ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے ٹیگ تو نہیں کیا لیکن آپ کے تھریڈ پر کمنٹ کرنا فرض ہے .. کیوں کہ چند ایک محترم ممبران جن سے نظریاتی اختلاف چلتا رہتا ہے ان میں سے آپ کا احترام سب سے زیادہ ہے
آپ کی نظریاتی وابستگی جس کو بوٹ پالیشیا کہہ کر آپ نے ہم سائبر کرائم سے ڈرنے والوں کے لئے مصیبت کھڑی کر دی ہے اس لئے اختلاف کرنے کا سوچ کر بھی ہونٹ خشک ہو جاتے ہیں .. کمبخت بہادری کی جو مقدار جیل جا کر نام پیدا کرنے والے کامریڈوں میں ہوتی ہے اس کی کچھ کمی ہے مجھ میں .. ڈر لگتا ہے سوکھوں میں گیلے بھی پس گئے تو بنے گا کیا

ارے سیاست دانوں کی طرح مجھ پر الزام تو نہ لگائیں ..آپ تو ان پانچ خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جن کے نام ٹیگ ہو گئے ہیں ...
سائبر بل میں نے نہیں آپ کی حکومت نہ بنایا ہے ..باوا جی کا انتظار ہے ..پھر اصل گفتگو شروع ہو گی .

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ارے سیاست دانوں کی طرح مجھ پر الزام تو نہ لگائیں ..آپ تو ان پانچ خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جن کے نام ٹیگ ہو گئے ہیں ...
سائبر بل میں نے نہیں آپ کی حکومت نہ بنایا ہے ..باوا جی کا انتظار ہے ..پھر اصل گفتگو شروع ہو گی .

aap ki thread main posts ke jawab doon ga
is waqt to mere system main pata nahi kaisa virus hai ke main bohut se members ko post multiple click kar k jo karte hain , multiple Quote bhi nahi kar sakta , beherhal zara anti virus chala hoon phir dekhta hoon k kia surat e haal hai
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
کہیں کوئی مجھے ایم کیو ایم کا ہی نہ سمجھ لے ..آپ کی اس بات پر

aap ki thread main posts ke jawab doon ga
is waqt to mere system main pata nahi kaisa virus hai ke main bohut se members ko post multiple click kar k jo karte hain , multiple Quote bhi nahi kar sakta , beherhal zara anti virus chala hoon phir dekhta hoon k kia surat e haal hai

آدمی کوئ ھمارا دم تحریر بھی تھا۔

میں انگشت بداماں ہوں کہ سراور جوتی دونوں کی فراھمی کا یہ متضاد تھریڈ آخر اس پسی ہوئ قوم سے مذید کیا چاھتا ہے ؟

aamir_uetn

عزیز من یہ اینٹی بین وائرس ہے ، اسے نا ہی چھیڑیں ورنہ ایڈمن آپ کو چھیڑ دے گی

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نون سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات میں سب سے پیش پیش آرمی کو نشانہ بنانا ہے ، اب کمانا ہے تو نشانہ بنانا ہے ، یہی نشانے بازی پہلے دو دفعہ بیک فائر کر چکی ہے لیکن باز نہیں آتے اور پھر جمہوریت کا رونا شروع ہو جاتا ہے اور جمہوریت بھی وہ جو شاہد مسعود کو بین کرتی ہے اور کبھی اپوزیشن کو
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Not really. It is despotic idea coated with sweet sugar. We have to draw a line and we have to stand for something. Nothing against Armed Forces, they are doing a great service, although I will question the monopoly of British Era blue-eyed boys out there, but that is just an issue to be addressed somehow. Back to the point of this thread, no our only way forward is democracy. It is a plain field for everyone to play to their fullest, but no, you cannot use forces under your command to topple an elected Govt. Enough is enough. You are revolutionary or an extraordinary commando, or a brainy civil servant or what have you, give up you Uniform or your Judgeship or your Secretaryship, retire or resign, and jump in the political field right there. If you have something to offer, you will get your chance. No, no more political parties in uniform, or in Judgeship Cloak, or in your cozy Civilian Bureaucratic Empire. Thanks but no thanks.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آدمی کوئ ھمارا دم تحریر بھی تھا۔

میں انگشت بداماں ہوں کہ سراور جوتی دونوں کی فراھمی کا یہ متضاد تھریڈ آخر اس پسی ہوئ قوم سے مذید کیا چاھتا ہے ؟

صرف سچائی تک پہنچنا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی جان بوجھ کر تھوڑا ہی نہ مان کرچی کرچی کرتا ہے؟؟ کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے، پہلے اس وجہ کو بیچ سے نکالیں۔ ہوسکتا ہے دوسرے کو بھی آپ سے وہی گلہ ہو جو آپکو اس وقت کسی سے ہے۔ میری مانیں گلِے چھوڑ کر گلَے لگالیں۔ آئی وش کہ یہ گلہ آپکو مجھ سے ہو۔(bigsmile)۔

Bhai Atif Kaise ho ????

aoac.gif

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Not really. It is despotic idea coated with sweet sugar. We have to draw a line and we have to stand for something. Nothing against Armed Forces, they are doing a great service, although I will question the monopoly of British Era blue-eyed boys out there, but that is just an issue to be addressed somehow. Back to the point of this thread, no our only way forward is democracy. It is a plain field for everyone to play to their fullest, but no, you cannot use forces under your command to topple an elected Govt. Enough is enough. You are revolutionary or an extraordinary commando, or a brainy civil servant or what have you, give up you Uniform or your Judgeship or your Secretaryship, retire or resign, and jump in the political field right there. If you have something to offer, you will get your chance. No, no more political parties in uniform, or in Judgeship Cloak, or in your cozy Civilian Bureaucratic Empire. Thanks but no thanks.

زبردست ، بہت ہی زبردست ..
مسلہ وہاں پیدا ہو رہا ہے جب کوئی بھی ادارہ اپنا کام صحیح اور اپنی حد میں رہ کر پورا نہیں کر رہا ..اس لئے جس کا بس چلتا ہے وہ دوسرے کی حدود میں داخل ہو جاتا ہے ..آرمی کا کام ہی نہیں حکومت کے کاموں مے مداخلت ..لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے اور بار بار ہوتا ہے ..یہ سوچنے کا مقام ہے ..یو تو کوئی بھی بات آرمی کی مداخلت کی دلیل نہیں بن سکتی ..لیکن دیکھنا ہے کہ آرمی کے اس رویے پر بند کیوں نہ باندھے جا سکے ..کیا سیاسی لوگ کمزور تھے ..یا ان کے اپنے دامن میں اتنے سوراخ تھے کہ چھاج کو کیا بولتے .
ابھی بھی دیکھ لیں لوگ راحیل شریف کے خلاف ہیں ..کس وجہ سے...کہ وہ ان کی مرضی کے مطابق نواز کو پانامہ لیکس پر گھر چلتا نہیں کرتا ..دنیا میں آخری آدمی ہوگا نواز شریف ..جس کی میں حمایت کروں ..لیکن بات یہاں اصول کی ہے ..آرمی کا کام ہی نہیں ہے یہ ..وہ ایسا صرف مارشل لاء لگا کر ہی کر سکتا ہے ..مارشل لاء نہ فوج کے لئے اچھا ہے اور نہ ہی ہمارے لئے

ویسے یہ تھریڈ باوا جی . ملک صاحب اور ڈکٹیٹر کے لئے خاص طور پر حسب وعدہ بنی گئی ہے ..اس کا بیک گراؤنڈ آرمی کی پلٹن گراونڈ میں سرینڈر ہے ..میں توقع کروں گی اس فورم کے تمام سنجیدہ ممبران سے کہ جب یہ ممبران آ جائیں تو سنجیدہ بحث میں حصہ لیں ..بہت سوں کے پاس بہت سی معلومات ہونگی ..جو یہاں شئیر کریں ..انصاف کا دامن پل بھر کی نہ چھوڑیں ..اپنی ذاتی پسند یا نا پسند اور ہر قسم کے تعصبات سے بلند ہو کر لکھیں ...پلیز
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
ارے سیاست دانوں کی طرح مجھ پر الزام تو نہ لگائیں ..آپ تو ان پانچ خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جن کے نام ٹیگ ہو گئے ہیں ...
سائبر بل میں نے نہیں آپ کی حکومت نہ بنایا ہے ..باوا جی کا انتظار ہے ..پھر اصل گفتگو شروع ہو گی .

تہاڈا کاں چٹا
:lol:
یہ آرمی سویلین کی بحث اب کہیں ہونی بھی نہیں چاہیے ... سویلین نہ ہوتے تو آرمی نہ ہوتی .. آرمی نہ ہوتی تو سویلین نہ ہوتے .. ہر ایک کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا چاہیے .. نامہ اعمال کھل گئے تو کنفرم جنتیوں کی تعداد شاید دونوں میں کم ہو .. اس لئے جو ہو گیا سو ہو گیا .. اب آیندہ صرف ایک بحث ہو کہ مورال قوموں کا ڈاون ہو نا زیادہ خطرناک ہے یا صرف اداروں کے تنخواہ داروں کا . یہ فرق سمجھ آجائے تو شاید تمام اختلافات ختم ہو جائیں

پر مصیبت یہ ہے کہ حد سے تجاوز کرنے کی بیماری ہماری قوم میں پیدائشی ہے .. اس کی ویکسنشن کروانی ہو گی
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
صرف سچائی تک پہنچنا

سادگی و پرکاری، بے خودی و ہشیاری
حسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا

جناب رھنے دیں یہ تلخ تجربے ، سچائ تو ایک روشن سورج کی مانند ھے جس تک پہنچنے کے لیۓ لہو سے بھری سیاہ رات کاٹنی پڑتی ہے ۔ آپ تو اپنی چاھتوں اور محبتوں کے مرکز کو پہنچ چکی ہیں جس کا اظہار بھی فرما چکی ہیں ، کونسی سچاۂیاں باقی رہ گۂیں ہیں جن کی تلاش ھے ؟