معین اختر وفات پا چکا ہے اب ہم اس سے نہیں پوچھ سکتے تم زندہ ہو اور جواب دے سکتے ہو لہذا جواب دو کہ تم مسلمان ہو یا نہیںمعین اختر کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
معین اختر وفات پا چکا ہے اب ہم اس سے نہیں پوچھ سکتے تم زندہ ہو اور جواب دے سکتے ہو لہذا جواب دو کہ تم مسلمان ہو یا نہیںمعین اختر کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
khulasay ki zarurat hein is jumlay kiہم صرف بےایمانی کے شعبے میں ایماندار ہیں
معین اختر وفات پا چکا ہے اب ہم اس سے نہیں پوچھ سکتے تم زندہ ہو اور جواب دے سکتے ہو لہذا جواب دو کہ تم مسلمان ہو یا نہیں
تم میرے نظریے کو چھوڑو سوال تم سے ہوا ہے تم بتاو کہ تم کیا ہوسوالوں کا جواب سوالوں سے نہیں دیا جاتا تم اپنا مذہب بتاومعین اختر کے بارے میں تمہارا نظریہ کیا ہے؟ وہ مسلمان تھا نہ نہیں؟
تم میرے نظریے کو چھوڑو سوال تم سے ہوا ہے تم بتاو کہ تم کیا ہوسوالوں کا جواب سوالوں سے نہیں دیا جاتا تم اپنا مذہب بتاو
معین اختر اللہ کے فضل سے مسلمان تھا چل اب تم بتاو کہ تم کیا ہومطلب تمہاری تھیوری اگر تہمی پر ماری جائے تو اس حساب سے معین اختر کی مسلمانی بھی مشکوک ہو گئی
معین اختر اللہ کے فضل سے مسلمان تھا چل اب تم بتاو کہ تم کیا ہو
پتہ نہیں تم نے میرا فعل کہاں سے دیکھ لیا بہر حال تم بتاو کہ تم مسلمان ہو یا نہیںتمہارے تو قول و فعل کا پتہ ہی نہیں چلتا، ابھی پوسٹ نمبر اکیس میں تم فرما رہے تھے کہ معین اختر کون تھا پتہ نہیں کیوں کہ وہ مر چکا ہے اور اب اس سے پوچھا نہیں جا سکتا
اور اب اچانک سے اللہ کا فضل بھی تہمیں یاد آگیا اور یہ بھی کہ معین اختر مسلمان تھا
پتہ نہیں تم نے میرا فعل کہاں سے دیکھ لیا بہر حال تم بتاو کہ تم مسلمان ہو یا نہیں
پُتر یہ تو اللہ کو ہی پتہ ہے کہ کون ایمان والا ہے اور کون بے ایمان اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے مجھے اس چیز سے بچا لیا کہ میں کسی کو ایمان اور بے ایمانی کا سر ٹیفکیٹ دوں مگر مجھے افسوس ہے کہ یہ چیز تم نے کر ڈالی میری اللہ سے دعا ہے کہ اگر تم مسلمان ہو تو اللہ تمہیں ہدائت دے اور اگر تم غیر مسلم ہوتو بھی اللہ تمہیں ہدائت دے اور راہ مستقیم دکھائے بس اب مجھے قوٹ نہ کرنا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ تمہاری باتوں کے جواب میں میرے منہ سے کوئی ایسی بات نکل جائے جس پہ اللہ مجھے پکڑ لے اس لئے اس موضوع پہ اب خدا حا فظ پھر کبھی کسی اور وقت بات ہو گی اگڑ اللہ نے چاہاتوتمہاری گفتگو تمہاری سوچ کا پتہ دیتی ہے، اور معین اختر نے تم جیسی سوچ رکھنے والوں کے لئے ہی بے ایمان کہا
پُتر یہ تو اللہ کو ہی پتہ ہے کہ کون ایمان والا ہے اور کون بے ایمان اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے مجھے اس چیز سے بچا لیا کہ میں کسی کو ایمان اور بے ایمانی کا سر ٹیفکیٹ دوں مگر مجھے افسوس ہے کہ یہ چیز تم نے کر ڈالی میری اللہ سے دعا ہے کہ اگر تم مسلمان ہو تو اللہ تمہیں ہدائت دے اور اگر تم غیر مسلم ہوتو بھی اللہ تمہیں ہدائت دے اور راہ مستقیم دکھائے بس اب مجھے قوٹ نہ کرنا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ تمہاری باتوں کے جواب میں میرے منہ سے کوئی ایسی بات نکل جائے جس پہ اللہ مجھے پکڑ لے اس لئے اس موضوع پہ اب خدا حا فظ پھر کبھی کسی اور وقت بات ہو گی اگڑ اللہ نے چاہاتو
چلو تم بتاو صراط مستقیم کیا ہےتمہارے اس کمنٹ کا آغاز ہی عامیانہ فقرے سے ہوا، خیر تمہاری دعائیں اگر اس قابل ہوتی تو آج سوا ارب کے لگ بھگ مسلمان یوں راندئے درگاہ نہ ہو رہے ہوتے۔ دن میں پانچ وقت صراطِ مستقیم کا بس طوطے کی طرح ورد ہی کرتے ہو مگر سمجھتے نہیں ہو کہ صراطِ مستقیم ہے کیا
چلو تم بتاو صراط مستقیم کیا ہے
اچھا چل بتا کہ کیا ہے صراط مستقیممطلب تمہیں نہیں پتہ؟
اور بات تو کنفرم ہوگئی کہ تمہاری دعائیں بے اثر اور بے سود ہیں
اچھا چل بتا کہ کیا ہے صراط مستقیم
تم وہ ہی ہو جو پہلے ممد دیل کی آئی ڈی سے آتے تھے اور پہلے دوسری آئی ڈی سے میں بڑی دیر سے سوچ رہا تھا کہ دنیا میں کون ایسا شخص ہے جو یوں اپنا آپ چھپا رہاہے تو عقدہ کھلا کہ انڈین ممد دیل کی آئی ڈی والا انڈینمیں نے پوچھا کیا تمہیں نہیں پتہ صراطِ مستقیم کیا ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|