HUNJRA
Councller (250+ posts)
Last edited by a moderator:
But Qaira is not a Senator Dear. He is member of National AssemblyBut Qaira is not a Senator Dear. He is member of National Assembly
No doubt he is Faisal Raza Abidi.Who is he??????????????????????????????????/
Abdi shakal sey hi sharabi kababi banda lagta hai.
اگر آپ کو کسی بھی شخص پر کبابی (زناکاری) کی تہمت لگانی ہے تو اس کے لیے آپ کو اس مخبری سے کہیں بڑھ کر چار عینی گواہوں کی ضرورت ہے۔
اور آفتاب اقبال کی اس مخبری میں کافی جھول ہے۔
اول تو یہ تقریبا ناممکنات میں سے ہے کہ کوئی شخص چھٹی منزل سے پائپ کے سہارے اتر یا چڑھ سکے، چاہے وہ کتنا ہی چھریرے بدن کا ہی کیوں نہ ہو۔
پھر باقی دو سینیٹرز تو وہاں پر ہی موجود تھے اور پولیس نے انہیں پکڑ لیا ہو گا۔ مگر دور دور تک ایسی کسی خبر کا نام و نشان تک موجود نہیں۔
آفتاب اقبال صاحب نے لگتا ہے کہ جنگ گروپ میں داخلے سے پہلے ہی جنگ کے نمک کا حق ادا کرتے ہوئے ڈس انفارمیشن پھیلانی شروع کر دی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|