یااللہ اس خاندان کوبچانےمیں غفلت برتنےوالی کےپی کےحکومت پر عذاب نازل فرما۔

Milkyway

Senator (1k+ posts)
GuchlDVWkAAdSli

یااللہ ! اس خاندان کو بچانے میں غفلت برتنے والی کے پی کے حکومت پرسخت عذاب نازل فرما۔آمین

دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل​

دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کا تعلق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے ہے، جن میں 16 افراد شامل ہیں۔

خاندان کے سربراہ عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ دریائے سوات میں بہہ جانے والوں میں میری بہو اور اس کی 4 پوتیاں بھی شامل ہیں، بہہ جانے والوں میں میری بیٹی اور 4 نواسیاں بھی شامل ہیں۔
GucpmN3XsAAcASx
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کو کیوں کہہ رہا ہے عاصم خنزیر کا نام لے اسے کہہ کہ یا عاصم خنزیر پی ٹی آئی سے حکومت چھین لے اور مریم کے کوسے میں واڑ دے
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
GuchlDVWkAAdSli

یااللہ ! اس خاندان کو بچانے میں غفلت برتنے والی کے پی کے حکومت پرسخت عذاب نازل فرما۔آمین

دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل​

دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کا تعلق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے ہے، جن میں 16 افراد شامل ہیں۔

خاندان کے سربراہ عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ دریائے سوات میں بہہ جانے والوں میں میری بہو اور اس کی 4 پوتیاں بھی شامل ہیں، بہہ جانے والوں میں میری بیٹی اور 4 نواسیاں بھی شامل ہیں۔
GucpmN3XsAAcASx
اور جو فوج ہر جگہ گھسی ہوئی ہے یہاں بھی آ جاتی مگر یہاں کونسا ان کے آنے سے پیسے یا پلاٹ ملنے تھے

Back
Top