karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a
یہ کیلیے جو ناچ رہے ہیں یہ تمہیں کسی ذاکر نے کھلائے ہیں؟
بہت ہوگئے تمہارے سوال
اب یہ بتاؤ کل دولت اسلامیہ کا شاہد اللہ شاہد اورآج سعید اورکزئی مارا گیا یہ دونوں پاکستان میں ہزاروں بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کے ذمہ دار تھے اب انجمن سوالیہ کے سائل یہ بتاؤ یہ دونوں تمہارے فرقہ دیو بندی / وہابی کے مطا بق شہید ہیں یا "کتے" اور "سور" کی موت مارے گئے
دولتِ اسلامیہ کا سعید اورکزئی ڈرون حملے میں ہلاک
افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کا سعید خان اورکزئی ہلاک ہوگیا
ننگرہار میں ڈرون حملہ، دولتِ اسلامیہ کا شاہد اللہ شاہد ہلاک
افغانستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقے میں ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کا شاہد اللہ شاہد ہلاک ہو گیا
:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
یہ کیلیے جو ناچ رہے ہیں یہ تمہیں کسی ذاکر نے کھلائے ہیں؟