ہم ہر شعبے میں بے ایمان ہیں

newday

Councller (250+ posts)
I used to like him on and off during his career as an entertiner
however here he has shown more courage, character and indepth knowledge of our society then so called mullah and molvi's who have become a brand owner on religion rather then following..
 

mosam141

Voter (50+ posts)
اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے پاکستانی کے بھیس میں غیر ملکی، اور مسلمان کے بھیس میں غیر مسلم فورم پر موجود ہو سکتے ہیں

آپ جیسوں کی مسلمانی بس وہ بچپن کی مسلمانی سے آگے نہیں جاتی
وہی مسلمانی جس کو کاٹنے سے پہلے بچے کو کہا جاتا کہ وہ دیکھو چڑیا اڑی

?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے ہاں فتوے ہول سیل پر ملتے، آپ دو فتوے لو ایک فری میں ملے گا
یہ ہے تمہارا فری فتوی
مسلمان ہو اور بے ایمان نہ ہو
ہو نہیں سکتا
جنہیں بقیہ دو چاہیں وہ اس کے کمنٹ والے دوسرے تھریڈ ملاحضہ کر سکتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ جیسوں کی مسلمانی بس وہ بچپن کی مسلمانی سے آگے نہیں جاتی
وہی مسلمانی جس کو کاٹنے سے پہلے بچے کو کہا جاتا کہ وہ دیکھو چڑیا اڑی


?
تمہاری مسلمانی آگے چلی گئی. کانٹے کے بعد کہا گیا چڑا اڑ گیا
 

mosam141

Voter (50+ posts)
یہ ہے تمہارا فری فتوی

جنہیں بقیہ دو چاہیں وہ اس کے کمنٹ والے دوسرے تھریڈ ملاحضہ کر سکتے ہیں

بھانڈے قلعی کرالو
کے بعد پیشِ خدمت ہے



tGe7akn.jpg
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
An excellent lesson to learn from this legend (Marhoom). Mashallah very knowledgeable and eloquent speaker. He had rightly shown the mirror to our Muslim society.
The reason of our downfall is not adhering to the Quran.
May Allah grant him the highest place in Jannah.
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
absolutely right no doubt about it. din may haram kamanay or raat may azan deynay say faida kuch nahi Amal acha karnay ho gay or wo ho gay nahi ek Azab tu banta hay hum sab par