karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
Re: ??? ????? ???????????? ???? ??? ???? ???&a
???? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ? ???? ??? ? ??? ?? ?? ?? ??
عزیز من میری تو ٹھیک ٹھاک چل رہی ہے ، مسلہ کیا آ رہا ہے آپ کا ؟؟
اس کا مطلب یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ مکمل شب قدر میں ہوا
اور اونلی ون صاحب ، دو سوال ، سوالوں کی بھرمار ہوتے ہیں ؟؟
یہاں واضح کر دوں میرا مقصد کسی کو نیچا دکھانا یا صحیح غلط ثابت کرنا نہیں ، بس وضاحت چاہتا ہوں
رسول اللہ نے خود کشی کی کوششیں کیں یہ بات آپکی احادیث کی سب سے مستند کتاب میں لکھی ہے۔پہلا سوال تو نا کبھی سنا نا یقین ہے ، دوسرے کے بارے میں سنا ہے تفصیلات نہیں معلوم
اب میرے سوال کا جواب ؟؟
بھائی یہاں قران کی بات ہو رہی ہے اور آپ تکے مار رہے ہو کہ "ہو سکتا ہے کہ مکمل شب قدر میں ہوا" جبکہ اللہ فرماتا ہے کہ ہم نے اس قران کو شب قدر میں نازل کیا ...غور کریں تو فرمایا ہے : ہم نے اس کو شب قدر میں نازل کیا۔
شبِ قدر میں مکمل کیا نہیں لکھا۔
اب آپ بتائیں کہ یہ شب قدر کی ایک رات میں کس پر نازل ہوا؟
عزیز من میری تو ٹھیک ٹھاک چل رہی ہے ، مسلہ کیا آ رہا ہے آپ کا ؟؟
رسول اللہ نے خود کشی کی کوششیں کیں یہ بات آپکی احادیث کی سب سے مستند کتاب میں لکھی ہے۔
Aziz e mohtaram sab se BEST music video Player kaun sa hai ?
حضرت علی کو ہی نہیں بلکہ سارے اماموں کو ملا بلکہ صرف قرآن ہی نہیں ساری آسمانی کتابین ملیں۔ ملاحذہ کیجیئے۔
[/IMG]![]()
اوئے غلیظ مالنفس انسان! تم پھر وہی حرکتیں کر رہے ہو جس کا جواب سُن کر تم بہت چیخیں مار مار کر روتے ہو۔ ابھی یہاں کوئی آ کر ابوبکر، عمر، عثمان کی پدیش کا قصہ لکھ ڈالے گا تو تم رو رو کر بُرا حال کر لو گے کہ ہائے ہائے ایک واری فیر توہین ہو گئی۔
کس پر ؟؟؟؟
بھائی لکھی ہوں گی میں پہلی بار سن رہا ہوں اور اگر یہی لکھا ہے تو میں نہیں مانتا ، میں تو نیک نیتی سے سنتا دیکھتا ہوں جو بھی بات دل کو سچی لگے وہی یقین کرتا ہوں چاہے کسی بھی فرقے سے ہو
میں بھی گالی نہیں دوں گا لیکن جب میں نے ایسے ٹوٹے چلائے تو تم لاتیں سر پر رکھ کر چیختے ہوئے بھاگو گے ہائے ہائے ہائے توہین ہو گئی، ناموس فیر لُٹی گئی۔حضرت علیہ ما علیہ جو کچھ میں نے پوسٹ کیا اس میں کون سی گالی ہے؟ ذرا مجھے سمجھانا تاکہ آئندہ محطاط رہوں؟
رسول اللہ نے خود کشی کی کوششیں کیں یہ بات آپکی احادیث کی سب سے مستند کتاب میں لکھی ہے۔
امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام وہ ناشناختہ گوہر ہیں جنہیں اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کوئی پہچان نہ سکا۔ رسول اسلام کا یہ معروف فقرہ یا علی میرے اور تمہارے علاوہ کسی نے اللہ کو نہیں پہچانا اور تمہارے اور اللہ کے علاوہ کسی نے مجھے نہیں پہچانا اور میرے اور اللہ کے علاوہ کسی نے تمہیں نہیں پہچانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ علی علیہ السلام کی ذات ناشناختہ اس دنیا سے اٹھ گئی۔
رسول اسلام (ص) نے اپنی زندگی کے قدم قدم پر آپ کی شخصیت کو پہچنوانے کی کوشش کی، ہر زاویے اور ہر رخ سے آپ کے فضائل بیان کئے لیکن مسلمانوں نے سنی ان سنی کر دی اور اس گوہر نایاب کو نہ کماحقہ پہچان سکے اور نہ اس سے فائدہ اٹھا سکے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|