یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

Alp Arsalan

Banned
After the reconstruction of Ka'aba before the prophethood of Prophet Mohemmed (P.B.U.H), Ka'aba was built couple of times. I have to check with history but it was in Umayyad regime. I know the fatwa given at last that no ruler cant change, modify, glorify the Ka'aba.

This implies that the image is irrelevant. Btw, in history there are some other people who were attributed to be born in Ka'aba.

Kindly learn and come for discussion. I reverted from Shia so guess know the sect inside out.
 
Alp Arsalan

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین

So you consider Prophet Mohemmed (P.B.U.H) Hazrat Ali R.A as Malik of all universe, equivalant to Allah (Naoozu billah). Now would you separate the shirk. Aren't you destroying the oneness of Allah. Only Allah is Maalik of all which is in universes.

Go to any scholar and ask who is Maalik of Kainat and ask the answer....
 
alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

@thread starter

as always i was expecting a distorted version of history related with this warrior-saint of islam. There are many outrageous things which you have mentioned in this post but i would like to respond to few of them;

1) ali karam allah wajhu was not born inside kaaba
but historians allude towards the precincts of haram (holy sanctuary) where he was born.

2) ali was clearly not aware of his impending death as it is evident from his past life that he used to remain hyperactive and aware of the dangerous situations in far more testing times.

3) to say that half of the (35 odd) casualties of the polytheist tribes of qureish in the battle of badr were occurred at the hands of ali is not corroborated from credible historical sources.

kindly try to separate myth, exaggeration and fiction from facts when you discuss a historical personality in order to stay relevant in such discourses.

انجمن "سوالیہ " کے سائلوں میں تمہارا بھی اضافہ ؟
خیر ذیل میں علماء اور تاریخ دان اہل سنت کا ولادت مولا علی مشکل کشاء کی خانہ کعبہ میں ولادت کا تاریخی حوالوں سے ثبوت تمہارے سوالوں کے بہت جوابات دے دئیے اس کے بعد ہماری باری ہے تم سے سوالات کرنے کی تگڑے ہو جانا

ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء، مؤرخین و محدثین اہل سنت کا نظریہ
حضرت علی علیہ السلام

حاکم نیشابوری
امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے یہ روایت تواتر کی حد تک ہے ۔ (1)حافظ گنجی شافعی
امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر شب جمعہ ۳۱رجب ، ۰۳ عام الفیل کو پیدا ہوئے۔ اس سے پہلے اور اس کے بعد کوئی بیت اللہ میں پیدا نہ ہوا ۔ یہ مقام و منزلت و شرف فقط حضرت علی علیہ السلام کو حاصل ہے ۔ (2)علامہ ابن صبّاغ مالکیعلی بن ابی طالب علیہ السلام شب جمعہ ۳۱رجب ،۰۳عام الفیل، ۳۲سال قبل از ہجرت مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔حضرت علی علیہ السلام کی جلالت وبزرگی اور کرامت کی وجہ سے خداوند عالم نے اس فضیلت کوان کے لئے مخصوص کیا ہے ۔ (3)احمد بن عبد الرحیم دہلویشاہ ولی اللہ احمد بن عبد الرحیم د معروف محدث دہلوی نقل کرتے ہیں:بغیر کسی شک و شبہ کے یہ روایت متواتر ہے کہ علی بن ابی طالب علیہ السلام شب جمعہ ۱۳رجب ،۳۰عام الفیل، ۲۳سال قبل از ہجرت ،مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے ۔ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کوئی بھی شخص خانہ کعبہ کے اندر پیدا نہیں ہوا ۔ حضرت علی (ع) کی جلالت وبزرگی اور کرامت کی وجہ سے خداوند عالم نے اس فضیلت کوان کے لئے مخصوص کیا ہے (4)علامہ ابن جوزی جنفی کہتے ہیں کہ حدیث میں وارد ہےجناب فاطمہ بنت اسد خانہ کعبہ کا طواف کررہی تھیں کہ وضع حمل کے آثار ظاہر ہوئے اسی وقت خانہ کعبہ کا دروازہ کھلا اورجناب فاطمہ بنت اسد کعبہ کے اندر داخل ہوگئيں ۔اسی جگہ خانہ کعبہ کے اندر حضرت علی علیہ السلام پیدا ہوئے ۔ (5)ابن مغازلی شافعی زبیدہ بنت عجلان سے نقل کرتے ہیں :جس وقت فاطمہ بنت اسد پر وضع حمل کے آثار ظاہر ہوئے اور درد شدت اختیار کرگیا ، تو جناب ابو طالب(ع) بہت زیادہ پریشان ہوگئے اسی اثناء میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم وہاں پہنچ گئے اور پوچھا چچا جان آپ کیوں پریشان ہیں! جناب ابو طالب (ع) نے جناب فاطمہ بنت اسد کا قضیہ بیان کیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فاطمہ بنت اسد کے پاس تشریف لے گئے ۔ اور آپ (ص) نے جناب ابو طالب (ع) کا ہاتھ پکڑکر خانہ کعبہ کی طرف روانہ ہو گئے ،فاطمہ بنت اسد بھی ساتھ ساتھ تھیں ۔ وہاں پہنچ کر آپ نے فاطمہ بنت اسد کو خانہ کعبہ کے اندر بھیج کر فرمایا : اجلسی علیٰ اسم اللّٰہ اللہ کا نام لے کر آپ اس جگہ بیٹھ جائیے ۔ پس کچھ دیر کے بعد ایک بہت ہی خوبصورت و پاکیزہ بچہ پیدا ہوا ۔ اتنا خوبصورت بچہ ہم نے کبھی نہیں دیکھا تھا ۔ جناب ابوطالب (ع) نے اس بچہ کا نام علی رکھا حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس بچہ کو ایک سفید کپڑے میں لپیٹ کر فاطمہ بنت اسد کے ہمراہ ان کے گھر تشریف لے گئے ۔ (6)علامہ سکتواری بسنویاسلام میں وہ سب سے پہلا بچہ ہے جس کا تمام صحابہ کے درمیان حیدر یعنی شیر نام رکھا گیا ہے۔ وہ ہمارے مولا اور سید و سردار حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام ہیں ۔ جس وقت حضرت علی علیہ السلام خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے اس وقت حضرت ابو طالب (ع)سفر پر گئے ہوئے تھے ۔ حضرت علی علیہ السلام کی مادر گرامی نے ان کا نام تفأل کرنے کے بعداسد رکھا ۔ کیوں کہ اسد ان کے والد محترم کا نام تھا۔ (7)علامہ محمد مبین انصاری حنفی لکھنوی(فرنگی محلی)حضرت علی علیہ السلام خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔ حضرت علی علیہ السلام کے علاوہ کوئی بھی اس پاک و پاکیزہ اور مقدس جگہ پر پیدا نہ ہوا ۔ خدا وند عالم نے اس فضیلت کو فقط حضرت علی (ع) ہی سے مخصوص کیا ہے اور خانہ کعبہ کو بھی اس شرف سے مشرف فرمایا ہے۔ (8)صفی الدین حضرمی شافعی لکھتے ہیںحضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت خانہ کعبہ کے اندر ہوئی ۔آپ (ع) وہ پہلے اور آخری شخص ہیں جو ایسی پاک اور مقدس جگہ پیدا ہوے ۔ (9)حافظ شمس الدین ذہبیحافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد ذہبی تلخیص مستدرک میں تحریر فرماتے ہیں: یہ خبر تواتر کی حد تک ہے کہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔ (10)آلوسی بغدادییہ واقعہ اپنی جگہ بجا اور بہتر ہے کہ خدا وند عالم نے ارادہ کیا ہے کہ ہمارے امام اور پیشوا کو ایسی جگہ پیدا کرے جو سارے عالم کے مومنین کا قبلہ ہے ۔ پاک و پاکیزہ ہے وہ پر وردگار کہ ہر اس چیز کو اسی کی جگہ پر رکھتا ہے ۔وہ بہترین حاکم ہے ۔ (11)وہ آگے لکھتے ہیں:جیسا کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام بھی چاہتے تھے کہ خانہ کعبہ جس کے اندر پیدا ہونا ان کے لئے باعث افتخار تھا اس کی خدمت کریں۔ یہی وجہ تھی کہ انھوں نے بتوں کو بلندی سے اٹھا کر نیچے پھینک دیا ۔ حدیث کے ایک ٹکڑے میں آیا ہے کہ خانہ کعبہ نے بارگاہ خداوندی میں شکایت کرتے ہوئے کہا : بار الٰہا کب تک لوگ میرے چاروں طرف بتوں کی پوجا کرتے رہیں گے۔ خداوند عالم نے اس سے وعدہ کیا کہ اس مکان مقدس کو بتو ں سے پاک کرے گا۔ (
12)
1- مستدرک حاکم نیشاپوری ،ج۳ص۴۸۳۔۵۵۰( حکیم ابن حزام کے شرح میں) و کفایۃ الطالب،ص۲۶۰2- کفایۃ الطالب ، ص۴۰۷3- الفصول المہمۃ ،ص۳۰
4- ازالۃ الخلفاءج۲ص۲۵۱5- تذکرۃ الخواص ،ص۲۰6- مناقب ابن مغازلی ،ص ۶، ح۳ ۔الفصول المہمۃ ،ص۳۰7- محاضرۃ الاوائل ،ص۷۹8- وسیلۃ النجاۃ ،محمد مبین حنفی ،ص۶۰( چاپ گلشن فیض لکھنو )9- وسیلۃ المآل ،حضرمی شافعی ، ص۲۸۲10- تلخیص مستدرک ج۲ص۴۸۳
11- غالیۃ المواعظ ،ج ۲ص۸۹ و الغدیر ،ج۶ ، ص۲۲
12- ازاحۃ الخلفاءعن خلافۃ الخلفاء،ص۲۵۱

alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

My question was about the meaning of Mola-e-Kainat. So better answer the thing.

Regarding Taqayya; it has been misnomer by you. In the state of duress/threat of life one can defiance or say Kufr to save his live... As per my understanding, in Shiaism, Taqqayya is representing the false beliefs of the Shai. Go and learn the meaning Taqayya, Touriah and Too'Ann and Karhann
بہت ہوگئے تمہارے سوال
اب یہ بتاؤ کل دولت اسلامیہ کا شاہد اللہ شاہد اورآج سعید اورکزئی مارا گیا یہ دونوں پاکستان میں ہزاروں بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کے ذمہ دار تھے اب انجمن سوالیہ کے سائل یہ بتاؤ یہ دونوں تمہارے فرقہ دیو بندی / وہابی کے مطا بق شہید ہیں یا "کتے" اور "سور" کی موت مارے گئے
دولتِ اسلامیہ کا سعید اورکزئی ڈرون حملے میں ہلاک

افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کا سعید خان اورکزئی ہلاک ہوگیا

ننگرہار میں ڈرون حملہ، دولتِ اسلامیہ کا شاہد اللہ شاہد ہلاک

افغانستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقے میں ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کا شاہد اللہ شاہد ہلاک ہو گیا
:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

ولادت

جت حضرت علی (ع) کی ولادت کا وقت قریب آیا تو فاطمه بنت اسد کعبه کے پاس ائیں اور آپنے جسم کو اس کی دیوار سے مس کر کے عرض کیا:
پروردگارا ! میں تجھ پر، تیرےنبیوں پر، تیری طرف سے نازل شده کتابوں پر اور اس مکان کی تعمیر کرنے والے، آپنے جد ابراھیم (ع) کے کلام پر راسخ ایمان رکھتی ھوں ۔
پروردگارا ! تجھے اس ذات کے احترام کا واسطہ جس نے اس مکان مقدس کی تعمیر کی اور اس بچه کے حق کا واسطه جو میرے شکم میں موجود ھے، اس کی ولادت کو میرے لئے آسان فرما ۔
ابھی ایک لمحہ بھی نھیں گزرا تھا که کعبہ کی جنوبی مشرقی دیوار ، عباس بن عبد المطلب اور یزید بن تعف کی نظروں کے سامنے شگافته ھوئی، فاطمه بنت اسد کعبہ میں داخل ھوئیں اور دیوار دوباره مل گئی ۔ فاطمه بنت اسد تین دن تک روئے زمین کے اس سب سے مقدس مکان میں اللہ کی مھمان رھیں اور تیره رجب سن ۳۰/ عام الفیل کو بچہ کی ولادت ھوئی ۔ ولادت کے بعد جب فاطمه بنت اسد نے کعبہ سے باھر آنا چاھا تو دیوار دو باره شگافتہ ھوئی، آپ کعبه سے باھر تشریف لائیں اور فرمایا : میں نے غیب سے یہ پیغام سنا ھے که اس بچے کا نام علی رکھنا ۔

بچپن ا ور تربیت

حضرت علی (ع) تین سال کی عمر تک آپنے والدین کے پاس رہے اور اس کے بعد پیغمبر اسلام (ص) کے پاس آگئے۔

:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

داستان الف لیلیٰ کا عکس تمہاری ہی کتاب سے

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

sw5wn6.jpg

٣ سال بعد رسول الله کے پاس آئے یا ٣ دن بعد؟

آخری لائن ذرا غور سے پڑھیں قرآن " بعثت نبوی " سے ١٠ سال پہلے نعوز باللہ
حضرت علی رضی الله پر نازل ہو گیا ؟؟

اب اگر شیعہ دوستوں کا اس پر ایمان ہے تو مسلمانوں کا تو ہر گز نہیں

پھر آپ لوگوں کو کیا کہنا چاہیے ؟

یہی تو کہہ رہا ہوں کہ وہ کہاں جھوٹ بول رہے ہیں مجھے بتایں میں درستگی پر آپ کا مشکور ہوں گا

اور ان لوگوں کی ابھی کی پوسٹ تو دور میں نے تو گالی گلوچ کرنے والے شیعہ لوگوں کو بھی روکا تھا وہ کہتے تھے کہ آپ نے پہلے آئمہ کی شان میں گستاخی کی ہے اور میں اپنا سا منہ لے کر رہ گیا
All brothers Quoted below
Please Read The Last Line and Decide that
"Isnt it Blasphemy of Quran,Allah Swt,Prophet PBUH and
Hazrat Ali RA" ???

@
GeoG , @ such bolo , @ biomat , @ Pakistani1947 , @ HARIS27 , @ insaf_tiger , @ karachiwala ,@ GeoG , @ ShrartiMunda , @ Irobot , @ moazzamniaz , @Bret Hawk
,

Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی آپکے پاس نہ اپنی کہی بات کا کوئی دستاویزی ثبوت ہے نہ کوئی ٹھوس تاریخی حوالہ لیکن آپ نے پھر بھی ضروری سمجھا کہ مسلمانوں کے درمیان ایک مسلمہ شخصیت کی جائے ولادت اور مقامِ مدفن پر اپنا بر سر و پا تبصرہ کرنا ہی کرنا ہے۔

جہاں تک آپکی طرف سے مجھے تحقیق پر اکسانے والی بات ہے میرے لیے تو کعبہ، مدینہ اور نجف مراکز دین و دنیا ہیں۔ ان ہی آستانوں کا دیا ہوا کھاتا ہوں۔ پرانے خیالات کا آدمی ہوں جن کا کھاؤں اُنہی پر شک شبہات کی نگاہ ڈالنا کفر سمجھتا ہوں۔ بہت خطا کار ہوں لیکن مالکوں کی نمک حرامی کا سوچنا بھی مرتد کی موت مرنے جیسا ہے۔ کیا پتہ جس دم یہ بات ذہن میں جگہ بنائے اگلا لمحہ موت کا ہو ۔ ۔ ۔ ۔۔ نہ بابا نہ میں تو خاتمہ بالخیر چاہتا ہوں۔
بحرحال مجھے زندگی میں ایک دو بظاہر مسلمان قسم کے لوگ ملے تھے جو حضرت علی کے کعبہ میں ولادت کے منکر تھے لیکن آپ نے تو سبھوں کو مات دے دی یعنی نہ صرف جائے ولادت بلکہ حضرت علی کی نجف سے قبر ہی غائب کر ڈالی۔ (اللہ معاف کرے)۔

آپ کا مطلب جو یہ نہیں مانتا کہ حضرت علی :razi: کعبہ میں پیدا ہوئے وہ مسلمان ہی نہیں ؟؟؟
 
آپ کا مطلب جو یہ نہیں مانتا کہ حضرت علی :razi: کعبہ میں پیدا ہوئے وہ مسلمان ہی نہیں ؟؟؟
حضرت علی کی کعبہ میں ولادت تو ایک طرف اگر کوئی آپکا مکمل انکار بھی کر دے وہ تب بھی مسلمان ہی رہتا ہے مثلاً معاویہ ابن سفیان
میں انہیں بظاہر مسلمان کسی اور وجہ سے کہتا ہوں
 
alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

داستان الف لیلیٰ کا عکس تمہاری ہی کتاب سے

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

sw5wn6.jpg

٣ سال بعد رسول الله کے پاس آئے یا ٣ دن بعد؟

آخری لائن ذرا غور سے پڑھیں قرآن " بعثت نبوی " سے ١٠ سال پہلے نعوز باللہ
حضرت علی رضی الله پر نازل ہو گیا ؟؟

اب اگر شیعہ دوستوں کا اس پر ایمان ہے تو مسلمانوں کا تو ہر گز نہیں

پھر آپ لوگوں کو کیا کہنا چاہیے ؟

All brothers Quoted below
Please Read The Last Line and Decide that
"Isnt it Blasphemy of Quran,Allah Swt,Prophet PBUH and
Hazrat Ali RA" ???

@
GeoG , @ such bolo , @ biomat , @ Pakistani1947 , @ HARIS27 , @ insaf_tiger , @ karachiwala ,@ GeoG , @ ShrartiMunda , @ Irobot , @ moazzamniaz , @Bret Hawk
,

فکر ناٹ! جب اللہ تمہارے خوابوں میں آسکتا ہے تو یہ تو-------------- ذرا لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دینا کہ استفراللہ خواب میں تمہارے اللہ کا حلیہ شریف کیا تھا؟

fc6ovAE.png

Originally Posted by karachiwala

تم کو یہ بات کس نے بتائی کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خواب میں نہیں دیکھ سکتے؟ صرف امام ابو حنیفہ ہی نے نہیں امام احمد بن حنبل نے بھی دیکھا اسکے علاوہ اور بھی لوگوں نے دیکھا۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو زندہ انکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں مگر خواب میں بہت لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ علم صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔ علم حاصل کرنے کیلیئے محنت ضروری ہے۔ زمیندار کا بیٹا زمیندار ہو سکتا ہے مگر عالم کا بیٹا عالم اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بغیر علم حاصل کئے نہیں ہو سکتا۔ کسی عالم سے پوچھو کیا یہ غلط لکھا ہے؟

ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

داستان الف لیلیٰ کا عکس تمہاری ہی کتاب سے

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

sw5wn6.jpg

٣ سال بعد رسول الله کے پاس آئے یا ٣ دن بعد؟

آخری لائن ذرا غور سے پڑھیں قرآن " بعثت نبوی " سے ١٠ سال پہلے نعوز باللہ
حضرت علی رضی الله پر نازل ہو گیا ؟؟

اب اگر شیعہ دوستوں کا اس پر ایمان ہے تو مسلمانوں کا تو ہر گز نہیں

پھر آپ لوگوں کو کیا کہنا چاہیے ؟

فرق دیکھو ہم تمہیں صحیح بخاری جیسی تمہاری سب سے بڑی بڑی کتابوں سے ریفرنس دیتے ہیں۔ کتاب کا نام، صفحہ نمبر اور ڈاریکٹ لنک دیتے ہیں تاکہ کوئی انکار نہ کر سکے
اور تم ہو کہ کہیں سے ایک صفحہ اُٹھا لائے نہ کتاب کا نام، نہ مصنف کا پتہ نہ کوئی سند بس ایک صفحہ ہے جس پر تم نے اپنی رنگت جیسی پیلی پیلی لکیریں لگا رکھی ہیں۔
میں نے تمہاری ایک بہت بڑی کتاب میں پڑھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑےہو کر پیشاب کرتے تھے، کیا تمہارا بھی اس پر ایمان ہے کہ رسول اللہ کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے؟

آپ کا مطلب جو یہ نہیں مانتا کہ حضرت علی :razi: کعبہ میں پیدا ہوئے وہ مسلمان ہی نہیں ؟؟؟

ایک سوال آپ نے مجھ سے پوچھا تھا اب ایک میں پوچھتا ہوں
اوپر والی دو پوسٹوں کے مطابق، کیا آپ مانتے ہیں کہ رسول اللہ کھڑے کھڑے پیشاب کرتے تھے؟
یا
اللہ تعالیٰ خوابوں میں آ کر باتیں شاتیں کرتے ہیں؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

داستان الف لیلیٰ کا عکس تمہاری ہی کتاب سے

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

sw5wn6.jpg

٣ سال بعد رسول الله کے پاس آئے یا ٣ دن بعد؟

آخری لائن ذرا غور سے پڑھیں قرآن " بعثت نبوی " سے ١٠ سال پہلے نعوز باللہ
حضرت علی رضی الله پر نازل ہو گیا ؟؟

اب اگر شیعہ دوستوں کا اس پر ایمان ہے تو مسلمانوں کا تو ہر گز نہیں

پھر آپ لوگوں کو کیا کہنا چاہیے ؟

All brothers Quoted below
Please Read The Last Line and Decide that
"Isnt it Blasphemy of Quran,Allah Swt,Prophet PBUH and
Hazrat Ali RA" ???

@
GeoG , @ such bolo , @ biomat , @ Pakistani1947 , @ HARIS27 , @ insaf_tiger , @ karachiwala ,@ GeoG , @ ShrartiMunda , @ Irobot , @ moazzamniaz , @Bret Hawk
,

سورہ قدر کی پہلی آیت ہے کہ ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے

گویا قرآن جس رات نازل ہوا آپ اس کو نہیں جان سکتے

بس ایک نقطہ ہے کہ جیسے حضرت ادم کو علم دیا گیا تھا اور فرشتوں کو نہیں ۔ اسی طرح قرآن بھی ہمارے نبی کو ہی بغیر کسی واسطے کے دیا گیا ورنہ فرشتوں کی افضلیت کا پہلو نکلتا ہے
اور جب قرآن علم کے شہر میں پوھنچ گیا تو باب العلم کی زبان سے جاری ہونا کیا مشکل ہے؟

آپ اپنی کتابوں اور روایات کو پرکھیں جس میں حضرت جبریل ہمارے نبی کو سکھا رہے ہیں ۔ کیا ان سے توہین کا پہلو نہیں نکلتا؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ایک سوال آپ نے مجھ سے پوچھا تھا اب ایک میں پوچھتا ہوں
اوپر والی دو پوسٹوں کے مطابق، کیا آپ مانتے ہیں کہ رسول اللہ کھڑے کھڑے پیشاب کرتے تھے؟
یا
اللہ تعالیٰ خوابوں میں آ کر باتیں شاتیں کرتے ہیں؟

ہرگز نہیں ، جب منع فرمایا ہے تو خود کیوں ایسا کریں گے لیکن بہتر ہو گا سیاق و سباق بھی دیکھا جائے کہ حالات کیا تھے ہو سکتا ہے کوئی شرعی وجہ ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین

So you consider Prophet Mohemmed (P.B.U.H) Hazrat Ali R.A as Malik of all universe, equivalant to Allah (Naoozu billah). Now would you separate the shirk. Aren't you destroying the oneness of Allah. Only Allah is Maalik of all which is in universes.

Go to any scholar and ask who is Maalik of Kainat and ask the answer....

جناب اگر جواب چاہیے ہو تو قوٹ کر دیا کریں

اور شرک کے فتوے لگانے سے پہلے ذرا دوسرے کی بھی سن لیا کریں

الله اس ساری دنیا کا اور ہماری جاں و مال کا از خود مولا ہے یہ کسی نے الله کو عطا نہیں کیا
دوسری طرف الله نے ہمارے نبی کو اور حضرت علی کو یہ بادشاہی عطا کی ہے اور وہ جسے چاہے عطا کرے اور جسے چاہے محروم کرے
پھر شرک کیسے ہوا

آپ کو شرک کی ایک اور قسم کا بتاتا ہوں آپ کے کام اے گا
کسی شخص کی پیروی آنکھیں بند کر کے کرنا جو الله کا بھیجا ہوا نہ ہو اور اسے خود ہدایت کی ضرورت ہو ، بھی شرک ہے جیسے آپ چار یار کی آنکھیں بند کر کے پیروی کرتے ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

سورہ قدر کی پہلی آیت ہے کہ ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے

گویا قرآن جس رات نازل ہوا آپ اس کو نہیں جان سکتے

بس ایک نقطہ ہے کہ جیسے حضرت ادم کو علم دیا گیا تھا اور فرشتوں کو نہیں ۔ اسی طرح قرآن بھی ہمارے نبی کو ہی بغیر کسی واسطے کے دیا گیا ورنہ فرشتوں کی افضلیت کا پہلو نکلتا ہے
اور جب قرآن علم کے شہر میں پوھنچ گیا تو باب العلم کی زبان سے جاری ہونا کیا مشکل ہے؟

آپ اپنی کتابوں اور روایات کو پرکھیں جس میں حضرت جبریل ہمارے نبی کو سکھا رہے ہیں ۔ کیا ان سے توہین کا پہلو نہیں نکلتا؟

کمال ہے ویسے حضرت عمر :razi: کی شہادت پر اگر ایک چرواہا دور سے بھاگا بھاگا آتا ہے کہ حضرت عمر :razi: تو ٹھیک ہیں ایک بھیڑیا میری بکری اٹھا کے لے گیا وہ بات آپ کے نزدیک ضعیف ہو جاتی ہے ، مبالغہ ہے لیکن خانہ کعبہ کی دیوار کا خود شق ہو جانا پھر ٹھیک ہو جانا ، تین دن بعد پھر شق ہونا پھر ٹھیک ہو جانا ، قران کے نزول سے پہلے ہی حضرت علی :razi: کا حافظ قرآن ہونا اس میں کوئی مبالغہ نہیں ؟؟ یہ اندھی عقیقت اور اندھی نفرت نہیں ؟؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

فرق دیکھو ہم تمہیں صحیح بخاری جیسی تمہاری سب سے بڑی بڑی کتابوں سے ریفرنس دیتے ہیں۔ کتاب کا نام، صفحہ نمبر اور ڈاریکٹ لنک دیتے ہیں تاکہ کوئی انکار نہ کر سکے
اور تم ہو کہ کہیں سے ایک صفحہ اُٹھا لائے نہ کتاب کا نام، نہ مصنف کا پتہ نہ کوئی سند بس ایک صفحہ ہے جس پر تم نے اپنی رنگت جیسی پیلی پیلی لکیریں لگا رکھی ہیں۔
میں نے تمہاری ایک بہت بڑی کتاب میں پڑھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑےہو کر پیشاب کرتے تھے، کیا تمہارا بھی اس پر ایمان ہے کہ رسول اللہ کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے؟

http://shiatiger.com/category/shia-vs-sunni/scan-pages-from-sunni-books/page/7
تم اس ویب سائٹ سے کاپی پیسٹ لگا رہے ہو

میرے پاس کتاب موجود ہے
کتاب ہے " نہج البلاغہ" صفحہ ٧٩

قرآن ٣ دن کی عمر میں حضرت علی رضی الله پر نازل ہوا یا نہیں ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

کمال ہے ویسے حضرت عمر :razi: کی شہادت پر اگر ایک چرواہا دور سے بھاگا بھاگا آتا ہے کہ حضرت عمر :razi: تو ٹھیک ہیں ایک بھیڑیا میری بکری اٹھا کے لے گیا وہ بات آپ کے نزدیک ضعیف ہو جاتی ہے ، مبالغہ ہے لیکن خانہ کعبہ کی دیوار کا خود شق ہو جانا پھر ٹھیک ہو جانا ، تین دن بعد پھر شق ہونا پھر ٹھیک ہو جانا ، قران کے نزول سے پہلے ہی حضرت علی :razi: کا حافظ قرآن ہونا اس میں کوئی مبالغہ نہیں ؟؟ یہ اندھی عقیقت اور اندھی نفرت نہیں ؟؟

جناب میں نے لکھا تو ہے کہ سورہ قدر میں قرآن ایک رات میں نازل ہونے کا ذکر ہے پھر عشروں تک قرآن نازل ہونے کی روایات میری سمجھ سے باہر ہیں

ایک اور نقطہ لیں یہ آیت ہرگز قرآن کی آخری آیت نہیں ۔ پھر اس آیت میں کہا گیا کہ ہم نے قرآن شب قدر میں نازل کیا اور پھر بعد میں بھی قرآن نازل ہوتا رہا؟ یہ کیا بات ہوئی؟

میرا نقطہ نظر قرآن کی آیات پر قائم ہے کسی چروھے کی بات پر نہیں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

سورہ قدر کی پہلی آیت ہے کہ ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے

گویا قرآن جس رات نازل ہوا آپ اس کو نہیں جان سکتے

بس ایک نقطہ ہے کہ جیسے حضرت ادم کو علم دیا گیا تھا اور فرشتوں کو نہیں ۔ اسی طرح قرآن بھی ہمارے نبی کو ہی بغیر کسی واسطے کے دیا گیا ورنہ فرشتوں کی افضلیت کا پہلو نکلتا ہے
اور جب قرآن علم کے شہر میں پوھنچ گیا تو باب العلم کی زبان سے جاری ہونا کیا مشکل ہے؟

آپ اپنی کتابوں اور روایات کو پرکھیں جس میں حضرت جبریل ہمارے نبی کو سکھا رہے ہیں ۔ کیا ان سے توہین کا پہلو نہیں نکلتا؟

قرآن ٣ دن کی عمر میں حضرت علی رضی الله پر نازل ہوا یا نہیں ؟

قرآن کی پہلی
سوره
سوره علق ہے یا سوره مؤمنوں ؟؟
 
khan_sultan

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

داستان الف لیلیٰ کا عکس تمہاری ہی کتاب سے

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

sw5wn6.jpg

٣ سال بعد رسول الله کے پاس آئے یا ٣ دن بعد؟

آخری لائن ذرا غور سے پڑھیں قرآن " بعثت نبوی " سے ١٠ سال پہلے نعوز باللہ
حضرت علی رضی الله پر نازل ہو گیا ؟؟

اب اگر شیعہ دوستوں کا اس پر ایمان ہے تو مسلمانوں کا تو ہر گز نہیں

پھر آپ لوگوں کو کیا کہنا چاہیے ؟

All brothers Quoted below
Please Read The Last Line and Decide that
"Isnt it Blasphemy of Quran,Allah Swt,Prophet PBUH and
Hazrat Ali RA" ???

@
GeoG , @ such bolo , @ biomat , @ Pakistani1947 , @ HARIS27 , @ insaf_tiger , @ karachiwala ,@ GeoG , @ ShrartiMunda , @ Irobot , @ moazzamniaz , @Bret Hawk
,

نجدی شیعہ دشمنی میں اتنا بھی اندھا نہ ہو کے قران کو بھی جھٹلاڈے یہ آیت پڑھ ہے بھی مکی قران پورا اترا نہیں ابھی تک اور یہ کیا کہ رہی ہےایک گواہ وہ جسے کتاب کا علم دیا تو قران پاک تو مکمل ہوا نہیں تو پھر کون ہے وہ ؟

v2BZJef.png

http://www.ahadees.com/sidebyside-surah-13-43.html
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

http://shiatiger.com/category/shia-vs-sunni/scan-pages-from-sunni-books/page/7
تم اس ویب سائٹ سے کاپی پیسٹ لگا رہے ہو

میرے پاس کتاب موجود ہے
کتاب ہے " نہج البلاغہ" صفحہ ٧٩

قرآن ٣ دن کی عمر میں حضرت علی رضی الله پر نازل ہوا یا نہیں ؟
میں نے سنا ہے کہ تمہاری ایک بہت بڑی کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ رسول اللہ کئی مرتبہ خود کشی کی کوشش کرتے رہے جبکہ آنحضرت امت کو بتاتے رہے کہ خود کشی حرام ہے۔
کیا تمہارا اس بات پر ایمان ہے کہ رسول اللہ خود کشی کرنے کی ناکام کوششیں کرتے رہے؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

کمال ہے ویسے حضرت عمر :razi: کی شہادت پر اگر ایک چرواہا دور سے بھاگا بھاگا آتا ہے کہ حضرت عمر :razi: تو ٹھیک ہیں ایک بھیڑیا میری بکری اٹھا کے لے گیا وہ بات آپ کے نزدیک ضعیف ہو جاتی ہے ، مبالغہ ہے لیکن خانہ کعبہ کی دیوار کا خود شق ہو جانا پھر ٹھیک ہو جانا ، تین دن بعد پھر شق ہونا پھر ٹھیک ہو جانا ، قران کے نزول سے پہلے ہی حضرت علی :razi: کا حافظ قرآن ہونا اس میں کوئی مبالغہ نہیں ؟؟ یہ اندھی عقیقت اور اندھی نفرت نہیں ؟؟

(clap) ,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top