباب پر تکے نہ لگایا کریں ، پہلے معقولیت کی الف بے سیکھ لیں . . . . . . آغاز آپ گرائمر سیکھنے سے کر سکتے ہیں
ویسے آپ کی ذہنی صلاحیت کو سلام ہے، میں نے مسلمانوں کی اخلاقی حالت کی بات ہی نہیں کی، میرا نکتہ ہی کچھ اور تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیے۔۔۔
آپ کی نصیحت کے جواب میں اتنا ہی کہہ سکتا ہوں ابھی میرے اتنے برے دن نہیں آئے کہ عقل بند مذہبیوں سے مجھے کچھ سیکھنا پڑے یا صلاح لینی پڑے۔۔۔ جو بچوں جیسی الف لیلوی کہانیوں پر ایمان رکھتے ہوں اور انہیں سچ مانتے ہوں، انہیں پہلے خود دماغ کا استعمال شروع کرنا چاہیے، کیونکہ ان کی ذہنی نشوونما پیدا ہوتے ہی مذہبی خول چڑھا کر روک دی گئی تھی۔۔۔
جن لوگوں کے سروں پر بچپن سے ہی لوہے کے خول چڑھا دیئے جاتے ہیں، ان کے سروں کی حالت تو آپ نےدیکھی ہی ہوگی۔ ? ? ۔۔
 
Back
Top