A girl in Badin commits suicide due to cyber-blackmailing.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ مجھ پر ایک احسان تو کریں، ریشم چھوڑیں کسی عام کاغذ پر اپنے عقائد میں پائے جانے والے تمام لطائف ارسال کردیجئے، تاکہ آئندہ میں آپ کے ساتھ صرف انہی کو زیر بحث لاؤں
آپ صرف اتنا کر لیں کہ میرے سے سوال میرے عقیدے کے مطابق کیا کریں ، یعنی آپ نے جو سنیوں کا ترجمہ دکھا دکھا کر مجھے دبڑ دوس کیا وہ نہ کیا کریں
۔اس میں وہ لطیفہ سرِ فہرست لکھئے گا کہ کس طرح ایک شخص گھوڑے پر بیٹھ کر سات آسمانوں (جن کا کوئی وجود ہی نہیں) کی سیر کرآیا، اور آپ اکیسویں صدی میں بھی اس بات کو مانتے ہیں۔????? ۔۔۔۔
جہالت بھی ایک نعمت ہے آپ نے آج یہ بات ثابت کر دی
آپ ایک بار
Einstein's theory of relativity
پڑھ لیں
.
اگر نہیں پڑھ سکتے تو سات آسمانوں ، فزکس کے موضوع کی طرح میرا استعفیٰ قبول کریں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ بھول گئے کہ میں نے تب کیا کہا تھا
خیر چھوڑیں
اس بارے میں آپ بھی اپنا عقیدہ بتا ہی دیں
آپ کے مطابق انسانی نسل کیسے وجود میں آئی ؟
.
یہ نہ سمجھئے گا کہ میں آپ کو بھگانے کے لئے سوال کر رہا ہوں
میرے مطابق نسلِ انسانی طویل ارتقا سے وجود میں آئی، تفصیل کیلئے نظریہ ارتقا پڑھ لیں۔۔۔ اگر پھر کوئی اعتراض ہو تو بتائیں۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ صرف اتنا کر لیں کہ میرے سے سوال میرے عقیدے کے مطابق کیا کریں ، یعنی آپ نے جو سنیوں کا ترجمہ دکھا دکھا کر مجھے دبڑ دوس کیا وہ نہ کیا کریں

جہالت بھی ایک نعمت ہے آپ نے آج یہ بات ثابت کر دی
آپ ایک بار
Einstein's theory of relativity
پڑھ لیں
.
اگر نہیں پڑھ سکتے تو سات آسمانوں ، فزکس کے موضوع کی طرح میرا استعفیٰ قبول کریں
شاہ جی۔۔ اپنے آپ کو عالم فاضل سمجھنا چھوڑ دیں۔۔ میں جانتا ہوں آپ آئین سٹائن کی ٹائم ریلیٹو والی تھیوری واقعہ معراج پر فٹ کرنا چاہتے ہیں، پر میں تو گھوڑے پر زمین سے سکیپ ولاسٹی کی سپیڈ سے زمین کے مدار کو چیرتے ہوئے، خلاؤں کو پچھاڑتے ہوئے، ساتوں آسمانوں (جن کا کوئی وجود ہی نہیں) کی سیر اور پھر واپسی کو سمجھنا چاہ رہا ہوں، آج کا انسان تو خلا میں جانے کے لئے کتنی دقتیں اٹھاتا ہے، سپیس شپ تیار کرتا ہے، سپیس ڈریس تیار کرتا ہے، آکسیجن کا بندوبست کرتا ہے، اربوں کھربوں روپیہ خرچ کرتا ہے تب خلا میں پہنچتا ہے اور پھر سالوں لگ جاتے ہیں اسے کسی سیارے کے مدار میں پہنچنے تک۔۔۔ آپ کوئی طریقہ بتایئے نا کہ آج کے لوگوں کو بھی فائدہ ہو، بس گھوڑے پر بیٹھے، ایڑ دی اور جھٹ سے خلا میں پہنچ گئے۔۔ سوچیے بنی نوع انسان کو کتنا فائدہ ہوگا۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے مطابق نسلِ انسانی طویل ارتقا سے وجود میں آئی، تفصیل کیلئے نظریہ ارتقا پڑھ لیں۔۔۔ اگر پھر کوئی اعتراض ہو تو بتائیں۔۔۔
جی اعتراض ہے
یہ بتائیں کہ پہلا انسان مرد تھا یا عورت ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ اپنے آپ کو عالم فاضل سمجھنا چھوڑ دیں۔۔ میں جانتا ہوں آپ آئین سٹائن کی ٹائم ریلیٹو والی تھیوری واقعہ معراج پر فٹ کرنا چاہتے ہیں، پر میں تو گھوڑے پر زمین سے سکیپ ولاسٹی کی سپیڈ سے زمین کے مدار کو چیرتے ہوئے، خلاؤں کو پچھاڑتے ہوئے، ساتوں آسمانوں (جن کا کوئی وجود ہی نہیں) کی سیر اور پھر واپسی کو سمجھنا چاہ رہا ہوں، آج کا انسان تو خلا میں جانے کے لئے کتنی دقتیں اٹھاتا ہے، سپیس شپ تیار کرتا ہے، سپیس ڈریس تیار کرتا ہے، آکسیجن کا بندوبست کرتا ہے، اربوں کھربوں روپیہ خرچ کرتا ہے تب خلا میں پہنچتا ہے اور پھر سالوں لگ جاتے ہیں اسے کسی سیارے کے مدار میں پہنچنے تک۔۔۔ آپ کوئی طریقہ بتایئے نا کہ آج کے لوگوں کو بھی فائدہ ہو، بس گھوڑے پر بیٹھے، ایڑ دی اور جھٹ سے خلا میں پہنچ گئے۔۔ سوچیے بنی نوع انسان کو کتنا فائدہ ہوگا۔۔۔
آپ نے آج میرا دل خوش کر دیا ، آج پہلی بار آپ نے ظاہر کیا کہ آپ کچھ پڑھ کے آئے ہیں
.
.
.
بس گھوڑے پر بیٹھ
کیا آپ کو معلوم ہے کہ معراج میں جس گھوڑے کا ذکر ہے اس کا نام براق ہے ؟
براق کا انگلش میں مطلب
Lightening
horse
ہے
.
آپ سے ایک سوال : اگر کوئی روشنی کی رفتار سے حرکت کرنے والی سواری پر سوار ہو جائے تو کیا اس کے لئے بہت بڑے فاصلے تھوڑے سے وقت میں طے کرنا ممکن ہے یا نہیں ؟
.
بہت سادہ سا سوال ہے امید ہے کہ آپ ہاں یا نہ میں جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں گے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جی اعتراض ہے
یہ بتائیں کہ پہلا انسان مرد تھا یا عورت ؟
میں نے کہا تھا آپ نظریہ ارتقا پڑھ لیں، اگر آپ نے پڑھا ہوتا تو یہ سوال نہ کرتے۔۔ خیر آپ کی مدد کیلئے تھوڑا بتادوں کہ ہم ارتقا کی بات کررہے ہیں، تخلیق کی نہیں جہاں مٹی کا آٹا گوندھ کر کوئی پہلا انسان بنایا گیا ہو۔۔ ارتقا ایک مسلسل عمل ہے۔۔۔ ۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کہا تھا آپ نظریہ ارتقا پڑھ لیں، اگر آپ نے پڑھا ہوتا تو یہ سوال نہ کرتے۔۔ خیر آپ کی مدد کیلئے تھوڑا بتادوں کہ ہم ارتقا کی بات کررہے ہیں، تخلیق کی نہیں جہاں مٹی کا آٹا گوندھ کر کوئی پہلا انسان بنایا گیا ہو۔۔ ارتقا ایک مسلسل عمل ہے۔۔۔ ۔۔
آپ بھول بھی گئے کہ ہم تخلیق کی بات کر رہے ہیں ؟
چلیں میں یاد کروا دیتا ہوں
میں نے اس کمنٹ میں پوچھا تھا
آپ کے مطابق انسانی نسل کیسے وجود میں آئی ؟
آپ نے کہا کہ
میرے مطابق نسلِ انسانی طویل ارتقا سے وجود میں آئی،
. . . . . . .
☺ ? ? ?
کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ بھولے نہیں بلکے کوئی وضاحت نہ ہونے کی وجہ سے موضوع بدل کر راه فرار اختیار کرنے کے چکر میں ہیں ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ نے آج میرا دل خوش کر دیا ، آج پہلی بار آپ نے ظاہر کیا کہ آپ کچھ پڑھ کے آئے ہیں
.
.
.

کیا آپ کو معلوم ہے کہ معراج میں جس گھوڑے کا ذکر ہے اس کا نام براق ہے ؟
براق کا انگلش میں مطلب
Lightening
horse
ہے
.
آپ سے ایک سوال : اگر کوئی روشنی کی رفتار سے حرکت کرنے والی سواری پر سوار ہو جائے تو کیا اس کے لئے بہت بڑے فاصلے تھوڑے سے وقت میں طے کرنا ممکن ہے یا نہیں ؟
.
بہت سادہ سا سوال ہے امید ہے کہ آپ ہاں یا نہ میں جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں گے
پہلی بات تو یہ کہ کوئی ماس رکھنے والی چیز روشنی کی رفتار سے سفر نہیں کرسکتی۔۔۔ مگر چلیے ایک لمحے کیلئے فرض کرلیتے ہیں کہ انسان یہ صلاحیت بھی حاصل کرلیتا ہے اور وہ کوئی ایسا ایئرکرافٹ تیار کرلیتا ہے جو روشنی کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے تو اس ایئرکرافٹ کے اندر بیٹھے ہوئے شخص کے لئے زمین یا باقی ماحول کے پوائنٹ آف ریفرنس سے تو ٹائم تقریباً رک جائے گا، مگر زمین کا ٹائم چلتا رہے گا۔۔۔ روشنی کی رفتار یوں تو بہت زیادہ لگتی ہے، مگر کائنات کی وسعت کے تناظر میں یہ رفتار بہت سلو ہے۔۔ لہذا اس ایئرکرافٹ پر سوار شخص کو اگر کائنات میں کہیں بہت دور جانا ہو، فرض کریں ایک کروڑ لائٹ ایئر کے فاصلے پر جانا ہو تو لائٹ کی سپیڈ سے سفر کرتے ہوئے (زمین کے پوائنٹ آف ریفرنس سے) اس کو واپس آنے میں تقریبا بارہ لاکھ سال ( چھ لاکھ جانے میں اور چھ لاکھ آنے میں) کا عرصہ لگے گا ، اور جب وہ شخص واپس آئے گا تو اس کے ایئر کرافٹ میں چونکہ وقت کی رفتار تھمی رہی، لہذا اسے محسوس نہیں ہوا، مگر واپس زمین پر وہ روانگی سے بارہ لاکھ سال بعد واپس آئے گا۔۔
دوسری بات احادیث میں براق کی جو ہئیت بیان ہوئی ہے، وہ گھوڑے سے ملتی جلتی ہے، وہ کوئی ایسی چیز نہیں جو چاروں اطراف سے کور ہو اور جس کے اندر بیٹھا جاسکتا ہو، بلکہ اس پر سوار ہونے والا شخص کھلی فضا میں ہوتا ہے اور کھلی فضا میں بیٹھا شخص زمین میں تھوڑا اوپر جائے گا تو اس کو آکسیجن کی ضرورت ہوگی اور اسے زمین کے مدار سے نکلنے کے لئے ایک خاص رفتار (اسکیپ ولاسٹی) کی ضرورت ہوگی اور اتنی رفتار میں اگر کوئی شخص گھوڑے پر کھلی فضا میں اوپر کی طرف جائے تو اس کا کیا حشر ہوگا، یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ بھول بھی گئے کہ ہم تخلیق کی بات کر رہے ہیں ؟
چلیں میں یاد کروا دیتا ہوں
میں نے اس کمنٹ میں پوچھا تھا

آپ نے کہا کہ
میرے مطابق نسلِ انسانی طویل ارتقا سے وجود میں آئی،
. . . . . . .
☺ ? ? ?
کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ بھولے نہیں بلکے کوئی وضاحت نہ ہونے کی وجہ سے موضوع بدل کر راه فرار اختیار کرنے کے چکر میں ہیں ؟
ہاں تو میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔۔ اس میں آپ کو کس چیز پر اعتراض ہے۔۔۔ اور ارتقا اور تخلیق کو اگر آپ ایک چیز سمجھتے ہیں تو آپ سے اس موضوع پر تب تک بحث وقت کا ضیاع ہے جب تک آپ ارتقا کو پڑھ اور سمجھ نہ لیں۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تو میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔۔ اس میں آپ کو کس چیز پر اعتراض ہے۔۔۔ اور ارتقا اور تخلیق کو اگر آپ ایک چیز سمجھتے ہیں تو آپ سے اس موضوع پر تب تک بحث وقت کا ضیاع ہے جب تک آپ ارتقا کو پڑھ اور سمجھ نہ لیں۔۔۔
رود جی ! آج آپ بہت برے پھنسے ہیں
کیوں کہ آج آپ کو اپنے عقیدے کی وضاحت کرنا پڑ رہی ہے .. . . . . جہاں تک میرا خیال ہے آپ کسی بھی چیز کی وضاحت کرنے سے فل ہی چالو ہیں
. . . . . . . .
ویسے تو جس کا جو عقیدہ ہو اس کی سادہ الفاظ میں وضاحت اسی کی زمیداری ہوتی ہے یہ کہنا کہ فلاں چیز پڑھ لو انتہائی نامعقول قسم کی بات ہے . . . . . لیکن چونکہ آپ معقولیت سے نابلد ہیں اس لئے آپ کو فے ور دیتے ہوئے اپنے سوال کی وضاحت کر دیتا ہوں . . . . . . میں نے بھی تہیہ کر رکھا ہے کہ آپ کو آج بھاگنے نہیں دینا ،
. . . . . .
آپ کو سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا جو ارتقا سے تخلیق کا عقیدہ ہے میں اس کی جذائیات پر بات کر رہا ہوں
آپ کے عقیدے کے مطابق دنیا میں پہلا انسان مرد تھا یا عورت ؟
یعنی ایک خلیے سے دو پھر چار اور پھر بڑھتے بڑھتے ایک بڑا جاندار بن گیا وہ نر تھا یا مادہ ؟
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پ کوئی ایسا ایئرکرافٹ تیار کرلیتا ہے جو روشنی کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے تو اس ایئرکرافٹ کے اندر بیٹھے ہوئے شخص کے لئے زمین یا باقی ماحول کے پوائنٹ آف ریفرنس سے تو ٹائم تقریباً رک جائے گا، مگر زمین کا ٹائم چلتا رہے گا۔۔۔
۔۔
یہ آپ الٹا نہیں بول گئے ؟
میرے خیال میں آپ یہاں زمین کی بجائے "اس شخص " کا ٹائم لکھنا چاہتے تھے ؟
وکی پیڈیا کا یہ جملہ دیکھیں
dedcd9d07bd1344bf31dbdd61886479bb980716a

which expresses the fact that the moving observer's period of the clock
50ea24905e052383d75e10e87e33a3d805d39b43
is longer than the period
8c28867ecd34e2caed12cf38feadf6a81a7ee542
in the frame of the clock itself.
اس لنک میں یہ جملے پڑھیں
Indeed, a constant 1 g acceleration would permit humans to travel through the entire known Universe in one human lifetime.
اب آپ اپنے اعتراضات کو اچھی طرح دیکھ کر جواب دیں کہ
: اگر کوئی روشنی کی رفتار سے حرکت کرنے والی سواری پر سوار ہو جائے تو کیا اس کے لئے بہت بڑے فاصلے تھوڑے سے وقت میں طے کرنا ممکن ہے یا نہیں ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
رود جی ! آج آپ بہت برے پھنسے ہیں
کیوں کہ آج آپ کو اپنے عقیدے کی وضاحت کرنا پڑ رہی ہے .. . . . . جہاں تک میرا خیال ہے آپ کسی بھی چیز کی وضاحت کرنے سے فل ہی چالو ہیں
. . . . . . . .
ویسے تو جس کا جو عقیدہ ہو اس کی سادہ الفاظ میں وضاحت اسی کی زمیداری ہوتی ہے یہ کہنا کہ فلاں چیز پڑھ لو انتہائی نامعقول قسم کی بات ہے . . . . . لیکن چونکہ آپ معقولیت سے نابلد ہیں اس لئے آپ کو فے ور دیتے ہوئے اپنے سوال کی وضاحت کر دیتا ہوں . . . . . . میں نے بھی تہیہ کر رکھا ہے کہ آپ کو آج بھاگنے نہیں دینا ،
. . . . . .
آپ کو سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا جو ارتقا سے تخلیق کا عقیدہ ہے میں اس کی جذائیات پر بات کر رہا ہوں
آپ کے عقیدے کے مطابق دنیا میں پہلا انسان مرد تھا یا عورت ؟
یعنی ایک خلیے سے دو پھر چار اور پھر بڑھتے بڑھتے ایک بڑا جاندار بن گیا وہ نر تھا یا مادہ ؟
شاہ جی ۔ اصولی طور پر آپ کو میرے ساتھ کسی بھی نظریے کو ڈسکس کرنے کے لئے اس نظریے کا علم ہونا ضروری ہے۔ میں جب آپ سے قرآن پر بحث کرتا ہوں تو میں آپ کے سامنے آیات نکال کر رکھتا ہوں، کیونکہ میں نے سارا قرآن پڑھا ہوا ہے۔۔ میں آپ سے یہ نہیں کہتا کہ میں نے قرآن نہیں پڑھنا، آپ مجھے بتائیں کہ فلاں فلاں چیز کے متعلق قرآن کیا کہتا ہے، بلکہ میں خود قرآن پڑھ کر اس کی جزیات پر سوال اٹھاتا ہوں۔۔۔ نظریہ ارتقا بھی کوئی دو چار سطروں یا دو چار صفحوں پر محیط نہیں۔ اس پر کتابوں پر کتابیں لکھی گئی ہیں۔ اگر آپ نے اس موضوع پر میرے ساتھ سنجیدہ بحث کرنی ہے تو بہتر ہے تھوڑا مطالعہ کرلیں، وگرنہ آپ نہ مجھ سے کوئی ڈھنگ کا سوال کرسکیں گے اور نہ میرے جواب کو سمجھ سکیں گے۔۔ فی الحال آپ کو ارتقا اور تخلیق میں فرق بتا دیتا ہوں۔ اس وقت مذہب پرست بمقابلہ ملحدین کے درمیان مباحث کیلئے دو اصطلاحات استعمال کی جاتی ہیں۔ ایک
Creation
اس سے مراد نظریہ تخلیق ہے یعنی انسان کسی ارتقا کے نتیجے میں وجود میں نہیں آیا بلکہ خدا نے اس کو خود ایسا ہی تخلیق کرکے زمین پر بھیجا۔۔ دوسری اصطلاح
Evolution
اس سے مراد نظریہ ارتقا ہے یعنی انسان اچانک تخلیق نہیں ہوا، وہ ایک طویل مسلسل ارتقائی عمل کے نتیجے میں موجودہ شکل تک پہنچا۔۔۔
جب آپ ارتقا اور تخلیق کو ایک ہی سمجھیں گے یا ایک دوسرے سے گڈ مڈ کریں گے تو آپ اپنا مذاق ہی اڑوائیں گے اور دوسروں کو یہ بتائیں گے کہ آپ کو بنیادی باتوں کا بھی علم نہیں، جب آپ بنیادی باتوں سے ہی واقف نہیں تو نظریہ ارتقا پر کیا خاک بحث کریں گے۔۔۔۔۔۔

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ آپ الٹا نہیں بول گئے ؟
میرے خیال میں آپ یہاں زمین کی بجائے "اس شخص " کا ٹائم لکھنا چاہتے تھے ؟
وکی پیڈیا کا یہ جملہ دیکھیں
dedcd9d07bd1344bf31dbdd61886479bb980716a

which expresses the fact that the moving observer's period of the clock
50ea24905e052383d75e10e87e33a3d805d39b43
is longer than the period
8c28867ecd34e2caed12cf38feadf6a81a7ee542
in the frame of the clock itself.
اس لنک میں یہ جملے پڑھیں
Indeed, a constant 1 g acceleration would permit humans to travel through the entire known Universe in one human lifetime.
اب آپ اپنے اعتراضات کو اچھی طرح دیکھ کر جواب دیں کہ
: اگر کوئی روشنی کی رفتار سے حرکت کرنے والی سواری پر سوار ہو جائے تو کیا اس کے لئے بہت بڑے فاصلے تھوڑے سے وقت میں طے کرنا ممکن ہے یا نہیں ؟
اس شخص کا ٹائم بھی چلتا رہے گا، مگر اس کے سپیس شپ کے پوائنٹ آف ریفرنس سے۔۔ زمین پر کھڑے ہوئے کسی شخص کے پوائنٹ آف ریفرنس سے سپیس شپ میں بیٹھے ہوئے شخص کا ٹائم تقریباً رکا ہوا ہے۔۔۔
آپ کے سوال کا جواب وہی ہے جو میں پہلے دے چکا ہوں کہ زمین سے اس سپیس شپ پر جانے والا شخص جب واپس لوٹے گا تو اس کی عمر میں تو اتنا فرق نہیں ہوگا، مگر زمین پر لاکھوں سال گزر چکے ہوں گے۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ش
جب آپ ارتقا اور تخلیق کو ایک ہی سمجھیں گے یا ایک دوسرے سے گڈ مڈ کریں گے ۔۔

رود جی ! میں آپ سے سادہ سا سوال پوچھ رہا ہوں کہ پہلا انسان جو وجود میں آیا(ارتقا کے نتیجے میں ) وہ نر تھا یا مادہ ؟
اس میں تخلیق اور ارتقا کی بحث کہاں سے آ گئی ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ا زمین سے اس سپیس شپ پر جانے والا شخص جب واپس لوٹے گا تو اس کی عمر میں تو اتنا فرق نہیں ہوگا، مگر زمین پر لاکھوں سال گزر چکے ہوں گے۔۔۔
پھر الٹی بات
آپ پتہ نہیں کہاں فزکس پڑھتے رہے ہیں ؟
آپ نے وکی پیڈیا کا لنک دیکھا ؟اس میں جو جملے میں نے ہائی لائٹ کیے تھے کیا وہ آپ کی وضاحت کے برخلاف نہیں جاتے؟
. . . . . . . . .
خیر آپ فارغ وقت میں اسے سمجھنے کی کوشش کیجئے گا
میں ابھی کے لئے اس موضوع پر حتمی دلائل دے دیتا ہوں
.
.
.
اگر انسان انتہائی تیزی سے سفر کرے تو اس کا وقت لا متناہی ہو جاتا ہے جیسا کہ میں نے لنکس کی مدد سے بیان کیا، . . . . . . . معراج کے بارے میں کچھ باتیں ایسی ہیں جو کہ ابھی سائنس نے دریافت نہیں کی
.
لہٰذا معراج کا واقعہ ایسا ہے جس کے کچھ حصے کی تصدیق سائنس نے بیسویں صدی میں کی ، اور کچھ کی مستقبل میں ہو گی
 
سبحان اللہ۔۔ شاہ جی۔۔ آپ تو اپنے فزکس کے نالج کو بھرم بھی توڑ رہے ہیں، کچھ دیر پہلے تو آپ کی شیخیاں سن کر مجھے بھی گمان ہوگیا تھا کہ شاید آپ نے فزکس میں پی ایچ ڈی کرلی ہے۔۔ پر آپ نے تو ساری فزکس کو بھانبڑ بھوسے میں ڈال دیا۔۔۔ اب آپ کے ساتھ کیا بحث کروں۔۔۔ صرف اتنا ہی عرض کئے دیتا ہوں کہ اگر کوئی شخص لائٹ سپیڈ سے چلنے والے ایئر کرافٹ پر سوار ہوکر جائے تو صرف اس کا وقت تھمے گا (زمین کے پوائنٹ آف ریفرنس سے)، ساری زمین اور دیگر سیاروں کا وقت نہیں تھمے گا۔۔ جو آپ کہہ رہے ہیں اس کا مطلب تو یہ بنتا ہے کہ مذکورہ شخص جیسے ہی ایئرکرافٹ پر بیٹھ کر اڑے گا، ساری دنیا، سارے سیارے رک جائیں گے۔ سبحان اللہ، ثم سبحان اللہ۔ مذہبی لطیفے پڑھ پڑھ کر آپ لگتا ہے سائنس کو بھی لطیفوں کی طرح پڑھتے ہیں۔۔۔ مجھے نہیں لگتا آپ کو وکی پیڈیا کے انگلش آرٹیکل کی بھی سمجھ آئی ہے۔۔ اس لئے میں نے آپ کو سمجھانے کے لئے اردو میں مواد ڈھونڈا ہے۔۔۔
اس کالم کو پڑھیے یہ یاسر پیرزادہ کا لکھا ہوا ہے، اس میں ایک مثال دی گئی ہے۔۔

https://hilal.gov.pk/urdu-article/constant-%D8%A7%D9%88-%D8%B1-relative/Mjk1NA==.html
آئن سٹائن کی Special Theory of Relativityکے بنیادی نکات بیک وقت عام فہم اور ناقابل یقین نظر آتے ہیں لیکن در حقیقت کافی پیچیدہ ہیں لہٰذا ہم اس طبیعاتی بحث میں نہیں الجھیں گے اورصرف اس کے حیرت انگیز نتائج پر سر دھنیں گے ۔اس تھیوری کی سب سے حیرت انگیز بات یہ دریافت تھی کہ اگر ہم روشنی کی رفتار کے قریب سفر کریں تو وقت آہستہ ہو جائے گا ۔دوسری حیرت انگیز بات یہ کہ روشنی کی رفتار کے برابر سفر نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس صورت میں وقت ہی ’’تھم‘‘ جائے گا جو ایک ناممکن سی بات ہے ۔ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کائنات میں صرف روشنی کی رفتار ہی ایک ایسی چیز ہے جو سپیس میں ہر جگہ یکساں یعنی Constantہے جبکہ وقت Relativeیعنی اضافی ہے ۔اس بات کو یوں بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ جب کبھی ہم رات کو کوئی ستارہ ٹوٹتا ہوا دیکھتے ہیں تو جلدی سے اپنے دل میں کوئی تمنا کر لیتے ہیں کیونکہ کہا جاتاہے کہ ٹوٹے ہوئے ستارے کو دیکھتے وقت جو بھی خواہش کی جائے وہ پوری ہوتی ہے حالانکہ صورتحال بالکل اس کے برعکس بلکہ عجیب و غریب ہے ۔درحقیقت جب وہ ستارہ ٹوٹا تھا اس وقت ہمارے آباؤ اجداد بھی پیدا نہیں ہوئے تھے ۔چونکہ وہ ستارہ ہم سے کئی نوری سالوں (Light Years) کے فاصلے پر واقع تھا اس لئے جب ہم تک اس کی روشنی پہنچی ،تب ہمیں پتہ چلا کہ وہ ستارہ ٹوٹا ہے اور ہم نے اس ’’وقت‘‘ کسی احمقانہ خواہش کا اظہار کر دیا کیونکہ اپنے تئیں ہم اس ’’وقت‘‘ ٹوٹا ہوا ستارہ دیکھ رہے تھے۔اسی ضمن میں ایک اور مثال بڑی دلچسپ ہے جسے Twin Paradox کہا جاتا ہے ۔فرض کریں کہ دو جڑواں بھائی ہیں جن کی عمریں اس وقت 20سال ہیں ۔ایک بھائی کا نام عمر ہے اور دوسرے کا نام علی ہے ۔عمر کے پاس ایک خلائی جہاز ہے جو روشنی کی رفتار کی90فیصد رفتار کے برابر سپیس میں سفر کر سکتا ہے۔ ایک دن عمراس جہاز میں بیٹھتا ہے اور علی کو کہتا ہے کہ ’’میں خلائی سفر پر جا رہا ہوں، 6 ماہ بعد لوٹوں گا،خدا حافظ۔‘‘اور اس کے بعد وہ اس سفر پر روانہ ہو جاتا ہے ۔اس دوران علی زمین پر ہی رہتا ہے اور ایک سرکاری دفتر میں نوکری کر لیتا ہے ۔6 ماہ بعد جب عمر اپنے خلائی سفر سے واپس لوٹتا ہے تو وہ یہ دیکھ کر ششدر رہ جاتا ہے کہ اس کا جڑواں بھائی بوڑھا ہو کر نوکری سے ریٹائر ہو چکا ہے اور اب پینشن لینے کے لئے دھکے کھا رہا ہے جبکہ خود عمر ابھی محض 20سال اور 6ماہ کاہی ہے!!!پس ثابت ہوا کہ کائنات میں وقت Relativeہے یعنی کائنات میں کسی’’ جگہ ‘‘کے 6ماہ کسی دوسری’’ جگہ‘‘ کے 50سال کے برابر ہو سکتے ہیں۔۔

اگر اب بھی سمجھ نہ آئے تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ ہالی ووڈ کی فلم انٹرسٹیلر دیکھ لیں، اس میں آئین سٹائن کی تھیوری کو سادہ انداز میں سمجھایا گیا ہے، جب ایک خلا باز ایسے سیارے پر جاتا ہے جو بلیک ہول کے نزدیک ہے (چونکہ بلیک ہول کے قریب سیاروں پر بھی وقت کی رفتار سست ہوتی ہے)، تو جب وہ چار گھنٹوں بعد واپس اپنے سپیس سٹیشن پر آتا ہے تو تئیس برس گزر چکے ہوتے ہیں۔۔
یہ فلم دیکھنے کا مشورہ میں آپ کو اس لئے دے رہا ہوں کہ سائنس کو کتابوں سے پڑھ کر سمجھنا آپ کے بس کی بات نہیں، آپ کا المیہ یہ ہے کہ سائنسی کی ہر تھیوری میں آپ مذہبی چوتیاپا مکس کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ جس سے سائنس بھی دھبڑدھوس ہوجاتی ہے۔۔ میں تو حیران ہوں کہ آپ اگر کسی کو آئین سٹائن کی تھیوری آف ریلیٹیویٹی کے بارے میں سمجھانے لگیں تو آپ تو اس بے چارے کے نالج کا بیڑا غرق کردیں گے۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
رود جی ! میں آپ سے سادہ سا سوال پوچھ رہا ہوں کہ پہلا انسان جو وجود میں آیا(ارتقا کے نتیجے میں ) وہ نر تھا یا مادہ ؟
اس میں تخلیق اور ارتقا کی بحث کہاں سے آ گئی ؟
ارتقا کے نتیجے میں نر اور مادہ دونوں وجود میں آئے، کیونکہ حیات کا سلسلہ پہلے سے جاری تھا، موجودہ انسان ہومو سیپئن، ہومو اریکٹس سے ارتقا پذیرہیں اور ہومو اریکٹس ہومو ہوبلس سے۔۔۔۔
 
رود جی آپ کی مہربانی ہے کہ آپ سائنسی گفتگو میں بی اے پاس کالم یا فلموں کا ذکر نہ لے کر آئیں ، میں نے وکی پیڈیا کا لنک دیا ہے اور ریاضیاتی شکل بھی پیش کی ہے اسے بغور پڑھیں
.
? ? ?
 
بہت خوب . . . . . یہ جواب ہوا نا
.
اب اگلا سوال
ایک ہی نر اور ایک ہی مادہ وجود میں آئے یا کافی سارے نر اور مادہ وجود میں آئے ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

رود جی آپ کی مہربانی ہے کہ آپ سائنسی گفتگو میں بی اے پاس کالم یا فلموں کا ذکر نہ لے کر آئیں ، میں نے وکی پیڈیا کا لنک دیا ہے اور ریاضیاتی شکل بھی پیش کی ہے اسے بغور پڑھیں
.
? ? ?
شاہ جی۔۔ ٹائم ڈیلیشن کے موضوع پر آپ کو الف ب بھی نہیں پتا، لگتا ہے آپ نے کسی ذاکر سے واقعہ معراج سنتے ہوئے آئن سٹائن کی تھیوری کا سن لیا ہے اور آکر اسی کو ادھر بیان کرنا شروع ہوگئے ہیں۔۔ آپ کے سامنے میں اسی وکی پیڈیا لنک سے اقتباس پیش کررہا ہوں۔۔۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Time_dilation
Special relativity indicates that, for an observer in an inertial frame of reference, a clock that is moving relative to him will be measured to tick slower than a clock that is at rest in his frame of reference. This case is sometimes called special relativistic time dilation. The faster the relative velocity, the greater the time dilation between one another, with the rate of time reaching zero as one approaches the speed of light (299,792,458 m/s). This causes massless particles that travel at the speed of light to be unaffected by the passage of time.
Theoretically, time dilation would make it possible for passengers in a fast-moving vehicle to advance further into the future in a short period of their own time. For sufficiently high speeds, the effect is dramatic.[2] For example, one year of travel might correspond to ten years on Earth. Indeed, a constant 1 g acceleration would permit humans to travel through the entire known Universe in one human lifetime.[12]

اگر ہوسکے تو اس جملے کا ترجمہ کسی سے کروا لیں، ۔۔۔

For example, one year of travel might correspond to ten years on Earth.

اگر اب بھی آپ کو سمجھ نہ آئے تو اس موضوع پر میری آپ سے بحث سے معذرت۔۔ دھنے واد۔
 
Back
Top