
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا سوشل میڈیا پر وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو فیک قرار دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1540371149749624833
یاد رہے کہ 17 جون کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ 75 ویں یوم آزادی کے حوالے سے 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔ وزارتِ خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو 75 روپے کا نوٹ چھاپنے سے آگاہ کیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر ہوگی۔ جس کیلئے ڈیزائن کی حتمی منظوری بھی دے دی گئی تھی۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر دعوے کیے جا رہے تھے کہ اسٹیٹ بینک اس ڈیزائن کا نوٹ چھاپنے جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1540215848320761856
https://twitter.com/x/status/1540363779824836611
https://twitter.com/x/status/1540206331612856320
https://twitter.com/x/status/1540047323723710464
https://twitter.com/x/status/1540238122566426624
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/sbp-75rs.jpg
Last edited by a moderator: