3 Years after Legislation 130,000 Schools for Children have NO Toilets : TOI

Socrates

Banned
بو ترابی تو تیرے حواس پر چھایا ہے ہر ممبر میں اس کو ڈھونڈتے ہو

یہ بوترابی کون سا چھپا رستم ھے بھئی؟ لگتا ھے آغآ حشر کاشمیری صاحب کا شہکار دوبارہ پڑھنا پڑے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ھے بوترابی صاحب کوئی شہ زور ست ھزاری ھوں گے جو نواب صاحب کو اتنے پسند ھیں
نوابی شوق ایسے پورے نہیں ہوتے روز ایک نیا بندہ ڈھونڈتا ہے
:lol: لیکن نام بو ترابی ہی رکھتا ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پتا نہیں مُجھے کیوں لگا جیسے آپ قلم کی بجائے جوتا لِلھنا چاہتے ہوں اور لکھتے لکھتے یا اُٹھاتے اُٹھاتے رہ گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور یہ لڑکا کیوں؟ آپ سہراب "سیکل" کیوجہ سے دھوکہ تو نہیں کھا گئے ؟؟

پتہ ہے کیا؟؟ وہ عالمِ طفولیت سے حالتِ مفعولیت والی آپکی پوسٹ سے لے کر اس پوسٹ تک میرا پسلیوں کا درد نہیں جارہا ہنس ہنس کر۔ آپ نے واپسی کروا دی میری ورنہ سہراب بھائی کو خوشی کا موقع دینے جارہا تھا میں۔
دراصل ہمارے محلے میں بھی ایک مائی ہر وقت سب کو گالیاں دیتی رہتی تھی، جب اسے " سکون" مِلا تو محلے والوں کو بھی سکون مل گیا، میں سوچتا ہوں یہ نسخہ یہاں بھی کارگر ثابت ہو سکتا ہے اگر مائی ہاں کر دے تو۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بوترابی کون سا چھپا رستم ھے بھئی؟ لگتا ھے آغآ حشر کاشمیری صاحب کا شہکار دوبارہ پڑھنا پڑے گا
سال پہلے اس کو تخفہ دے کر چلا گیا ہے تین ٹائروں والی چھوٹی سیکل کے روپ میں اور واپس نہیں آیا
 
Socrates

Banned
Yeh Ishara to Admin ke liye tha k woh un ko bhi Pehchan jain jo aik hi ID se sab kehte hain , Aur Tumhare jaise Na mardon ko bhi pehchan jain jo apne moaqqaf ko mazboot karne k liye yahan pehle din se le kar aaj tak different IDS use kerta hai

Yeh to tumhari ooqat hai , aaakh thooo

ایسی چیزیں کیوں مونہہ میں ڈالتے ھو کہ گلے کی اوقات تکلیف اٹھائے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
haan main ne hi likha hai aur kia is kisam ki posts main sara din karta hoon

aik baat aakhiri baar sun lo

main tumhare jaisa kisi ka Dum challa nahi hoon aur na hi jin ke aage peechay tum hote rehte ho un jaisa hoon

Mere paas itni faltu Bakwaas ka time hai hi nahi k forum per moon maari karta rahoon

Jis kisam ki Soch rakhta hoon , ussi kisam ki post karta hoon . Yahan moon maariyan karne nahi aata

Yehi baat aakhri baar zehen nasheen kar lo ..

Tumhari aur Tumhare Guru ji ka to yehi Kaam dhandha hai , So lagay Rahoo

jo kuch kehna hai aik hi ID se keh do

Mr BAD BOOO turaaabi

dhamki nahi de raha

tum ko tumhari ooqat bata raha ho

Ke tumhari ooqat meri nazar main itni bhi nahi ke main tum ko jawab doon

chobees ghantay Dum challay ki zindagi guzarnay wala koi bhi shaks andar se Be sharam ho tab hi woh 24 hours ki yeh Deuty Nibha sakta hai

koi bhi ghairat wala aadmi yeh kaam nahi kar sakta , jis main thori sei bhi Ghairat ho ;)

Yeh Ishara to Admin ke liye tha k woh un ko bhi Pehchan jain jo aik hi ID se sab kehte hain , Aur Tumhare jaise Na mardon ko bhi pehchan jain jo apne moaqqaf ko mazboot karne k liye yahan pehle din se le kar aaj tak different IDS use kerta hai

Yeh to tumhari ooqat hai , aaakh thooo

946392_393455574115397_15233224_n.jpg
 
Socrates

Banned
jo kuch kehna hai aik hi ID se keh do

Mr BAD BOOO turaaabi

جگر غصہ نا کیا کر۔۔ تیرا غصہ تیرے ثقافتی تھریڈ کی طرح اتنا رنگین ھوتا ھے کہ سب کا تم پر سواری کرنے کو دل کرنے لگتا ھے۔۔شغل میلہ ھوتا ھے شانتی جما کر رکھا کر۔۔۔

ساراقصور فقیر صاحب کا ھے۔۔ تھریڈ کا ایسا نام رکھتے ھیں گند تو مچے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب بابو ٹھیک بدک رہے تھے۔۔ یہ توواقعتا ست ہزاری منصب کے سپہ سالار ھو گزرے۔۔۔(clap)
بخوشی ریٹائر ھوئے یا مبارک ھو کی طرح جبرکے خلاف بغاوت کرکے چل دئے۔۔؟
اس فورم پر ایک چالاکو ماسی ہے جس کا کام ہی صرف تیلیاں لگانا ہے اسی کا کمال ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
تُم لوگوں کی مثال اُس مکھی جیسی ہے جِسکی ہزاروں آنکھیں ہوتی ہیں لیکن وہ اِنکو صِرف ٹٹی کی تلاش کیلئے استعمال کرتی ہے۔ یہ اُسکا جبلی وظیفہ ہے جو قدرت نے اُس میں رکھا ہے مگر اِنسان کو قدرت نے حساس دھڑکتے دِل اور سوچنے کی صلاحیت والے دماغ کیساتھ پیدا کیا، بآختیار بنایا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب اِس اختیار کو لیکر ہندوستان کے ٹٹی خانوں کی تلاش میں نِکل پڑو یا اپنی نفرت کی پرستش سے انکار کر کے کوئی ڈھنگ کی بات کرو، . . . . . . تُم پر ہے۔

جناب بصد احترام، یہاں پر نہ نفرت پھیلائی جارہی ہے اور نہ ہی انڈیا کہ غریبوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ یہ صرف یہاں فورم پر موجود چند انڈیا کے ممبرز کو آئیننہ دکھاہا جارہا ہے جو ہر بات اور موقع پر پاکستان اور اس کی عوام کو تضحیک کا نشانہ بناتے تھے۔ ماڈرن فاکر کے ان تھریڈز کے بعد ہی ان لوگوں کی زبانیں کچھ بند ہوئی ہیں۔یہ لوگ ان ہی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جن میں اچھوت کو جانور سے بھی کمتر سمجھا جاتا ہے لہذا جب ان لوگوں کو ان کے ملکی بحران کی طرف توجہ دلائیں تو طوطے کی طرح ایسے آنکھیں پھیرتے ہیں جیسے یہ ان کے نہیں بلکہ ہمارے ملک کا مسئلہ ہے۔ ۔ ان کی منافقت کا اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ یہ ماننے کو بھی تیار نہیں کہ لاکھوں کروڑوں عوام کا ایک بنیادی سہولت سے محروم ہونا بھی کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے کیونکہ یہ خود تو حاکم طبقے سے ہیں انہیں اپنے ملک کے اچھوت غریب جنہیں وہ جانور سے بدتر سمجھتے ہیں کیونکر نظر آئیں گے ۔ اس پر ترھ یہ کہ ہمارے اپنے ہی ملک کے لوگ ان کا ساتھ دے کر ہم پر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ انڈیا ہمیشہ سے درست ہے اور ہم اور ہمارا ملک اس کی آئیڈیالوجی سب ہی غلط ہیں۔ ۔ کیا ہم پر یہ ایک اور عذاب مسلط نہیں کہ جہاں سیاست دانوں، دہشت گردوں، جھوٹے ملاؤں، فاسق میڈیا نے ہمیں برباد کیا یہاں ایسے لوگوں نے رہی سہی کسر بھی نکال دی۔ ۔بس یہ تھریڈ ایک آئینہ ہے اور کچھ نہیں۔ ۔ میں انڈیا دیکھ چکی ہوں اور باوجود یہ کہ کینیڈا میں اور سیلیکون سٹی میں رہنے والے جتنا بھی انڈیا کو شائن کرلیں۔ وہاں کی اصل غربت کو دیکھ کر پاکستان کے غریب تو بہت خوشحال نظر آتے ہیں۔
 
Socrates

Banned
اس فورم پر ایک چالاکو ماسی ہے جس کا کام ہی صرف تیلیاں لگانا ہے اسی کا کمال ہے

:lol:
کوئی نواب صاحب کو پکڑ کر شاھی حجرے میں لے جائے۔۔
وہ بو ترابی بوترابی کہتے ٹکریں مارنا شروع ھو گئے ھیں۔۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر ایک چالاکو ماسی ہے جس کا کام ہی صرف تیلیاں لگانا ہے اسی کا کمال ہے

Frailty thy name is woman

اوھو۔۔۔کیسے کیسے ٹایئٹینک غرق ھو گئے۔۔

تیری جُدائی کے غم آنسووں سےدھولیں گے
کہیں بھی جا کے اکیلے میں خوب رولیں گے۔
ایک پاگل یہاں اکیلے میں نوحے پڑھتا نظر پایا گیا ہے ورثاء یعنی جانوروں کے ہسپتال فورا" اطلاع دی جائے۔
عین نوازش ہو گی۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...1576;ی&p=1886096&viewfull=1#post1886096
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:
کوئی نواب صاحب کو پکڑ کر شاھی حجرے میں لے جائے۔۔
وہ بو ترابی بوترابی کہتے ٹکریں مارنا شروع ھو گئے ھیں۔۔

[/RIGHT]
تیری جُدائی کے غم آنسووں سےدھولیں گے
کہیں بھی جا کے اکیلے میں خوب رولیں گے۔
ایک پاگل یہاں اکیلے میں نوحے پڑھتا نظر پایا گیا ہے ورثاء یعنی جانوروں کے ہسپتال فورا" اطلاع دی جائے۔
عین نوازش ہو گی۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...1576;ی&p=1886096&viewfull=1#post1886096
1236525_436215979829757_1154189324_n.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

[/RIGHT]
تیری جُدائی کے غم آنسووں سےدھولیں گے
کہیں بھی جا کے اکیلے میں خوب رولیں گے۔
ایک پاگل یہاں اکیلے میں نوحے پڑھتا نظر پایا گیا ہے ورثاء یعنی جانوروں کے ہسپتال فورا" اطلاع دی جائے۔
عین نوازش ہو گی۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...1576;ی&p=1886096&viewfull=1#post1886096
خالد بھائی نے ایک جوتا مارا ہے نواب کی تشریف پر دیکھتے ہیں سکوں ملتا ہے یا نہیں :lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یار ماڈرن فقیر صاحب کو اپنے تھریڈ کے ساتھ ایک عدد ٹوایلٹ کی سھولت بھی دینی چاہئے۔۔
ھن اٹھ کے بارجانا پئے گا۔۔
دل میں ہی کر لو اب نواب آف لائن ہوگیا ہے :lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

[/RIGHT]
تیری جُدائی کے غم آنسووں سےدھولیں گے
کہیں بھی جا کے اکیلے میں خوب رولیں گے۔
ایک پاگل یہاں اکیلے میں نوحے پڑھتا نظر پایا گیا ہے ورثاء یعنی جانوروں کے ہسپتال فورا" اطلاع دی جائے۔
عین نوازش ہو گی۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...1576;ی&p=1886096&viewfull=1#post1886096

ویسے یار ماڈرن فقیر صاحب کو اپنے تھریڈ کے ساتھ ایک عدد ٹوایلٹ کی سھولت بھی دینی چاہئے۔۔
ھن اٹھ کے بارجانا پئے گا۔۔
یار کسوٹی کی طرح کا ایک تھریڈ بالغاں بھی ہونا چاہیے ؟
 
Back
Top