50 lakh ka ghar 76 lakh mein, Ghareebon ki mauj lag gai!

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اپ اج 10 ہزار روپے کرایہ دے کر رہ رہے ہیں اور ہر سال کرایہ میں ۱۰ ٖٖفیصد اضافہ ہو تو 20 سال تک تقریبا 68 لاکھ روپے ادا کر چکے ہوں گے مگر پھر بھی مکان کرایہ کا ہی ہو گا۔

Rs. 10،000 rent paid in 20 years ....Rs. 687,300
Rs. 12000 rent paid in 20 years ....Rs. 8,247,600
Rs. 15,000 rent paid in 20 years ....Rs. 10,309,500
Sir your calculations are not correct.
If a loan on the house is Rs 3.5M and Interest rate is 5% with amortization of 25 years the monthly payment will be close to Rs20K.
This means the borrower will pay Rs6.1M over 25 years. If interest is reduced to 3% then Monthly will become Rs16.5K.
On 0% loan the amount will be Rs11.66K per month
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جو آپ نے پرائسز شئیر کی ہیں ان کا لنک بھی دے دیں ورنہ بات کرنے کا کوی فائدہ نہیں ان پرائیسز کا غریب کو کوی فائدہ نہیں وہ پہلے بھی فٹ پاتھ پر تھا آئیندہ بھی فٹ پاتھ پرہوگا، گورنمنٹ کو چاہئے کہ غریبوں کو ان گھروں میں مفت رپائش دے
Muhtram Shair Sahib
This is not a new scheme rather was started by Mian Nawaz Shareef in 1985. Before PTI our country was rich and even able to give free homes to poor people in London but sadly PTI destroyed economy and now people have to pay mortgage to get homes even in Pakistan.
Please share name of one government from world which is giving free homes to poor?
Also if a government giving free home from where the government is going to bring money not collecting Taxes?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

بات لوجک کی ہے جہاں تک میری معلومات ہیں اور یورپ میں بسنے والے دوست سالہا سال سے بتاتے آرہے ہیں اس کے مطابق یورپ میں بےروزگاری الاونس ملتا ہے اس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ان ضروریات میں اس کے گھر کا کرایہ بھی شامل ہوتا ہے۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ غربا جنکے پاس گھر نہیں ہیں انہیں فری میں گھر دئیے جائیں اور ایسا ہورہا ہے آپ کو خبر نہیں یورپ میں یہی سسٹم چل رہا ہے آپ کسی بھی اورسیز پاکستانی دوست سے دریافت کرلیں
ہاں یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں کبھی کسی نے غریب کو مفت گھر نہیں دیا اور نہ ہی عمران دے سکتا ہے
 
Not sure if Europe is doing this. Now tell me how government is giving unemployment allowance in Europe?
Keep in mind Pakistan is way better than lot of European countries but is robbed by ur leaders.
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
ہبات لوجک کی ہے جہاں تک میری معلومات ہیں اور یورپ میں بسنے والے دوست سالہا سال سے بتاتے آرہے ہیں اس کے مطابق یورپ میں بےروزگاری الاونس ملتا ہے اس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ان ضروریات میں اس کے گھر کا کرایہ بھی شامل ہوتا ہے۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ غربا جنکے پاس گھر نہیں ہیں انہیں فری میں گھر دئیے جائیں اور ایسا ہورہا ہے آپ کو خبر نہیں یورپ میں یہی سسٹم چل رہا ہے آپ کسی بھی اورسیز پاکستانی دوست سے دریافت کرلیں
ہاں یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں کبھی کسی نے غریب کو مفت گھر نہیں دیا اور نہ ہی عمران دے سکتا ہے
ہم یورپ میں رہ رہے ہیں اور یہ بہت اچھی سکیم ہے، پٹواری بھائی اللہ آپ کو ہدایت دے کہ کسی اچھے کام کی تعریف کرنا سیکھیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Not sure if Europe is doing this. Now tell me how government is giving unemployment allowance in Europe?
Keep in mind Pakistan is way better than lot of European countries but is robbed by ur leaders.
میرا ملک پاکستان ساری دنیا سے اچھا ہے کیونکہ یہ اللہ کی دین ہے۔ اگر عوام کی حالت بری ہے تو اس میں قائداعظم یا انکے ساتھیوں کا قصور نہیں بلکہ حکمران قصوروار ہیں
یورپی یونین میں شامل سب سے غریب ملک یونان، رومانیہ وغیرہ بھی پاکستان سے بہتر ہیں آپ کسی ایک یورپی ملک کی فی کس شرح انکم نکال کر پاکستان سے کمپئیر کرلو پاکستان تو فی الحال انڈیا، بنگلہ دیش، برما اور نیپال سے بھی پیچھے ہے اور سب سے بری خبر یہ کہ افغانستان سے بھی روپے کی ویلیو پیچھے ہے، افغانستان شائد امریکہ کی وجہ سے معاشی طور پر پاکستان سے آگے ہے مگر چمن بارڈر سے روزانہ دس ہزار پاکستانی افغانستان جاکر جابز کرتے ہین اس سے انداہ ہوجانا چاہئے کہ جھوٹ بول کر یورپ سے بہتر ہونا ابھی ممکن نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہبات لوجک کی ہے جہاں تک میری معلومات ہیں اور یورپ میں بسنے والے دوست سالہا سال سے بتاتے آرہے ہیں اس کے مطابق یورپ میں بےروزگاری الاونس ملتا ہے اس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ان ضروریات میں اس کے گھر کا کرایہ بھی شامل ہوتا ہے۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ غربا جنکے پاس گھر نہیں ہیں انہیں فری میں گھر دئیے جائیں اور ایسا ہورہا ہے آپ کو خبر نہیں یورپ میں یہی سسٹم چل رہا ہے آپ کسی بھی اورسیز پاکستانی دوست سے دریافت کرلیں

ہم یورپ میں رہ رہے ہیں اور یہ بہت اچھی سکیم ہے، پٹواری بھائی اللہ آپ کو ہدایت دے کہ کسی اچھے کام کی تعریف کرنا سیکھیں
نسواری بھای یورپ میں رہ رہے ہو اسی لئے غریب کی مشکلات نہیں جانتے، یورپ میں آپ کے پچاس یورو کے بھی یہاں دس ہزار مل جاتے ہیں جو غریب کے مہینے کی آمدن کے برابر ہے، امید ہے یورپ میں رہ کر کچھ سیکھ گئے ہوگے لہذا اپنی عقل کو استعمال کرو اور بتاو کہ ایک بندہ دس ہزار کماتا ہے اس میں سے بھی اگر گھر کی قسط دس ہزار (سب سے کم قسط دس ہزار ہے) ادا کردے تو اپنے بچوں کو کھلاے گا کہاں سے؟؟
بجلی گیس، پانی کے بل کہاں سے دے گا؟
اور اگر بیمار پڑجاے یا بچوں کے اسکول کی فیس دینی ہو تو کہاں سے دے گا؟
اور ہاں یہ منصوبہ آپ لوگوں کیلئے نہیں اگر آپ یورپ میں رہ کر قسط بھرسکتے ہو تو حکومت کو اس اسیکم کو ختم کردیناچاہئے کیونکہ جن کے پاس کچھ نہیں وہ تو ویسے کے ویسے رہیں گے اور آپ جیسے جن کے پاس پہلے ہی چھوٹے موٹے گھر موجود ہیں دوبارہ غریب کا حق بھی لے جائین گے
اس لئے سب سے ضروری بات یہ ہے کہ گورنمنٹ غریب کے گھر کی قسط خود دے اور باقی اخراجات اس پر چھوڑ دے
اگر سمجھ نہیں آی تو اس سے آسان الفاظ میں سمجھانا میرے لئے ممکن نہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
میرا ملک پاکستان ساری دنیا سے اچھا ہے کیونکہ یہ اللہ کی دین ہے۔ اگر عوام کی حالت بری ہے تو اس میں قائداعظم یا انکے ساتھیوں کا قصور نہیں بلکہ حکمران قصوروار ہیں
یورپی یونین میں شامل سب سے غریب ملک یونان، رومانیہ وغیرہ بھی پاکستان سے بہتر ہیں آپ کسی ایک یورپی ملک کی فی کس شرح انکم نکال کر پاکستان سے کمپئیر کرلو پاکستان تو فی الحال انڈیا، بنگلہ دیش، برما اور نیپال سے بھی پیچھے ہے اور سب سے بری خبر یہ کہ افغانستان سے بھی روپے کی ویلیو پیچھے ہے، افغانستان شائد امریکہ کی وجہ سے معاشی طور پر پاکستان سے آگے ہے مگر چمن بارڈر سے روزانہ دس ہزار پاکستانی افغانستان جاکر جابز کرتے ہین اس سے انداہ ہوجانا چاہئے کہ جھوٹ بول کر یورپ سے بہتر ہونا ابھی ممکن نہیں
How many politicians of Greece going to anyother European country for medical treatment?
Please share one of the Politician of Greece who is famous for corruption like Nawaz and Zardari family? How many Bubbar Shair of Europe are saying Khata Hay to Khilata Bhee hay? Rather if they know a minor corruption in any politician its party will go against him in the court not going to defend that corrupt leader.
If we minus such corrupt people from Pakistan then keep in mind Pakistan is way better than Europe.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر عوام کی حالت بری ہے تو اس میں قائداعظم یا انکے ساتھیوں کا قصور نہیں بلکہ حکمران قصوروار ہیں
شکر ہے تو نے اپنے سزا یافتہ بھگوڑے لیڈر کا قصور تو تسلیم کیا، کنجر کہیں کا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس لئے سب سے ضروری بات یہ ہے کہ گورنمنٹ غریب کے گھر کی قسط خود دے اور باقی اخراجات اس پر چھوڑ دے
حکومت کے پاس کیا تیرے باپ نواز شریف کا مال مسروقہ موجود ہے جو غربا کے اخراجات اٹھائے