معصوم خان
Politcal Worker (100+ posts)
معصوم بھائی آپ کی تحریر موصول ہوئی تحریر کو پڑھ کر ایک گمشدہ گنجا یاد آ گیا جو کافی دنوں سے رہ فرار ہے لیکن یاد اس کی ایسی بسی ہے کے نکلتی نہیں آپ کے اس تھریڈ کے توسط سے کوجے گنجے سے گزارش ہے کے وہ اپنے سانسوں کی ترتیب جو کے اب ترتیب میں نہیں رہی سے آگاہ کرے تاکہ ہماری مزید حوصلہ افزائی ہو
نوٹ کوجے گنجے معذرت انے گنجے جھانکنے تاکنے والی اپنی پرانی خصلت پریم گلی والی کو ترک کر کے فورا ادھر کو حاضری دو
?????
ٹرکس بھائی! وہ اس روز باس دی بگ صاحب کسی راز کو افشا کرنے کیلئے آپ کا انتظار کرتے کرتے سو گئے، اب تک جاگ نہیں پائے۔
ذرا انہیں ٹہوکا دیں اور ہوسٹن اور ڈیلاس والی کہانی تو پوچھیں۔
باس دی بگذرا انہیں ٹہوکا دیں اور ہوسٹن اور ڈیلاس والی کہانی تو پوچھیں۔