Freedomlover
Minister (2k+ posts)
ہم نے ہر ایک بے گناہ انسان بچوں اور عورتوں پر اظہار افسوس کیا ہے - جو بھی کچھ ہورہا ہے امریکی افواج کی آمد سے ہورہا ہے افغانستان ہو یا پاکستان وجہ امریکی ہی ہیں- کوئی اگر ایسا برا کام کرتا ہے تو اسکا یہ جواب نہیں بنتا کہ اور زیادہ بے گناہ بچوں کو قتل کیا جائے- پاکستان اور افغانستان کے عوام بے گناہ قتل ہورہے ہیں- مرد اور حق پر صرف وہی ہیں جو ان امریکیوں کے خلاف افواز اٹھاتے ہیں باقی سب ڈالر کمانے والے کٹ پتلے ہیں
بلکل صحیح کہا آپ نے ساری دنیا میں ظلم،بربریت،فساد اور لاقانونیت کی بنیاد امریکا ہے ہماری ملک کی حکومت اور فوج اس امریکی دجالی نظام کی غلام اور محافظ ہے