نکال لیں اسلام کی تلوار کو اپنے گرد آلودہ نیاموں سے. مہارت حاصل کر چکے ہیں
ہم اسلام کے نام کو حسب ضرورت استمعال کرنے میں
ہم اسلام کے نام کو حسب ضرورت استمعال کرنے میں
جہاں اور جب اپنی ذاتیات اور مفادات کو خطرے میں پایا ، پھونک مار کے گرد آلود نیام سے دے نکالا اس تلوار کو
کبھی اسلام زندآباد تو کبھی شریعت کے دعوے
جان چکے ہیں ہم کہ کس میں کتنا اسلام چھپا ہے. اور آخر میں ہاں، سب زندباد لیکن بشمول عمران
جان چکے ہیں ہم کہ کس میں کتنا اسلام چھپا ہے. اور آخر میں ہاں، سب زندباد لیکن بشمول عمران