یہ دُھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے --- یہ جلنے کی بو کہاں سے آ رہی ہے؟
پاکستان اور آذربائجان کی قیادت کا دونوں ممالک کے اشتراک عمل کو نیکسٹ لیول پر لیجانے کا بڑا فیصلہ
روس کے بعد آزر بائیجان سے پاکستان کے لئے توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی
آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے
روس سے ایل این جی کارگو ٹرک دو روز قبل تورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے
روسی تیل لئے پہلا جہاز تین روز قبل کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو چکا
ہائیں
یہ دُھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے --- یہ جلنے کی بو کہاں سے آ رہی ہے؟
اوہو اب میں سمجھا
یہ دراصل مقامی اور اورسیز یوتھیوں کےدل ،کلیجی،پھیپھڑے گردے،کپورے جلنے کی بو اور ان سے اٹھتا دُھواں ہے