ہم کوئی نیا "سلمان رشدی" قبول نہیں کریں گے

Mustafa.m

Councller (250+ posts)
Kick out blasphemous Salman Ahmed fromf PTI (Public Demand)

blasphemous Salman Ahmed Should be kicked Out fromf PTI ...
who planted him in PTI near elections it will cause a great damage for PTI?
 

Mustafa.m

Councller (250+ posts)
Re: ہم کوئی نیا "سلمان رشدی" قبول نہیں کریں گے &

When people like Salman Ahmed use PTI's stage in jalsas and their songs become official anthems of PTI, then people will also associate his words and actions actions with PTI.

PTI can not afford to carry such heavy baggage during election time. It should immediately "disavow" him and not let him come anywhere near the stage during PTI functions. Otherwise, political opponents will have a field day and PTI will spend all its time defending itself that it does not agree with religious views of Salman Ahmed.

Agreed.....................
 

Nakhtar

Voter (50+ posts)
Re: ہم کوئی نیا "سلمان رشدی" قبول نہیں کریں گے &

Khuda ka Wasta ha Mazab ko tuoo maaf kar do ; this was happen in Lahore ; to prove; even Molvi was doing ..Nauzubillah. i hate this kind nonsense;
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ہم کوئی نیا "سلمان رشدی" قبول نہیں کریں گے &

He is mentally retarted ... always tried to show his intellectuality with crude comments.
Tries best to portrait Islamic Jamats that defend his Erani Yahdi loby
:lol::lol::lol:
بٹ جی واڑی وتھ کھاؤ گے
:lol:
 

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: ہم کوئی نیا "سلمان رشدی" قبول نہیں کریں گے &

Dumbo. Islam is Quran and Hadith.

Only moronic Pervaizi fitna has the audacity to doubt the authority of Sunnah in Islam. This thread is hardly the place to discuss the two pillars of Islam and as per my experience words alone are not sufficient for your kind.

Thanks Mr. wise
There is no hope for imamists,they don't believe in book of Allah.
They are munkar e Quran.

Islam is Quran and Hadith?

Yes, so say the ancient imams but did Allah say so? No.
He says people buy idle tales (Lahw al hadith) to mislead others.
 
Re: ہم کوئی نیا "سلمان رشدی" قبول نہیں کریں گے &

یعنی آپ کے مطابق ایک بدترین گستاخ ِ قران اور شاتم اسلام کی بھی عمران کے تبدیلی برانڈ پروگرام میں شمولیت جائز ھے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش آپ کہتے کہ ایسا بدبخت کسی بھی جماعت میں ہو ناقابل قبول ھو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؛لیکن شاید آپ جیسے لوگ تو سلمان رشدی کو بھی عمران کی کمپین میں دیکھ کر اعتراض نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنت اللہ علی الکاذبین والشاتمین
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)
anti islamic salman ahmed

???? ????? ???? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ?????? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ???? ????
??? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ?????? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ?????? ???
?? ??? ??? ?? ?? ???? ?????? ??? ?? ??? ?? ?? 23???? ?? ????? ??????? ?? ??? ? ??? ?? ??? ???? ???
?? ?? ??????? ????? ????? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ????? ??? ??????? ?? ??? ??? ???
???? ??? ?????? ?? ????? ???



 
Last edited by a moderator:

Ahud khan

Senator (1k+ posts)
Re: anti islamic salman ahmed

Merey Quran aur merey deen ko eisi ***** jusaarton sey koie khatra nhi
aap k deen ya quran ko hey in jhahilon ki bakwasiyaat sey ?
agar hey tu aap ka deen kamzor hey
agar nhi hey tu phir dafa kerien
 

Just_one

Banned
Re: anti islamic salman ahmed

Tum eik Jahil aur Taliban type ho.

Tumharay jaisay log Islam ko asal mein badnam kar rahain hain.

Us ke eik opinion hai aur us se disagree kar saktay ho. Lekin baat baat pe fatway, eik tang aur khabees zehn ki aqasi karta hai.
 

nasif

Citizen
Re: anti islamic salman ahmed

Ameer-e-shehar, ghareebo’N ko loot leta hy

Kabhi ba heela-e-mazhab, kabhi ba naam-e-watan
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:


Is dafa status quo mazhab ko istemal ker rhi hai apne zatti mufataad k hasool k liye
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 

jonygaddar

Voter (50+ posts)
عمران خان صاحب! یہ ملعون بھی سلمان رشدی سے ک&a

ٹھیک ایک برس پہلے کی بات ہے کہ عمران خان صاحب نے امت اسلامیہ اور پاکستان کا سر اس وقت فخر سے بلند کر دیا تھا. جب انہوں نے بھارت میں ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت سے صرف اس لئے انکار کر دیا تھا کہ جس کانفرنس میں ملعون گستاخ رسالت برطانوی مصنف سلمان رشدی شریک ہو گا وہ اس میں شرکت ہر گز نہیں کر سکتے۔ یاد رہے کہ عمران خان کو انڈیا ٹوڈے نامی جریدے کے زیر اہتمام انڈیا کونکلیو ٹوڈے فورم میں سب سے آخر میں کلیدی خطاب کرنا تھا مگرجب انہیں یہ پتہ چلا کہ اس کانفرنس میں ملعون سلمان رشدی بھی خطاب کرے گا تو صد آفرین انہوں نےغیرت ایمانی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی شرکت منسوخ کردی تھی۔ یہ انہیں دنوں کی بات ہے جب وہ لندن میں الطاف حسین کے خلاف مقدمات کھولنے، اس کے مکروہ عزائم کا پردا فاش کرنے اور پاکستانی سیاست سے لوٹا کریسی اور کرپشن کا کلچر ختم کرنے کیلئے انتہائی پرعزم تھے۔ لیکن ایک برس بیتنے کے بعد جہاں

الطاف حسین جیسے دہشت گرد مافیہ کیخلاف ان کی جہد اور لوٹے اور کرپشن کنگز کو اپنی جماعت میں شامل نہ کرنے کا جذبہ ٹھنڈا ہو کر “یوٹرن” بنا، وہیں ان کی دینی غیرت کے حوالے سے بھی اس وقت سوال ابھرنا شروع ہوئے جب ان کے سیاسی جلسوں میں انقلاب اور نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والے مشہور سنگر ملعون سلمان احمد کی طرف سے توہین اسلام اور گستاخیء قرآن کی ویڈیوز منظر عام پر آئیں۔ حکومت پاکستان کی طرف سے بین کی گئی یو ٹیوب، دوسری انٹر نیٹ سائٹس، سوشل میڈیا اور فیس بک پر عام ان مصدقہ ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی دوست ایک مغربی خاتون دین اسلام اور قرآن حکیم کا انتہائی قابل اعتراض انداز میں مذاق اور تمسخر اڑاتی ہے۔ جس پر اسکا ننگ اسلام دوست، مشہورمیوزیکل بینڈ جنون کا گویا ملعون سلمان احمد یہ کہ رہا ہے کہ”مجھے بڑا عجیب لگتا ہے کہ جب کوئی مسلمان یہ کہتا ہے کہ اسلام ایک امن کا دین ہے ، میرے نزدیک ( ملعون سلمان احمد کے نزدیک) تو اسلام ایک سیکسی دین ہے” نعوذباللہ من ذالک۔ پھر یہ قصہ اسی توہین اسلام و قرآن پر ختم نہیں ہوتا بلکہ اس کے بعد اسی ننگ اسلام سلمان رشدی جونیئرکی طرف سے قرآنی آیات کی گٹار کے ساتھ تلاوت کر کے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی جاتی ہے۔ لیکن انتہائی افسوس ناک بات ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کی دوسری مسلمان قیادت اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔ بلکہ دل آزار خبر یہ ہے کہ یہی گستاخ قرآن و اسلام ملعون سلمان احمد 23 مارچ کو عمران خان کے سونامی جلسے میں نئے پاکستان کے تصور پر اپنا میوزک پروگرام پیش کرے گا۔ شاید ان لبرل سیاست دانوں کا نیا پاکستان یہی “کافر پاکستان” ہے اس حوالے سے میرا دیرینہ موقف ہے کہ وہ محترم عمران خان صاحب کی طرف سے ملعون سلمان احمد جیسے نمائیندگان دہر کی توہین قرآن پرخاموشی اور تحریک انصاف کے جلسوں میں اس کی شرکت کا قابل مذمت معاملہ ہو یا مسلم لیگ نون کے ایم این اے ایاز امیر کی طرف سے فتنہء قادیانیت کیخلاف آئین کی اسلامی دفعات ختم کر کے ان کو قادیانیت کی دجالی تبلیغ، مسلمانوں کی طرح مساجد بنانے کی اجازت دینے کی بات ہو۔ وہ الطاف حسین کی طرف سے قادیانوں کو مسلمانوں جیسا قرار دینے کا شیطانی بیان ہو یا میاں نواز شریف کی طرف سے “قادیانی بھی ہمارے بھائی ہیں” جیسا خلاف قرآن و اسلام بیان ہو۔ ان تمام مکروہ شگوفوں کی اصل وجہ ہم لوگوں کی حد سے زیادہ شخصیت پرستی، “صرف میرا لیڈر زندہ باد”، ” میرے لیڈر کو سب کچھ معاف” اور” میرا لیڈر نہایا دھویا گھوڑا” جیسی احمقانہ جذباتی روش ہے۔ قابل غور ہے کہ کیا کبھی تحریک انصاف کے کسی انقلابی کارکن نے اپنی مرکزی قیادت سے یہ استفسار کیا کہ ملعون سلمان احمد جیسا گستاخ اسلام، گستاخ قرآن تحریک انصاف کے جلسوں میں کیوں شریک ہوتا ہے۔ کیا نون لیگ کے کسی سیاسی ورکر نے میاں نواز شریف صاحب سے یہ سوال کیا کہ آپ نے گستاخین قرآن و رسالت زندیق قادیانیوں کو ” ہمارے بھائی ” کہہ کر قرآنی احکامات اور اسلامی نظریات کی خلاف ورزی اور کھلی توہین کیوں کی اور ایک بدترین گستاخ رسالت بال ٹھاکری ہندوآتہ ایجنٹ عاصمہ جہانگیر کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے کیوں تجویذ کیا۔ کیا متحدہ قومی موومنٹ کا کوئی ایک سیاسی کارکن ایسا ہے جس نے پیر آف لندن شریف الطاف حسین کی طرف سے بارہا قادیانیت نواز بیانات کی مذمت کی ہو؟ صد افسوس کے قاف لیگ کے کسی سیاسی بچونگڑے نے چوہدری شجاعت کی اخلاق شکن محفل مجرہ پرتنقید نہیں کی اور نہ کبھی کسی جیالے نے بلاول بھٹو زرداری کی لندن برانڈ فحش پلے بوائے لائف اور شرمیلا فاروقی کے جنسی سکینڈلز کی مذمت میں کوئی جملہ کہا۔ تمام سیاسی جماعتوں کے جذباتی ورکروں سے معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ غیر جانبداری اور ایمانداری سے دیکھا جائے تو تمام سیاست دانوں کے پرستاروں کی اپنے اپنے سیاسی قائدین کے متنازعہ خلافِ اسلام بیانات اور غیر اسلامی اقدامات پر صرف خاموشی یا ان کا انتہائی ڈھٹائی سے احمقانہ دفاع ہی سیاست دانوں کے مسخرانہ اقوال و افعال اور ملک و ملت کے نظریات و مفادات کیخلاف بے لگام پالیسیوں کی اصل وجہ ہے۔ بلاشبہ ڈھٹائی اور جہالت پر مبنی ہماری یہ بری ” سیاسی عادت ” شدید مذمت کے قابل ہے۔

کیا سیاست دانوں کا مذہب صرف حصول اقتدار یا طوالت اقتدار ہے؟ صد افسوس کہ ہمارے سیاست دانوں کو اس بات کا یقین ہے کہ حصول اقتدار کیلئے سب سے پہلے امریکی سامراج اور مغربی بادشاہ گروں کا پسندیدہ روشن خیال کردار اور لبرل طرز سیاست اپنانا ضروری ہے۔ صد افسوس کہ ہمارے تمام سیاست دان ایک اللہ سے نہیں، امریکی سامراج اور مغربی تاجداروں سے خائف ہیں۔ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ مہاتیر محمد نے امریکی خوشنودی اور خلاف اسلام روشن خیالی کے مظاہرے سے نہیں اپنی ملک دوستی اور انتھک محنت سے اپنی قوم کو اقوام عالم میں حقیقی ترقی پذیر ممالک کی صف میں عزت دار مقام دلوایا ہے۔ کیا امریکی غلامی کو حصول اقتدار کا اصل ذریعہ و طاقت سمجھنے والوں کیلئے انجہانی ہوگو شاویز کی زندہ مثال کافی نہیں۔ امریکی خوشنودی اور ڈالروں کیلئے کوشاں سیاست دان بتائیں کہ کیا حسنی مبارک کے قوم فروشی سے کمائے گئے اسی ارب ڈالرز عالم برزخ کے بینکوں میں منتقل ہو پائیں گے۔ برادران وطن آئیے آج ایک عہد کریں۔ خواہ ہمارا سیاسی تعلق مسلم لیگ قاف سے ہے یا نون سے۔ ہم الطاف حسین کے پرستار ہیں یا باچا خان کے پیروکار، ہم عمران خان کو اپنا نجات دہندہ مانتے ہیں یا آصف زرداری ہمارا محبوب لیڈر ہے۔ ہم اپنے یا کسی بھی رہنما کے اسلام دشمن اور ملک دشمن قول و فعل کے خلاف بھرپور آواز اٹھاتے رہیں گے کہ یہی زندہ قوموں کی نشانی اور سیاست دانوں کی اصلاح کا بہترین طریق ہے۔ یاد رکھیں کہ ہماری ملی اور دینی غیرت زندہ رہے گی تو عاصمہ جہانگیر جیسے بال ٹھاکری کردار، جیم جیو کے گھوڑے پہ سوار ننگِ پاکستان شہزاد رائے جیسے مسخرے اور مشرف کی روشن خیالی یا تحریک انصاف کے سونامی میں تیرتے ملعون سلمان احمد جیسے سب ننگ آدم ،ڈوم میراثی ہمیشہ ناکام و نامراد ٹھہریں گے ۔۔۔۔ فاروق درویش
ذیل میں ملعون سلمان احمد کی توہین اسلام و قرآن کے ویڈیو لنکس دئے جا رہے ہیں، دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کیجیے
سلمان احمد دوستوں کے ساتھ دین اسلام اور قرآن پاک کا مذاق اڑا رہا ہے
سلمان احمد قرآنی آیات کو گٹار کے ساتھ دجالی انداز میں تلاوت کرتے ہوئے

Source: http://farooqdarwaish.com/blog/?p=4180
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
??? ??????? - ??? ?????

Rock-and-Roll-Jihad.jpg






?? ?? ????? ????? ?? "??? ???????" ?? ????

?? ?? ??? ?????? ???? ?????? ????? ???? ?? ????? ??? ?? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ??
?? ??? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?????
?? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ????? ?? ???? ????? ???? ???
577592_594059860621791_2001295774_n.jpg


 
Last edited:

KHALIFA.

Senator (1k+ posts)
Re: عمران خان صاحب! یہ ملعون بھی سلمان رشدی سے

Now you want Imran khan to shoot Salman Ahmed in the head..?
 

mmalihk

MPA (400+ posts)
Re: عمران خان صاحب! یہ ملعون بھی سلمان رشدی سے &#170

In true words u r true...
Imran ko iss haram ke h a r a a m i.....ko nahi bulana chahey aaey....
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: نیا پاکستان - نیا اسلام

Bhai yahi PTI ki barbadi ka mujab bana ga InshAllah.. jinho na Islam ka dushman ko apna Hero aur Singer ban lia hai!
Shame on Imran Khan! i otherwise kick him out of Party and not allowed him to sing on 23 March!
 

adil786

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان صاحب! یہ ملعون بھی سلمان رشدی سے &#170

Chalo aik aor,ab ksi ne keya kha per qasoor imran ka,yaar ye log ***** to nahi ho gey,ye hi zehneit ke logon ne pehle Gojra or phir Badamibaagh main masoom logon ke gher jela deye.qasoor ksi ka saza ksi ko.marna hey to in logon ko maro jin ki niyat main hi fatoor hey.
 

ayaan1

MPA (400+ posts)
Re: عمران خان صاحب! یہ ملعون بھی سلمان رشدی سے &#170

Noora Puppets in workig over time!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان صاحب! یہ ملعون بھی سلمان رشدی سے &#170

پھٹ رہی ہے نا آپ کی تییس مارچ سے؟
لیکن اب کیا کیا جایں
سونامی کو تو آنا ہی آنا ہے ہر حال میں انشاّاللہ۔
ہاہاہاہاہاہااہاہاہا