Milkyway
Senator (1k+ posts)
یااللہ ! اس خاندان کو بچانے میں غفلت برتنے والی کے پی کے حکومت پرسخت عذاب نازل فرما۔آمین
دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 16 افراد بھی شامل
دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کا تعلق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے ہے، جن میں 16 افراد شامل ہیں۔
خاندان کے سربراہ عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ دریائے سوات میں بہہ جانے والوں میں میری بہو اور اس کی 4 پوتیاں بھی شامل ہیں، بہہ جانے والوں میں میری بیٹی اور 4 نواسیاں بھی شامل ہیں۔
خاندان کے سربراہ عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ دریائے سوات میں بہہ جانے والوں میں میری بہو اور اس کی 4 پوتیاں بھی شامل ہیں، بہہ جانے والوں میں میری بیٹی اور 4 نواسیاں بھی شامل ہیں۔