ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں

Veila Mast

Senator (1k+ posts)

جناب ویلا صاحب، میری یہ جرت کیسے ہوسکتی ہے ، یہ تو سینے کے وہ پھپھولے ہیں جواپنی وفا کی منزلوں کو پانے والے مخلص شہدا کی یاد میں ھر شب خون پھوڑے جاتے ہیں ، مجھے شکوہ تو میر کارواں سے ھے جس کا منشور شہادت مقصود و مطلوب سے ڈالروں کی زیاں کاری میں کہیں ڈوب گیا ہے ۔

عرض یہ تھی کہ جس کے گناہ ہیں وہ اسی کے کھاتے میں ڈالیں، ایوب و یحییٰ و ضیا وہ مشرف کے گناہ آپ انہی سے ہی منسوب رکھیں، آج ہمارے بھائی ہماری ہی حفاظت میں شہید ہو رہے ہیں، میرکارواں کی بحث پھر کبھی سہی، کیا اسی فوج نے اپنے سرونگ آفیسر نہیں نکالے؟

ترکی کی مثال تو نئی ہے مگر ۲۰۰۲ میں ونیزویلا میں آرمی نے اقتدار کی کوشش کی، کیا عوام نے ناکام نہیں بنائی؟

کچھ آپ بھی اپنی اداوں پر غور کریں

پس تحریر، آپ سے مراد یہاں موجودہ حکمران ہیں، یہ نہ ہو کوئی اور محاذ کھل جائے
 
Veila Mast

Senator (1k+ posts)
aap ki thread dekh kar yehi keh sakta hoon ke na to aap ko siasat ki samajh hai aur na tareekh ki kuch maloomat

بجا فرمایا نواب صاحب، ریاست ہائے امریکہ میں ایک سکول تھا، سکول آف امریکا، اب یہ کسی اور نام سے خدمات سر انجام دے رہا ہے، کبھی اس پر روشنی ڈالیے گا کہ اسے کے قیام کے اغراض و مقاصد کیا تھے، کونسی خدمات سرا انجام دیں، نام کیوں تبدیل کرنا پڑا؟

امید ہے شفقت فرمائیں گے
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
نادان جی زیدی قاسم صاحب کو صرف تکلیف اس بات کی ہے کے مشرف نے انکے چہیتے لال مسجد کے دہشت گردوں کی گردن اڑا دی تھی یہ مسلہ انکو وہاں شروع ہوا تھا

اب آتے ہیں کے مشرف نے پاکستانیوں کو امریکیوں کو بیچنے والی چیز پر، ال قاعدہ کے دہشت گردوں کا گند اگر ملک سے نکل گیا تھا تو سودا اچھا ہے مگر زیدی قاسم صاحب اس پہاڑی جانوروں کے قبیلے کے ہیں جہاں چودہ سو سال پرانی گھسی پٹی فلم کی کہانی ایک الہی سچائی کے روپ میں دکھائی جاتی ہے اور پڑھائی جاتی ہے.

پاکستان کا کباڑا صرف جنرلز نے ہی نہیں بلکے سیاست دانوں نے بھی کیا ہے، پچھلے دس سال سے تو ان زیدی صاحب کے مامے سیاست دان ملک کی کتنی اچھی خدمات کر رہے ہیں وہ آپ کے سامنے ہے، اب یہ اگر انکو نہیں نظر اے تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے.
 
Bret Hawk

Veila sahab Al Maroom Baba Twist, har jagah apni twisted myth ko na tun deya karo. Pehlay baat ko samjha karo aur phir comment kay liye Keyboard ko zehmat deya karo. Tumhari yeh shubda baazi haqeeqat ko maskh nahin kar sakti. Aur haqeeqat yeh hay kay jis idaray ki tum yahan dalale kar rahay ho usi idaray nay World Establishment ki jootiyan chaatnay ka half utha rakha hay aur apnay hi mulk main aik izaafe najayez reyasat bana rakhe hay 1947 say.
 
Last edited:

Haristotle

Minister (2k+ posts)

یہ کونسا کلیہ ہے جنہوں نے مارشل لا نہیں لگایا، اپنی لہوسے قوم کو جلا بخشی، انہیں بھی اس صف میں لا کھڑا کیا جائے اور ویسے رگیدا جائے جیسے مارشل لا میں ملوث فوجیوں کو رگیدا جاتا ہے؟

خدارا انصاف

اس معاملے میں تو میں سو فیصد آپ سے متفق ہوں
جنھیں گالیاں دینے کے پیسے ملتے ہیں انھیں اس کام کے لئے اچھے اور برے لوگوں کی تخصیص کا نہی کہا جاتا
 
Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
نادان جی زیدی قاسم صاحب کو صرف تکلیف اس بات کی ہے کے مشرف نے انکے چہیتے لال مسجد کے دہشت گردوں کی گردن اڑا دی تھی یہ مسلہ انکو وہاں شروع ہوا تھا

اب آتے ہیں کے مشرف نے پاکستانیوں کو امریکیوں کو بیچنے والی چیز پر، ال قاعدہ کے دہشت گردوں کا گند اگر ملک سے نکل گیا تھا تو سودا اچھا ہے مگر زیدی قاسم صاحب اس پہاڑی جانوروں کے قبیلے کے ہیں جہاں چودہ سو سال پرانی گھسی پٹی فلم کی کہانی ایک الہی سچائی کے روپ میں دکھائی جاتی ہے اور پڑھائی جاتی ہے.

پاکستان کا کباڑا صرف جنرلز نے ہی نہیں بلکے سیاست دانوں نے بھی کیا ہے، پچھلے دس سال سے تو ان زیدی صاحب کے مامے سیاست دان ملک کی کتنی اچھی خدمات کر رہے ہیں وہ آپ کے سامنے ہے، اب یہ اگر انکو نہیں نظر اے تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے.

Khachar aur gorilla kay milaap ka jo result hauta hay usko 'Power Dynamics' ki samajh kam hi atee hay. Tum is nazuk behes main kahan apni hi shalwaar giratay ho Boot Polishye bhai.
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
Khachar aur gorilla kay milaap ka jo result hauta hay usko 'Power Dynamics' ki samajh kam hi atee hay. Tum is nazuk behes main kahan apni hi shalwaar giratay ho Boot Polishye bhai.

:lol:

لو ایک اور پہاڑی جانور بیچ میں کود پڑا نام ہاک کا رکھ کر کیوں خود کو دھوکہ دے رہا ہے باندر، انسان تو تم نے پھر بھی نہیں بننا

میں بات نادان سے کر رہا ہوں تمہیں کس چیز کی تکلیف ہورہی ہے، اگر اٹینشن کی اتنی ہی ضرورت ہے تو اپنی باری کا انتظار کر بندروں والی حرکتیں نہ کر
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

عرض یہ تھی کہ جس کے گناہ ہیں وہ اسی کے کھاتے میں ڈالیں، ایوب و یحییٰ و ضیا وہ مشرف کے گناہ آپ انہی سے ہی منسوب رکھیں، آج ہمارے بھائی ہماری ہی حفاظت میں شہید ہو رہے ہیں، میرکارواں کی بحث پھر کبھی سہی، کیا اسی فوج نے اپنے سرونگ آفیسر نہیں نکالے؟

ترکی کی مثال تو نئی ہے مگر ۲۰۰۲ میں ونیزویلا میں آرمی نے اقتدار کی کوشش کی، کیا عوام نے ناکام نہیں بنائی؟

کچھ آپ بھی اپنی اداوں پر غور کریں

پس تحریر، آپ سے مراد یہاں موجودہ حکمران ہیں، یہ نہ ہو کوئی اور محاذ کھل جائے

اب ویلا صاحب، آپ اتنے بھی نادان نہ بنیں ، گنگلوؤں سے مٹی جھاڑنا تو اچھا محاورہ ہے ۔ باقی رھی جوانوں کی بات تو ان کی عزت اپنی جگہ قاۂم ہے ۔ اے کاش کہ میں آپ کی طرح یہ دعوہ کرسکتا کہ یہ گردنوں کی جو فصل میں خون بہا دے رھا ہوں ، اس کا ذمہ دار کوئ نہیں ، ھاں بس اتنا کہ ان کے گناہ ان کے کھاتے میں ڈالنے کے علاوہ میرے لیے کچھ اور ممکن نہیں ۔
آپ کا احترام میرے دل میں قاۂم ہے ، آپ کے ساتھ محاذ کھولنے کا تصور بھی نہیں ۔

Pahari Janwar tujhay buhut yaad aatay hain, lagta hay tera bachpan bara hi taqleef deya guzra hay Karachi kay kisi Katti Pahari main. Koi baat nahin bachay dard hauta hi sehnay kay liye na kay seyapa karnay kay liye. Aur rahi baat attention ki tu woh mujhay Gorilla ki nasal kay nutfay say kabhi bhi matloob nahin ho sakte.
 
برادر برٹ ھاک صاحب

اسے اسکی سوچ کے عذاب ہی میں رھنے دیجیے ۔ بعض نفس تو اپنی سو سالہ زندگی میں بھی اسکی کثافتوں کے اسیر رھتے ہیں ۔ ایک اور تجربہ ہی سہی ۔

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
اب ویلا صاحب، آپ اتنے بھی نادان نہ بنیں ، گنگلوؤں سے مٹی جھاڑنا تو اچھا محاورہ ہے ۔ باقی رھی جوانوں کی بات تو ان کی عزت اپنی جگہ قاۂم ہے ۔ اے کاش کہ میں آپ کی طرح یہ دعوہ کرسکتا کہ یہ گردنوں کی جو فصل میں خون بہا دے رھا ہوں ، اس کا ذمہ دار کوئ نہیں ، ھاں بس اتنا کہ ان کے گناہ ان کے کھاتے میں ڈالنے کے علاوہ میرے لیے کچھ اور ممکن نہیں ۔
آپ کا احترام میرے دل میں قاۂم ہے ، آپ کے ساتھ محاذ کھولنے کا تصور بھی نہیں ۔

ان کلمات خیر کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، بس یہی میرا مقدمہ تھا، نہ میں نے کسی کو معصوم عن الخطا کہا، نہ ہی میر کارواں میرا موضوع، آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ جو قربانیں دے رہے ہیں کوئی تو ان کا ذمہ دار ہے، آپ بھلے میر کارواں کو قصور وار ٹھہرائیں، مگر جو سرحدوں پر ہمارے بھائی ہمارے لیے کوشاں ہیں، خدارا انہیں ایک ہی لاٹھی سے نہ ہانکیں

آپ ساری فوج کو جب مورد الزام ٹھہراتے ہیں، میرا اعتراض اس پر تھا، اسی طرح فوج کی بالعموم حمایت پر کسی کو تہمت سے نوازنا شاید درست نہیں ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ہٹکیا ہامی اے دل تیکوں، ایں عشق دی راہ توں
رہ ونج، چپ کر، بہہ ونج
جانڑ کے چاتی بار ہجر دا، ہنڑ کیوں رڑدیں
سہہ ونج، چپ کر، بہہ ونج
تخت وصال دا دور اے حالی، ہے پہلی پوڑی
لہہ ونج، چپ کر، بہہ ونج
اے دل تجھے روکا تھا عشق کی راہ سے دور رہو،باز رہو، چپ کرو، بیٹھے رہو، جان بوجھ کے تم نے یہ بوجھ اٹھایا ہے، اب کیوں شکوہ کناں ہو، برداشت کرو، چپ کرو، بیٹھے رہو، ابھی وصال کی گھڑیاں دور ہیں، پہلی سیڑھی ہے، اتر جاو، چپ کرو، بیٹھے رہو
اب بھی وقت ہے نادان، باز رہو، وگرنہ اس مٹی کی محبت میں اور کتنی تہمتیں سہنی پڑیں، کیا تیار ہو؟

ظاہر ہے تیار ہوں ...تبھی سر اٹھا کر یہ تھریڈ بنائی ہے.. جو لفظ یہ تہمت کے کے طور پر استمعال کرتے ہیں وہ ہم نے تمغہ بنا کر سینہ پر سجا لیا ہے .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

عرض یہ تھی کہ جس کے گناہ ہیں وہ اسی کے کھاتے میں ڈالیں، ایوب و یحییٰ و ضیا وہ مشرف کے گناہ آپ انہی سے ہی منسوب رکھیں، آج ہمارے بھائی ہماری ہی حفاظت میں شہید ہو رہے ہیں، میرکارواں کی بحث پھر کبھی سہی، کیا اسی فوج نے اپنے سرونگ آفیسر نہیں نکالے؟

ترکی کی مثال تو نئی ہے مگر ۲۰۰۲ میں ونیزویلا میں آرمی نے اقتدار کی کوشش کی، کیا عوام نے ناکام نہیں بنائی؟

کچھ آپ بھی اپنی اداوں پر غور کریں

پس تحریر، آپ سے مراد یہاں موجودہ حکمران ہیں، یہ نہ ہو کوئی اور محاذ کھل جائے

میرا بھی ڈے ون سے یہ ہی کہنا ہے کہ جس کا گناہ ہے اس کے کھاتے میں ڈالیں تو مجھے کسی کے بوٹ پالش کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ...

ایک زمانہ تھا کہ اس ملک میں سیاسی حکمران اتنی تیزی سے تبدیل ہوتے تھے جتنی تیزی سے کوئی اپنے کپڑے بھی تبدیل نہیں کرتا تھا ...ایسے میں اگر کوئی فوج شب خون مار دے تو گلہ کیسا ..کس سے ..یہ سیاستداں تو شروع سے ہی کمزور رہے ہیں ..بعد میں آنے والوں کی کرپشن کی وجہ سے رگ دبتی تھی ..جس معاشرے کا پورے کا پورا آوا بگڑا ہو ..وہاں صرف ایک کو ٹارگٹ کرنا انصاف کے زمرے میں نہیں آتا ..جو یہ اچھے حکمران ہوتے تو یہ عوام ان کی خاطر ٹینکوں کے آگے لیٹ جاتی ..سینے پر گولیاں کھاتی ..لیکن ان پر آنچ نہ آنے دیتی .....ان کا تو یہ حال ہے کہ اپنے فوجی سربراہوں سے راتوں کو چھپ چھپ کر جو ملتے ہیں سو ملتے ہیں ..راتوں کو امریکا ہاٹ لائن پر اپنی حکومت کے بچاؤ کے لئے فون کرتے ہیں ..جن کو اپنی عوام پر بھروسہ نہیں ..اس عوام پر حکومت کرنا چاہتے ہیں ....
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
58(2b)-آئین میں ایک شق تو موجود تھی جس کو ان جمہوری طوائفوں نے بڑی سفاکی سے ہٹا دیا
اب جس سہولت کا مشورہ دیا جا رہا ہے کیا وہ ترمیم ان جمہوری طوائفوں کے ہاتھوں ممکن ہے؟
آئین کی عزت اپنی جگہ مگر ملک کی سلامتی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔
ملک رہے گا تو آئین چلے گا۔
ایک مثال پیش ہے : ڈاکٹر عموما روایتی طریقہ علاج یعنی دواؤں سے مرض کا علاج کرنے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن جب روایتی علاج کامیاب نہیں ہوتا تو سرجری بھی کرنی پڑھ جاتی ہے۔ یہ تو نہيں ہوتا کہ مریض کو صرف اس لیے تڑپتا چھوڑ دیا جاۓ کیوں کہ آپریشن روایتی طریقہ علاج نہیں ہے

ایسی توجیہ کو ایک کلیے کے طور قبول صرف اس صورت میں کیا جا سکتا ہے جب ملک کا آئین اس کی بنیاد فراہم کرتا ہو، کیونکہ ملک کے قانون میں ایسی کوئی شق نہی جو طرز حکومت کے مسلمہ اصول طے کر کے فوج کے لئے یہ سہولت پیدا کرے کہ وہ بری حکومت کی صورت میں نظام کو تلپٹ کرکے مارشل لا لگ دے لہٰذا کسی ایسی کوشش کو چاھے وہ کتنے اچھے ارادے سے کی گئے ہو تجاوز ہی کہلاۓ گی
 
Last edited:

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
Veila sahab Al Maroom Baba Twist, har jagah apni twisted myth ko na tun deya karo. Pehlay baat ko samjha karo aur phir comment kay liye Keyboard ko zehmat deya karo. Tumhari yeh shubda baazi haqeeqat ko maskh nahin kar sakti. Aur haqeeqat yeh hay kay jis idaray ki tum yahan dalale kar rahay ho usi idaray nay World Establishment ki jootiyan chaatnay ka half utha rakha hay aur apnay hi mulk main aik izaafe najayez reyasat bana rakhe hay 1947 say.

میرے محترم آپ ان ٹوسٹ کو سیدھا کر دیا کریں، جیسا کہ آپ ہی کے سیاست دان جملہ دہراتے ہیں ، وی آر ان دس ٹوگیدر، ویسے ہی ان فوجیوں کو اپنی چاہت میں شامل کر رہا ہوں جو سرحدوں پر ہماری حفاظت پر تعینات ہیں

پاکستان تو اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، برطانیہ میں تو معیشت مسئلہ ہے، اس کے لیے سب یکجا ہو سکتے ہیں، بقا کی جنگ میں پاکستانی یکجا نہیں ہو سکتے

کیوں آپ ہمیں حیلوں بہانوں سے اپنی فوج سے دور کرنا چاہتے ہیں

ڈائی گو گریشیا، ایک جزیرہ ہے، کبھی یہ برطانیہ کے پاس ہوا کرتا تھا، پھر کسی اور نے اپنی چھاونی کے لیے منتخب کیا، زمیں بکی تو ساتھ ہی انڈیجنس لوگ بھی خریدے گئے جو آج بھی انصاف کے متلاشی ہیں

ورلڈ اسٹیبلشمنٹ کے جوتے کس نے چاٹے؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
nadan ji abhi pura anti virus chala kar chrome ki bajai firefox se aaya hoon lekin phir bhi multiple quote ka option kaam nahi kar raha

میرے پاس وہ عینک نہیں ہے جو صرف پک اینڈ چوز کر کے دیکھتی ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
باقی باتیں بعد میں پہلے ایک تصیح۔ آپ بوٹ پالشیا نہیں بوٹ پالشن ہو سکتی ہیں۔ فی میل کے لئے جس طرح بھنگن اسی طرح یہاں پالشن سوٹ کرے گا۔
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
Gujjar!

It cannot be proven as long as your masters are in power. All that is needed to investigate the accounts of a few ROs and it will be crystal clear how they become super rich overnight.
The argument is pointless.
Once your masters are gone, the culprits will be caught and then they will sing.

Enjoy the fun while it lasts!

There was no rigging, nor it has so far been proven. Opening the boxes and doing forensics is is all hogwash. If our systems were so perfect, we would not be where we are. Our bureaucracy does everything sloppy. Elections are monitored by competing parties. If they don't have a case at the time of counting, there is nothing there. Given our circumstances, our elections have mostly been fair, except 1977 when there was a deliberate plan to rig 35 to 40 seats.

There is no such thing as awami be basi. It is all losers crying wolf at the behest of Generals who want to blackmail elected Govt through their slush funds which they should be using to enhance National Security. You lose election, go home or go to courts if you have a case, don't be a pawn of politicized Generals.

This is Pakistan. It has a thousand flaws and innumerable problems. We should not be out to topple its fabric over and over again. Let the system work, it will attain equilibrium and direction in a few elections.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Let the rotten system work where there own politically appointed NAB chairman and home minister says that 12 billion rupee a days are going in corruption. Where hundreds of billion rupees are being smuggled to Dubai without any check. Where NRO is passed worth legalizing financial crimes of 8000 billion rupees. Can you even imagine the amounts? Only NRO amount is equal to two years national budget. Yes let the system work, because it comes through fair election where each and every constituency has fake votes in tens of thousands.

There was no rigging, nor it has so far been proven. Opening the boxes and doing forensics is is all hogwash. If our systems were so perfect, we would not be where we are. Our bureaucracy does everything sloppy. Elections are monitored by competing parties. If they don't have a case at the time of counting, there is nothing there. Given our circumstances, our elections have mostly been fair, except 1977 when there was a deliberate plan to rig 35 to 40 seats.

There is no such thing as awami be basi. It is all losers crying wolf at the behest of Generals who want to blackmail elected Govt through their slush funds which they should be using to enhance National Security. You lose election, go home or go to courts if you have a case, don't be a pawn of politicized Generals.

This is Pakistan. It has a thousand flaws and innumerable problems. We should not be out to topple its fabric over and over again. Let the system work, it will attain equilibrium and direction in a few elections.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی جی ، آپ جاۂیے اور ضیاء کی قبر کو اکھاڑیے کیونکہ مردے بولے نہیں کرتے مگر جو زندہ ڈریکولا ہیں ان کے بوٹ پالش کیجۓ کیونکہ بوٹوں کی چمک کی ضروت مردوں کو نہیں زندوں کو ہوتی ہے ، آپ کو ضیاء کی پینتیس سالہ بھڑکائ ہوئ آگ تو بخوبی یاد ھے مگر کیانی، پرویزی اور راحیلی شعلے نظر نہیں آرھے ۔ ضیاء الحق نے بے شک برا کیا، لیکن وہ ان چیزوں کی جزاۂیت اور ان کی اداۂیگی کی قیمت سے بھی بخوبی واقف تھا، اسی لیے اس کے دور میں نہ خود کش دھماکے ہوۓ ، نہ امریکن کی اپنی زمین پر میزبانی ہوئ اور نہ ہی بھارتے راء کے ایجنٹز کو اتنی ھمت ہوئ کہ وہ یہاں دندناتے پھرتے ۔

یہ تو بھلا ہو اسی چڈی کمانڈو کا جس کے پیشاب سے پورا ملک سیلاب میں ڈوب گیا، یعنی بے شرمی، بے حیائ اور بے غیرتی کی بھی ایک حد ھے ، سارا ملک ہی ایک فون کال پر امریکنیوں کے حوالے کردیا جیسے وہ اس ملک کا بادشاہ ہو اور یہ ملک اس کی ذاتی ملکیت میں آتا ہو اور عوام اس کی رعایا ہو ۔

اور پھر اس بےشرم کو ملک سے بھگانے میں یہی آرمی جنرل بے تاب رھے تا کہ انصاف اور قانون کا پھندا اس خبیث کی گردن تک نہ پہنچے ۔صرف اور صرف اس لیے کہ یہ پلیت دھمکی دے چکا تھا کہ بقیہ سارے فوجی بھی عدالت میں گھسیٹے گا۔ لعنت ھے ایسی فوج پر جو حق اور سچ کو صرف اس وجہ سے دباۓ کہ ان کی گردن بھی کٹ سکتی ھے ۔

اب آۂیے اس سوال پر کہ اس سب کی نوبت کیسے آئ ، یہ اسی طرح سے ظہور پذیر ہوئ کہ جب حق پر ناحق غالب آگیا، جب فوج کے ادارے نے خود کو مقدس گاۓ سمجھنا شروع کیا، جب رات کی تاریکی میں لوگوں کے حق حکومیت پر ڈاکہ ڈالا گیا، جب طاقت کے بل پر کمزور کو زنداں میں بھیجنے کی مشق شروع ہو، جب نوٹوں سے بھرے بریف کیس سیاستدانوں کو خریدنے کے لیۓ روانہ کیے گۓ ، جب جھوٹ نے سچ پر غلبہ پالیا اور سب سے بڑھ کر آۂین اور قانون کی دھجیا اڑانے والوں کی ناک کا بال تک نہیں بگڑا اور ملے اور بکے ہوۓ ججوں نے ان کےناحق شب خون پر اپنی مہر ثبت کی، جب اس زمین میں جھوٹ اور طاقت کے زور پر قبضہ گروپ کو صادق اور امین قرار دیا گیا ، جب سچ اور جھوٹ میں تفریق ختم کردی گئ اور جب قانون کو گھر کی لونڈی بنا دیا گیا ،جب لوگوں کو قانون کا احترام کرنے کے بجاۓ اسے توڑنے کے راستے بتاۓ گۓ اور سب چیزوں کی ابتدا اس وقت ہوئ جب طاقت اور گن کے زور پر اقتدار پرناحق قبضہ کرنے والوں کو بوٹ پالیشیوں نے پھولوں کے ھار پہناۓ ۔

ہر کوئی پک اینڈ چوز کرتا ہے ..آپ ضیاء کو معاف کرنے کو تیار ہیں جو نوے دن کے وعدے پر گیارہ سال کے لئے امیر المومنین بن گیا .....کوئی سیاست دانوں کے فوجیوں سے پیپل کی چھاؤں میں ملنے کو برا نہیں سمجھتا ..سہراب جیسے بھٹو کے ایوب کو ڈیڈی بنانے سے صرف نظر کرتے ہیں ..یہ ضیاء ہی تھا جس نے ڈیوائیڈ اینڈ رول کی پالیسی اپنا کر ملک کو برباد کرنے کی بنیادیں رکھ دیں تھیں ..پھر آپ ان سیاست دانوں کو کیا کہیں گے جو اس کے دائیں بائیں جا کر بیٹھ گئے تھے ..اس عدلیہ کو کونسا تمغہ دیں گے جو ان تمام ڈکٹیٹروں کو ویلیڈیٹ کرتے رہے .

سب کے گناہ سب کے کھاتے میں ڈالیں ...