ہم نے کسی کو چھپاکرنہیں رکھا،حکومتی اراکین حکومت سے بیزار ہیں،مصطفیٰ کھوکھر

asifuh1h11221.jpg

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم کسی حکومتی رکن کے سر پر بندوق رکھ کر ووٹ نہیں لے رہے، حکومتی اراکین خود اس حکومت سے بیزار ہیں اور آئندہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا نہیں چاہتے،ہم کسی کے سر پر بندوق رکھ کر ووٹ نہیں لے رہے، حکومتی اراکین خود حکومت سے بیزار ہیں، حکومت مسلسل انہیں دھمکیاں دے رہی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام"آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں میزبان نے مصطفیٰ نوازسےسوال پوچھا کہ وزیراعظم الزام لگارہے ہیں کہ اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس اس وقت جوڑ توڑ کی سیاست کا گڑھ بناہوا ہے،حکومتی اراکین کو وہاں چھپا کر رکھا جارہا ہے اور پیسوں کی بوریاں چل رہی ہیں۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نےجواب دیا کہ وزیراعظم صاحب نےپہلی بار الزام نہیں لگایا انہوں نے ہمیشہ الزامات کی سیاست ہی کی ہے، اس وقت حکومت کے اپنے پاؤں زمین پر نہیں ہیں، انہیں اندازہ ہے کہ ان کے اپنے اراکین کارکردگی کی معاملے پر ان سے نالاں ہیں اور اسی وجہ سے وہ آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہیں لڑنا چاہتے۔

میزبان نے سوال کیا کہ اگر حکومتی اراکین ناراض ہیں حکومت سے تو آپ نے انہیں چھپا کر سندھ ہاؤس میں کیوں رکھا ہوا ہے؟

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں کسی کو چھپا کر نہیں رکھا گیا وہاں ہمارے اپنے ارکان ضرور موجود ہیں، وفاقی وزراء نے جیسے ڈی چوک میں 10 لاکھ لوگ جمع کرنےکا اعلان کیا اور جیسے دھمکیاں دیں اس کے بعد ماحول کو تلخ کیے جانے کی کوشش کی جارہی ہیں ایسے میں ہمیں حق ہے کہ ہم اپنے اراکین کے تحفظ کیلئے اقدامات کریں۔

رہنماپیپلزپارٹی نے کہا کہ اسلام آباد میں کون سے سیف ہاؤس ہیں جہاں ہم نے ان کے لوگوں کو چھپانا ہے، مسئلہ یہ ہے کہ حکومت کو اپنے لوگوں پر اعتماد نہیں ہے ان کے اپنے اتحادی ان کے ساتھ نہیں کھڑے،ان کے ارکان میں سے ایک کثیر تعداد ہے جو حکومت کو ووٹ نہیں دینا چاہتی اور اپوزیشن کے ساتھ رابطے میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر رکن اسمبلی کا حق ہوتا ہے کہ وہ اپنا ووٹ کا حق استعمال کرے، حکومت اپنےلوگوں سےیہ حق ہی چھین رہی ہے ، کسی کے سر پر بندوق پر رکھ کر ہم کسی سے ووٹ نہیں لے سکتے، یہ حکومتی ارکان اپنی مرضی اور منشاء سے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیں گے اور ووٹنگ کے دن یہ حکومتی بینچز پر بیٹھنے کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھیں گے اور علی العلان حکومت کے خلاف ووٹ ڈالیں گے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….سوال یہ بھی ہے کہ اگر یہ حکومتی ارکان حکومت تو ووٹ نہیں دینا چاہتے تو نہ دیں
لکین پھر زردری ھر ایک کو کروڑوں روپے کیوں دے رہا ہے؟
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Rubbish...this corrupt mafia has typical criminal mentality. They are not political parties ...they r criminal gangs....Imran khan is lone lion fighting this whole stem of criminals and jackals...why Govt members are locked in their places...if they dont like Govt fine, bt what they are doing i their places..they are not leaving them to even let their Party (the Govt off course) to contact or convince them...What has PM done wrong??...they atleast have an answer for that...this is bare Horse trading...media, courts, ECP, all are supporting this corrupt criminal mafia dynasty opposition...but they know that their own people are not with them...they are loosing....thats why panicking....they just want to create a chaos...their democracy is high jacking and horse trading...this is an insult and rigging to the votes of common people...we have right to ask these member, why they are breaching our trust that we gave in form of vote, for Imran Khan to be our PM for 5 years...Criminal opposition has no tight of keep our members abstain from meeting from their own party members...
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Send rangers to Sibdh and storm it.Free all PTI members which are being held hostage.Arrest Zardari for offering bribes to buy votes.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

سندھ ہاؤس کے علاوه یقینا کچھ لوگ تاجی کھوکھر بدمعاش کے اس غنڈے لونڈے کے اسلام آباد فارم ہاؤس میں ہونگے . اسی لیے یہ اچھل اچھل کر بول رہا ہے
چور کی داڑھی میں تنکا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
فواد چوہدری اور شیخ رشید کا ریکارڈ رہا ہے، یہ ڈولی کو منزل مقصود تک لے کر جاتے ہیں۔ دونوں کہار کام سے فارغ ہو کر سندھ ہاؤس میں روپوش ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں
مگر اس دفعہ ڈولے پر بیٹھ کر لن ڈن برج کی بیچ والی موری ما گھساں گے
???
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا….سوال یہ بھی ہے کہ اگر یہ حکومتی ارکان حکومت تو ووٹ نہیں دینا چاہتے تو نہ دیں
لکین پھر زردری ھر ایک کو کروڑوں روپے کیوں دے رہا ہے؟

ضرور آپ نے کروڑوں روپے پہنچائے ہوں گے جو آپ اتنے وثوق سے کہہ رہے ہیں؟؟
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏شیر کا شکار کرنے کے لیے کتوں کو ساتھ ملانا پڑتا ہے۔ زرداری

‏نوٹ: اس وقت پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے ساتھ سلیم سافی، حامد میر، عاصمہ شیرازی صاحبہ بھی شامل ہیں وہ بھی کتوں والی کیٹگری میں آتے ہیں ?
FB-IMG-1647502630332.jpg
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا….سوال یہ بھی ہے کہ اگر یہ حکومتی ارکان حکومت تو ووٹ نہیں دینا چاہتے تو نہ دیں
لکین پھر زردری ھر ایک کو کروڑوں روپے کیوں دے رہا ہے؟
عیدی بٹ رہی ہے ۔
?
 
Back
Top