مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کی ہدایت

12maryamsmmmm.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ٹیم کو جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ٹیم کو ہر فورم اور پلیٹ فارم پر جارحانہ پالیسی اپنانے کی ہدایت کی۔

دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مریم نواز شریف کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول بھی جاری کردیا ہےجس کےمطابق مریم نوازشریف پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے یکم فروری سے بہاولپور سے ملک گیر دوروں کا آغاز کریں گی۔

https://twitter.com/x/status/1620069304766181378
اس دوران مریم نواز شریف 5 فروری کو ملتان،9 فروری کو ایبٹ آباد اور 11 فروری کو اسلام آباد، 15 فروری کو ڈیرہ غازی خان،19 فروری کو راولپنڈی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گی۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر23 فروری کو سرگودھا پہنچیں گی جس کے بعد27 فروری کو ساہیوال ،3 مارچ کو گوجرانوالہ،7 مارچ کو شیخوپورہ،11 مارچ کو فیصل آباد،15 مارچ کو پشاور میں تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی،لاہور ڈویژن میں 19 مارچ کو کنونشن اور 20 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا۔

ترجمان ن لیگ کے مطابق مریم نواز شریف 23 مارچ کو کوئٹہ اور 27 مارچ کو کراچی میں ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گی۔
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
"Product" عوام مارکیٹ میں آٹے اور پیٹرول کی لائن میں لگی ہوئی اور ن لیگ کو ایک عدد پٹی ھوئی دوبارہ سے لانچ کرنے میں مصروف ۔۔تُساں دا کُچھ وی نئی بننا 😂
😂
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

خبر ریلیز ہو گئی لیکن پیسے ابھی تک ریمٹ نہیں ہوئے۔ کہاں ہے پچھواڑا اور سائبرائیٹ اور چچا بے غیرت؟
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Yep...typical diversion tactics with loud mouth diversions....personal attacks on Imran Khan no doubt....and scolding journalists on questions about Ishaq Dar or currency crisis or inflation.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
12maryamsmmmm.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ٹیم کو جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ٹیم کو ہر فورم اور پلیٹ فارم پر جارحانہ پالیسی اپنانے کی ہدایت کی۔

دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مریم نواز شریف کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول بھی جاری کردیا ہےجس کےمطابق مریم نوازشریف پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے یکم فروری سے بہاولپور سے ملک گیر دوروں کا آغاز کریں گی۔

https://twitter.com/x/status/1620069304766181378
اس دوران مریم نواز شریف 5 فروری کو ملتان،9 فروری کو ایبٹ آباد اور 11 فروری کو اسلام آباد، 15 فروری کو ڈیرہ غازی خان،19 فروری کو راولپنڈی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گی۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر23 فروری کو سرگودھا پہنچیں گی جس کے بعد27 فروری کو ساہیوال ،3 مارچ کو گوجرانوالہ،7 مارچ کو شیخوپورہ،11 مارچ کو فیصل آباد،15 مارچ کو پشاور میں تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی،لاہور ڈویژن میں 19 مارچ کو کنونشن اور 20 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا۔

ترجمان ن لیگ کے مطابق مریم نواز شریف 23 مارچ کو کوئٹہ اور 27 مارچ کو کراچی میں ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گی۔
ہاں جی پٹواری بہت جارحانہ موڈ میں آ گئے ہیں ، آجکل اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر وادی سندھ کی پرانی تہذیب کی تباہی میں عمران خان کا ہاتھ ڈھونڈنے کے لئے موہنجو دڑو کے کھنڈرات چیک کر رہے ہیں
 
Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member
12maryamsmmmm.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ٹیم کو جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ٹیم کو ہر فورم اور پلیٹ فارم پر جارحانہ پالیسی اپنانے کی ہدایت کی۔

دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مریم نواز شریف کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول بھی جاری کردیا ہےجس کےمطابق مریم نوازشریف پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے یکم فروری سے بہاولپور سے ملک گیر دوروں کا آغاز کریں گی۔

https://twitter.com/x/status/1620069304766181378
اس دوران مریم نواز شریف 5 فروری کو ملتان،9 فروری کو ایبٹ آباد اور 11 فروری کو اسلام آباد، 15 فروری کو ڈیرہ غازی خان،19 فروری کو راولپنڈی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گی۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر23 فروری کو سرگودھا پہنچیں گی جس کے بعد27 فروری کو ساہیوال ،3 مارچ کو گوجرانوالہ،7 مارچ کو شیخوپورہ،11 مارچ کو فیصل آباد،15 مارچ کو پشاور میں تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی،لاہور ڈویژن میں 19 مارچ کو کنونشن اور 20 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا۔

ترجمان ن لیگ کے مطابق مریم نواز شریف 23 مارچ کو کوئٹہ اور 27 مارچ کو کراچی میں ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گی۔
مریم کی بات سن کے
 
لگتا ہے مریم صاحبہ کی بات سن کر کیپٹن صفدر نے یوتھ بن کے اپنا گھٹیا بیان جاری کر دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر خوب لترول ہوںئ ہن آرام کپٹن صاحب
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mayrum Pmln ka bhatta bitha kar hi dam ley gi.Poor..lower middle class ke karoro log aisay hi Jo twitter,FB..Instagram use nahi kartay.wo mehngae..zulam na insafi ko direct feel kartay hain.
Rana aur Mayrum ne Pmln ko on ground tabah kar dia ha Panjab mein.Mayrum aur Rana tang nazari.intaqami mentality..Low brain..khushmad pasand do kirdar hain.inn ki ye kamzorian asani se used ki ja sakti hain..