Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے کہنے سے تو نہیں چھوڑوں گی .فیصلہ ہو گا تو میرا ذاتی فیصلہ ہو گا ..آپ کے لئے بھی یہ ہی مشورہ ہے کہ آگ آپ کو میری پوسٹ پسند نہیں آتیں تو ایسا ٹریٹ کیا کریں جیسے کے میں وجود ہی نہیں رکھتی .
با مقصد پوسٹ ہو تو ہر کوئی پسند کرتا ہے ،یہ معیار ذرا آپ بھی اپنا لیں تو اس تھریڈ کا مقصد اور کچھ ممبران پر پابندی کا مقصد بھی آپ کو سمجھ میں آ جائے گا ،کم از کم اس بات کو تو غلط کہیں کہ ذاتیات پر اتر آنا اور اخلاقیات سے گری باتیں کرنا اچھا نہیں ،اتنا تو آپ کا بھی اخلاقی فرض بنتا ہے کہ غلط کو غلط کہیں ،آپ بھی آج کہ بعد تبصروں کے ساتھ ساتھ کوئی تھریڈ لگائیں تا کہ آپ کے بارے میں بھی پتا چلے کہ آپ فورم کو کیا بتانا چاہتی ہے یا کیا میسج دینا چاہتی ہیں ،ضروری نہیں کے کسی جماعت کے ساتھ وابستہ ہو کر ہی تبصرہ کیا جا سکتا ہے ،اس کے علاوہ کوئی اور موضوع ہی نہیں اس فورم کا ،میں نہیں چاہوں گا کہ آپ چھوڑیں ،لیکن فورم کو دھمکی مت دیں ،ویسے آپ نے اپنی پریشانی کا ذکر خود کیا ہے ،میں نے نہیں پوچھا آپ سے ،فورم پر شائد کچھ حضرات وقت گزارنے کے لئے آتے ہیں ،چند کو ناراض کیا ،چند کو خوش ،اس کے بعد آگ لگا کر چلتے ہوئے