A girl in Badin commits suicide due to cyber-blackmailing.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپ کی ذہنی صلاحیت کو سلام ہے، میں نے مسلمانوں کی اخلاقی حالت کی بات ہی نہیں کی، میرا نکتہ ہی کچھ اور تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیے۔۔۔
آپ کی نصیحت کے جواب میں اتنا ہی کہہ سکتا ہوں ابھی میرے اتنے برے دن نہیں آئے کہ عقل بند مذہبیوں سے مجھے کچھ سیکھنا پڑے یا صلاح لینی پڑے۔۔۔ جو بچوں جیسی الف لیلوی کہانیوں پر ایمان رکھتے ہوں اور انہیں سچ مانتے ہوں، انہیں پہلے خود دماغ کا استعمال شروع کرنا چاہیے، کیونکہ ان کی ذہنی نشوونما پیدا ہوتے ہی مذہبی خول چڑھا کر روک دی گئی تھی۔۔۔
جن لوگوں کے سروں پر بچپن سے ہی لوہے کے خول چڑھا دیئے جاتے ہیں، ان کے سروں کی حالت تو آپ نےدیکھی ہی ہوگی۔ ? ? ۔۔
آپ کو گرائمر سیکھنے کا کہا ہے میرے سے نہیں جہاں مرضی سے سیکھ لیں
.
بلکے ایک منٹ
آپ کا کمنٹ اب سمجھا
بلکے آپ کے طرز عمل کی بھی اب سمجھ آ رہی ہے
.
گرائمر کو آپ نے "عقل بند مذہبوں " سے منسلک کیا . . . . . بے شک گرائمر کا علم ہم مسلمانوں کا ہی ایجاد کر دہ ہے
گرائمر ہی نہیں جدید سائنسی علوم حساب الجبرا جیومیٹری کیمیا وغیرہ بھی ہماری ہی ایجاد ہے
.
آپ کے علوم سے چالو ہونے کی وجہ آج سمجھ آئی
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

شاہ جی۔۔۔ آپ کو نہیں لگتا، آپ مجھے ایک فرسودہ زبان سیکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔۔ آج کے زمانے میں عربی سے زیادہ بیکار زبان اور بھلا کونسی ہوسکتی ہے، جس میں نہ کوئی قابلِ ذکر ادب (لٹریچر) ہے، نہ کوئی سائنسی علم ہے۔۔ آپ عالمی ادب پڑھیں تو آپ کو نامور روسی ادیبوں کا ادب ملے گا، فرانسیسی ادب ملے گا، انگلش ادب ملے گا، پر کہیں بھی کوئی قابلِ ذکر عربی ادب یا عربی ادیب نہیں ملے گا۔۔ سائنس کی دنیا میں بھی آپ کو عربی میں کوئی علم نہیں ملے گا۔۔اسی سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ عربی کتنی بیکار زبان ہے۔??۔۔
 
? ????
اسی لئے کہتا ہوں کہ آپ کہیں سے معقولیت سیکھیں
میں آپ کو عربی کسی علم سیکھنے کی وجہ سے نہیں کہہ رہا بلکے اس وجہ سے کہہ رہا ہوں کہ آپ نے عربی کی ایک کتاب کے مندرجات پر اعتراض کرنا ہوتا ہے تو آپ اگر عربی کی صرف و نحو سیکھ لیں گے تو دوسرے کا بھی وقت بچے گا اور آپ کی بھی سبکی نہیں ہو گی
آپ کی عربی نہ سیکھنے کی ضد ایسے ہی ہے جیسے کوئی جاہل سائنس پر اعتراضات کرے حالاں کہ اسے خود سائنس کی الف بے کا بھی پتہ نہ ہو اور نہ ہی وہ سیکھنے پر آمادہ ہو
 
شاہ جی۔۔۔ آپ کی معلومات میں اضافے کیلئے بتا دوں کہ کوئی زبان بذات خود اہمیت پیدا نہیں کرتی، بلکہ اس زبان کو بولنے والے اس کی اہمیت اور وقعت میں کمی بیشی کا باعث بنتے ہیں۔۔ اب آپ تو جانتے ہیں عربی بولنے والے کتنے غبی واقع ہوئے ہیں، آپ اسلام کے ابتدائی دور میں چلے جائیں تو وہاں بھی آپ کو تِھک دماغ والے لوگ ہی ملیں گے، یہاں تک کہ اسی دور میں ایک اور فراڈیئے کا بھی عرب میں ظہور ہوا تھا جو مسلیمہ کذاب کے نام سے مشہور ہوا۔۔ اس کا دین بھی خوب چل نکلا تھا اور اس کے پیچھے بھی موٹے دماغ والے چالیس ہزار عربی اکٹھے ہوگئے تھے۔۔ وہ تو بے چارا مسلمانوں سے جنگ ہار گیا اور مارا گیا وگرنہ آج اس کا دین دور دور تک پھیلا ہوتا اور شاید آپ مسلمان کی بجائے مسیلمہ کذاب کے پیروکار ہوتے اور اسی شد و مد سے اس کی حقانیت اور پیغمبری کا دفاع کررہے ہوتے۔۔۔
خیر۔۔۔۔ یہ تو اپنے اپنے نصیب کی بات ہے۔ ? ۔۔۔

? ? ? ? ? ?
آپ کی عربی نہ سیکھنے کی ضد ایسے ہی ہے جیسے کوئی جاہل سائنس پر اعتراضات کرے حالاں کہ اسے خود سائنس کی الف بے کا بھی پتہ نہ ہو اور نہ ہی وہ سیکھنے پر آمادہ ہو
.
آج آپ نے مجھے ایک اور نقطہ دیا
کہ اسلام کے مخالف دیگر باتوں کے علاوہ کچھ سیکھنے سے بھی چالو ہوتے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
? ? ? ? ? ?
آپ کی عربی نہ سیکھنے کی ضد ایسے ہی ہے جیسے کوئی جاہل سائنس پر اعتراضات کرے حالاں کہ اسے خود سائنس کی الف بے کا بھی پتہ نہ ہو اور نہ ہی وہ سیکھنے پر آمادہ ہو
.
آج آپ نے مجھے ایک اور نقطہ دیا
کہ اسلام کے مخالف دیگر باتوں کے علاوہ کچھ سیکھنے سے بھی چالو ہوتے ہیں

شاہ جی۔۔۔ میں نے آپ کو مسیلمہ کذاب کی مثال دی۔۔ کیا یہ بات سوچنے کی نہیں کہ زیادہ تر فراڈیوں کا ظہور عرب اور مشرقِ وسطی میں ہی کیوں ہوا۔ ? ??۔۔؟؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی۔۔۔ میں نے آپ کو مسیلمہ کذاب کی مثال دی۔۔ کیا یہ بات سوچنے کی نہیں کہ زیادہ تر فراڈیوں کا ظہور عرب اور مشرقِ وسطی میں ہی کیوں ہوا۔ ? ??۔۔؟؟؟
آپ نیا موضوع شروع کرنا چاہتے ہیں ؟ میں حاضر جناب
.
فراڈیے ہر جگہ وقوع پذیر ہوتے ہیں
جہاں صرف فراڈیے ہی وقوع پذیر ہوئے ہوں کچھ عرصے بعد وہ اپنی موت آپ مر جاتے ہیں کہ جھوٹ کو لازمی مٹنا ہی ہوتا ہے
جہاں کوئی صادق اور امین بندہ موجود ہو اور وہاں فراڈیے بھی آ جایئں تو پھر ان فراڈیوں کا تاریخ میں ذکر صادق اور امین بندے کے ذکر کے ساتھ نتھی ہوتا ہے یعنی اگر صادق اور امین بندے کا تاریخ میں ذکر ہو تو فراڈیے کا بھی ولن کے طور پر ذکر موجود ہوتا ہے جیسا کہ آپ نے کذاب کی مثال دی
اگر صادق اور امین بندوں کا ذکر بند ہو جائے تو فراڈیوں کا ذکر بھی بند ہو جاتا ہے جیسا کہ پوری دنیا میں انبیا اکرام کے مخالفین کا ذکر ہمیں کہیں نہیں ملتا
.
.
.
آپ کا یہی سوال میں نامی گرامی ویب سائٹ پر بھی دیکھ چکا ہوں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ نیا موضوع شروع کرنا چاہتے ہیں ؟ میں حاضر جناب
.
فراڈیے ہر جگہ وقوع پذیر ہوتے ہیں
جہاں صرف فراڈیے ہی وقوع پذیر ہوئے ہوں کچھ عرصے بعد وہ اپنی موت آپ مر جاتے ہیں کہ جھوٹ کو لازمی مٹنا ہی ہوتا ہے
جہاں کوئی صادق اور امین بندہ موجود ہو اور وہاں فراڈیے بھی آ جایئں تو پھر ان فراڈیوں کا تاریخ میں ذکر صادق اور امین بندے کے ذکر کے ساتھ نتھی ہوتا ہے یعنی اگر صادق اور امین بندے کا تاریخ میں ذکر ہو تو فراڈیے کا بھی ولن کے طور پر ذکر موجود ہوتا ہے جیسا کہ آپ نے کذاب کی مثال دی
اگر صادق اور امین بندوں کا ذکر بند ہو جائے تو فراڈیوں کا ذکر بھی بند ہو جاتا ہے جیسا کہ پوری دنیا میں انبیا اکرام کے مخالفین کا ذکر ہمیں کہیں نہیں ملتا ۔
مسیلمہ کذاب اور "دیگر فراڈیوں" سے یہ بات بھی واضح ہوجاتی ہے کہ عرب کے لوگوں کو بے وقوف بنانا کتنا آسان تھا۔۔
.
.
آپ کا یہی سوال میں نامی گرامی ویب سائٹ پر بھی دیکھ چکا ہوں
آپ کی ہیرو اور ولن والی تھیوری مان لی جائے تو جن صحابہ کو شیعہ حضرات (اقلیت) ولن مانتے ہیں، ان کواربوں مسلمان (اکثریت) ہیرو مانتے ہیں اور ان کے نزدیک وہ نہ صرف صادق و امین ہیں، بلکہ نہایت ادب و احترام کے لائق ہیں۔۔۔ آپ کی تھیوری تو یہیں غلط ثابت ہوگئی۔۔۔۔
اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ کسی فراڈیئے کو اس کے ماننے والوں کی تعداد کی بنیاد پر درست نہیں کہا جاسکتاہے، فراڈیا فراڈیا ہی ہوتا ہے چاہے اسکے پیروکار کروڑوں میں ہوں یا اربوں میں۔۔۔ عرب کے فراڈیے آپس ہی میں جنگیں لڑتے رہے، اب کسی ایک فراڈیئے نے تو جنگ جیتنی ہی تھی اور اسی کا نام آگے چلنا تھا۔۔۔۔
مسیلمہ کذاب کی مثال سے یہ بھی واضح ہے کہ عرب کےلوگوں کو بے وقوف بنانا کتنا آسان تھا۔۔
 
لگتا ہے آپ سچائی کی اہمیت ماننے سے انکاری ہیں ؟
.
کیا آپ کے نزدیک ایک جھوٹ صدیوں بلکے ملینیم تک قائم رہ سکتا ہے ؟
.
شیعہ سنی اختلافات پر بات کرنے سے معذرت
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے آپ سچائی کی اہمیت ماننے سے انکاری ہیں ؟
.
کیا آپ کے نزدیک ایک جھوٹ صدیوں بلکے ملینیم تک قائم رہ سکتا ہے ؟
.
شیعہ سنی اختلافات پر بات کرنے سے معذرت
جھوٹ قائم رہنے سے آپ کی کیا مراد ہے۔۔
اگر کسی جھوٹ پر لوگ صدیوں تک یقین رکھتے رہیں، تب بھی وہ سچ نہیں ہوجاتا۔۔ مثلاً مسلمان سات اسمان اور سات زمینوں پر پچھلے چودہ سو سال سے یقین رکھتے ہیں،، پر اس کے باوجود یہ جھوٹ ہی رہے گا۔اسی طرح پچھلے چودہ سو سال سے مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ان کی ایک مقدس شخصیت نے انگلی سے چاند دو ٹکڑے کردیا تھا۔۔ کیا چودہ سو سال بعد یہ سچ ہوگیا۔۔؟ ہندو ہزاروں سال سے یہ مانتے ہیں کہ انکے بھگوان ہنومان نے ایک بار سورج کو نگل لیا تھا، اس کے باوجود یہ جھوٹ ہی رہے گا۔۔ یہودی صدیوں سے اس بات کو مانتے ہیں کہ صرف وہی خدا کی چنیدہ قوم ہیں، کیا صرف اس بنا پر کہ ایک جھوٹ صدیوں سے چل رہاہے، اسکو سچ مان لیا جائے۔۔؟؟
اور جہاں تک شیعہ سنی اختلافات والی بات ہے، تو معذرت کے ساتھ، آپ ہمیشہ کسی بھی دلیل کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں اور سطحیت تک محدود رہتے ہیں، میرا دلیل قطعاً شیعہ سنی اختلاف پر نہیں تھی۔۔۔
 
آپ کی بات سے میں یہ بات سمجھا ہوں کہ کسی بات کے ٹھیک/غلط ہونے کا فیصلہ اس بات سے نہیں کیا جا سکتا کہ اسے فلاں شخص/جماعت صحیح/غلط سمجھتی ہے
.
اب آگے آپ کو یہ سمجھانا باقی ہے کہ کسی چیز کو ٹھیک غلط ہونے کا فیصلہ علمی دلائل کے ذریے کیا جاتا ہے . اس کے بعد آپ کا پوسٹ ستائیس کا نقطہ آٹو میٹ ای کلی دبڑ دوس ہو جائے گا
.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
۔ مثلاً مسلمان سات اسمان اور سات زمینوں پر پچھلے چودہ سو سال سے یقین رکھتے ہیں،۔۔
مجھے اگر ذرا سا بھی شک ہوتا کہ آپ فزکس کی الف بے بھی جانتے ہیں تو میں آپ کو اس سوال پر بات کرنے کی دعوت ضرور دیتا ، چاہے اس کی وجہ سے بحث کی کتنی ہی کھچڑی کیوں نہ پک جاتی
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ کی بات سے میں یہ بات سمجھا ہوں کہ کسی بات کے ٹھیک/غلط ہونے کا فیصلہ اس بات سے نہیں کیا جا سکتا کہ اسے فلاں شخص/جماعت صحیح/غلط سمجھتی ہے
.
اب آگے آپ کو یہ سمجھانا باقی ہے کہ کسی چیز کو ٹھیک غلط ہونے کا فیصلہ علمی دلائل کے ذریے کیا جاتا ہے . اس کے بعد آپ کا پوسٹ ستائیس کا نقطہ آٹو میٹ ای کلی دبڑ دوس ہو جائے گا
.
شاہ جی۔۔ آپ نے مجھے کیا سمجھانا ہے، آپ کو خود یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ دنیا میں صحیح غلط کے کوئی آفاقی پیمانے نہیں ہوتے، صحیح اور غلط کے پیمانے وقت، زمانے اور معاشرے کے تغیر و تبدیل کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔۔ مگر یہ بات آپ کے مذہبی ذہن کی سطح سے بہت اوپر ہے، کیونکہ مذہبی ذہن میں بچپن سے یہ بات راسخ کردی جاتی ہے کہ فلاں صدی میں زمین کے فلاں خطے پر پیدا ہونے والے شخص نے جو کچھ کہہ دیا، بس وہی حرف ِ آخر ہے۔۔ بھلے وہ شخص خود اپنے زمانے میں "غیر تعلیم یافتہ" (اُمی) کہلاتا ہو۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مجھے اگر ذرا سا بھی شک ہوتا کہ آپ فزکس کی الف بے بھی جانتے ہیں تو میں آپ کو اس سوال پر بات کرنے کی دعوت ضرور دیتا ، چاہے اس کی وجہ سے بحث کی کتنی ہی کھچڑی کیوں نہ پک جاتی
شاہ جی۔۔۔ افسوس مجھے فزکس کا مطلوبہ نالج میسر نہیں، وگرنہ کسی لطیفے کو فزکس کی روشنی میں ایکسپلور کرنا واقعی ایک دلچسپ امر ہوتا۔?۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ آپ نے مجھے کیا سمجھانا ہے، آپ کو خود یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ دنیا میں صحیح غلط کے کوئی آفاقی پیمانے نہیں ہوتے، صحیح اور غلط کے پیمانے وقت، زمانے اور معاشرے کے تغیر و تبدیل کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔۔ مگر یہ بات آپ کے مذہبی ذہن کی سطح سے بہت اوپر ہے، کیونکہ مذہبی ذہن میں بچپن سے یہ بات راسخ کردی جاتی ہے کہ فلاں صدی میں زمین کے فلاں خطے پر پیدا ہونے والے شخص نے جو کچھ کہہ دیا، بس وہی حرف ِ آخر ہے۔۔ بھلے وہ شخص خود اپنے زمانے میں "غیر تعلیم یافتہ" (اُمی) کہلاتا ہو۔۔۔
Silly me!!!!
اگر میں آپ کو اپنی پلاننگ نہ بتاتا تو شاید آج ہی کچھ معقولیت سکھا ہی دیتا
.
.
.
پتا نہیں آپ کا تکا لگتا ہے یا آپ جان بوجھ کر شیعہ سنی اختلافات میں سے اپنے نقات لے آتے ہیں
آپ کو یقینا معلوم نہیں ہو گا کہ مکہ کا نام "ام القرا " بھی ہے یعنی شہروں کی ماں
اور ہمارے رسول کا نام اسی نسبت سے امی ہے . . . . . یہ شیعہ عقیدہ ہے
آپ نے جو بتایا وہ سنی عقیدہ ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔۔ افسوس مجھے فزکس کا مطلوبہ نالج میسر نہیں، وگرنہ کسی لطیفے کو فزکس کی روشنی میں ایکسپلور کرنا واقعی ایک دلچسپ امر ہوتا۔?۔۔۔
ابھی میں چائنا گلوبل نیٹ ورک کے ڈاکو منٹری چننیل پر دیکھ رہا تھا کہ وہ لوگ ریشم پر کمال قسم کی کشیدہ کاری کرتے ہیں جس کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں ہوتی ہے
.
میرا دل چاہ رہا ہے کہ آپ کے اس کمنٹ کو ریشم پر کشیدہ کروا کے رکھ لوں اور اوپر ٹائٹل لکھا ہو
.
لاعلم شخص کا عالم کو چلینج
.
فوٹ نوٹ پر لکھا ہو
.
کانفیڈنس چیک کرو
? ? ? ? ? ?
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Silly me!!!!
اگر میں آپ کو اپنی پلاننگ نہ بتاتا تو شاید آج ہی کچھ معقولیت سکھا ہی دیتا
.
.
.
پتا نہیں آپ کا تکا لگتا ہے یا آپ جان بوجھ کر شیعہ سنی اختلافات میں سے اپنے نقات لے آتے ہیں
آپ کو یقینا معلوم نہیں ہو گا کہ مکہ کا نام "ام القرا " بھی ہے یعنی شہروں کی ماں
اور ہمارے رسول کا نام اسی نسبت سے امی ہے . . . . . یہ شیعہ عقیدہ ہے
آپ نے جو بتایا وہ سنی عقیدہ ہے

شاہ جی۔۔ مجھے سچ میں نہیں پتا کہ کونسے لطیفے کا تعلق سنی مکتبہ فکر سے ہے اور کونسے جوک کا تعلق اہلِ تشیع سےہے، یہ تو آپ مجھے بتاتے ہیں کہ فلاں فلاں لطیفے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔
خیر مجھے اس سے قطعاً کچھ فرق نہیں پڑتا کہ مسلمانوں کے اندر ایک ننھی منھی اقلیت (اہلِ تشیع) نے کونسے اسلامی عقائدے کے جواز میں کیا گھڑ کر اپنے دل کو تسلی دے رکھی ہے، ویسے ایک بار کسی سے مجھے پتا چلا تھا کہ آدم کی اولاد میں بہن بھائیوں سے شادی والی کہانی کو اہل تشیع نہیں مانتے، انہوں نے ایک اور کہانی گھڑ رکھی ہے جو پہلے سے بھی زیادہ مزاحیہ ہے، یعنی جنت سے کچھ جوڑے اتارے گئے اور پھر ان سے اولادِ آدم کی شادیاں کی گئیں۔۔۔ یقین کیجئے، ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ گئے۔۔ ۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ابھی میں چائنا گلوبل نیٹ ورک کے ڈاکو منٹری چننیل پر دیکھ رہا تھا کہ وہ لوگ ریشم پر کمال قسم کی کشیدہ کاری کرتے ہیں جس کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں ہوتی ہے
.
میرا دل چاہ رہا ہے کہ آپ کے اس کمنٹ کو ریشم پر کشیدہ کروا کے رکھ لوں اور اوپر ٹائٹل لکھا ہو
.
لاعلم شخص کا عالم کو چلینج
.
فوٹ نوٹ پر لکھا ہو
.
کانفیڈنس چیک کرو
??????
شاہ جی۔۔ مجھ پر ایک احسان تو کریں، ریشم چھوڑیں کسی عام کاغذ پر اپنے عقائد میں پائے جانے والے تمام لطائف ارسال کردیجئے، تاکہ آئندہ میں آپ کے ساتھ صرف انہی کو زیر بحث لاؤں۔اس میں وہ لطیفہ سرِ فہرست لکھئے گا کہ کس طرح ایک شخص گھوڑے پر بیٹھ کر سات آسمانوں (جن کا کوئی وجود ہی نہیں) کی سیر کرآیا، اور آپ اکیسویں صدی میں بھی اس بات کو مانتے ہیں۔????? ۔۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ مجھے سچ میں نہیں پتا کہ کونسے لطیفے کا تعلق سنی مکتبہ فکر سے ہے اور کونسے جوک کا تعلق اہلِ تشیع سےہے، یہ تو آپ مجھے بتاتے ہیں کہ فلاں فلاں لطیفے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔
خیر مجھے اس سے قطعاً کچھ فرق نہیں پڑتا کہ مسلمانوں کے اندر ایک ننھی منھی اقلیت (اہلِ تشیع) نے کونسے اسلامی عقائدے کے جواز میں کیا گھڑ کر اپنے دل کو تسلی دے رکھی ہے، ویسے ایک بار کسی سے مجھے پتا چلا تھا کہ آدم کی اولاد میں بہن بھائیوں سے شادی والی کہانی کو اہل تشیع نہیں مانتے، انہوں نے ایک اور کہانی گھڑ رکھی ہے جو پہلے سے بھی زیادہ مزاحیہ ہے، یعنی جنت سے کچھ جوڑے اتارے گئے اور پھر ان سے اولادِ آدم کی شادیاں کی گئیں۔۔۔ یقین کیجئے، ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ گئے۔۔ ۔۔
آپ بھول گئے کہ میں نے تب کیا کہا تھا
خیر چھوڑیں
اس بارے میں آپ بھی اپنا عقیدہ بتا ہی دیں
آپ کے مطابق انسانی نسل کیسے وجود میں آئی ؟
.
یہ نہ سمجھئے گا کہ میں آپ کو بھگانے کے لئے سوال کر رہا ہوں
 
Back
Top