فری میں نہیں انہوں نے ارن کیا ہے ..ہمیشہ ان کو پڑھتی ہوں
یہ بغلی لاتیں کہا غائب ہیں - ان کے بغیر تو یہ فورم بند ہو جاے گا ؟
فری میں نہیں انہوں نے ارن کیا ہے ..ہمیشہ ان کو پڑھتی ہوں
آپ وہ ہی کچھ کریں نا جو میں کرتی ہوں ..یعنی جن کو نہیں پڑھنا چاہتی .نہیں پڑھتی ..اپنا بلڈ پریشر بڑھانے کی کیا ضرورت ہے
جی بجا فرمایا لیکن فورم کے اڈمن کی یہ ترجیحات نہیں ہوتیں ، اسے سب پڑنا ہوتا ہے اور وہ گالی کو نظر انداز نہیں کر سکتا
ایک تو اس فورم پر کچھ خواتین بھی سماجی اور نفسیاتی المیے کی جیتی جاگتی تصویر بنی پھرتی ہیں ، نہ سیاست کی کوئی شد بد نہ حالات حاضرہ سے کچھ واسطہ ، بس وہی خانگی نوک جھونک اور داد و تحسین کی طلب فورم پر ڈھونڈنے آجاتی ہیں ، آپ محترمہ کل سے جیسے تلوار سونتے ہر دھاگے پر نمودار ہوتی ہیں اور کچھ بے ربط سے خیالات کا اظہار کرتی جاتی ہیں ، کبھی ایڈمنز کو دبے الفاظ میں دھمکیاں ، کبھی "نیے جہاں" آباد کرنے کی خواہش اور کبھی "باوقار واپسی" کی نوید - محترمہ ایک سادہ سی بات آپ کے پلے نہیں پڑ رہی کہ ایک بندہ یہاں متواتر غلاظت بکھیر رہا تھا ، ماں بہن کی گالیاں دے رہا تھا اور اڈمن اسے ٦ مہینوں سے خبردار کر رہا تھا ، آخر تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق اس گالی باز کو بین کر دیا گیا ، مجھے بتایئں کہ اس سادہ سے قضیے میں کونسی بات سمجھ سے بالاتر ہے ؟
اگر انہیں طیش نہ دلایا جائے تو یہ اچھے لکھاری ہیں ..میں نے جب جوائن کیا تھا یہ بہت اچھا لکھا کرتے تھے ..لکھتے اب بھی اچھا ہیں ..لیکن جیسے پاکستان کے حالات تلخ ہیں اس طرح ان کی تحریروں میں بھی تلخی آ گئی ہے ....لوگوں کو سمجھنے کی کوشش کیا کریں ....اگر انسانی نفسیات سے دلچسپی ہو تو لوگوں کو سمجھنے میں بھی آسانی ہو گی اور معاف کرنے میں بھی
محترمہ
کیا طیش انہی کا " جملہ حقوق محفوظ " شدہ خاصہ ہے ؟؟
طیش کسے نہیں آتا لیکن حالت طیش میں " قابل ادبی لوگ " سے
" جاہل غبی لوگ " کا ظاہر ہونا سمجھ سے بالا تر ہے
کبھی کسی استازی ، مرشدی کو " شاگردی" کے معیار و سطح سے
بھی نیچے گرتا دیکھا ہے آپ نے ؟؟
وہ جن کو یہ سقراطیے / بقراطیے اس فورم پر ظالمان کا نمائندہ کہتے نہیں تھکتے
وہ اخلاق میں کم از کم آپ کے ان " کامل بے ادبے روگ " سے کہیں بہتر ہیں
کہیں تو ایک نمونہ آپ تمام دوستوں کو پیش کروں ؟
:biggthumpup:

میں آپ کی بات کر رہی ہوں
یہ دنیا بہت بڑی ہے ،ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو سو کھلتے ہیں ..اور وہ بھی نہ ہو تو اپنا جہاں ہم خود آباد کریں گے ..یہ فورم جوائن کرنے کی وجہ یہ ہی قابل ادبی لوگ تھے ..عاطف ،لبرل فاشسٹ ،معظم نیاز ،طاری ،بارسا ،وغیرہ ..اگر یہ ہی لوگ نہ رہے تو یہاں آ کر کیا کرنا ہے ..
محترمہ میرا تو اصول زندگی یہ ہے کہ مظلوم کی مدد کرو ، اخلاقی معاملات پر خاموشی جرم سمجھتا ہوں ، کچھ دن پہلے ایک دھاگے پر نظر پڑی تو دیکھا کہ عاطف صاحب حسب معمول فورم کو یرغمال بنانے کے چکر میں ٣-٤ نکس سے کرینک بھائی پر گدھ بن کر حملہ آور ہیں ، ساتھ میں فرقہ پرست خواری بھی لگے ہوۓ ہیں ، ماں بہن کی گالیاں ، ذات پات کے رکیک حملے اور گھٹیا جملہ بازی - میں نے وضاحت بھی کی کے کرینک بھائی کے افکار سے اختلاف جائز مگر اس طرح انکو رگیدنے کی نیچ کوشش ناقابل قبول اور ان حضرت کا یہی وطیرہ ہے- محترمہ سکرین کے پیچھے چپ کر جب احتساب کا ڈر نہ ہو کسی کی عزت اچھالنا بہت آسان کام ہے ، سلیس اردو میں مغلظات بکنا آسان تر - دہلی میں گلی کے آوارہ منش جوان قافیہ ردیف کو خاطر میں لاکر خوب لاف زنی کرتے تھے ، یہ "ادب" نہیں ، بے ادبی ہے ، پستی ہے ، زوال ہے اور جن حضرت کی آپ وکیل بنی ہیں وہ یہی شغل فرمایا کرتے تھے - اب نہیں معلوم کہ آپ جیسی سلجھی ہوئی خاتون نے کیسے انکے اس گھٹیا شغل کو ادب سمجھ لیا اور اسے پڑا لکھا ہونے سے تعبیر کر لیا
آپ کب چھوڑ رہی ہیں،فورم کے جہاں کو ؟ یہ ہی وجہ تو نہیں پریشان ہونے کی ؟
بتمیزی اور اخلاقیات سے گری باتیں کسی کو زیب نہیں دیتیں ، شائد کوئی ممبر ایسا نہیں ہوگا جس کے ساتھ اس مخصوص گروپ نے اخلاق سے گری ہوئے زبان استمعال نہ کی ہو ،اگر اس کا نام ادب ہے تو لعنت ایسے ادب پر جو کسی کا احترام نہ سکھائے،یہ ایک دفعہ اجتماعی طور پر اس کا بائیکاٹ کر چکے تھے ،پھر خود ہی رجوع بھی کر چکے ،لیکن نتیجہ پھر صفر،فرقہ پرستی اور بے جا تنقید آخر اپنا رنگ دکھاتی ہے ،میں نے دوسرے تھریڈ پر بھی کہا تھا کہ فورم کا تقاضا ہے کہ ہم سب ایک مہذب طریقے سے کسی کا نقطہ نظر سمجھنے کی کوشش کریں وٹ ایک دوسرے کی رائے کا احترام بھی کریں
یک طرفہ تنقید ،الزام ،غیبت کسی کو برداشت نہیں
پیارے ایڈمنوں ! ویسے تو مجھے نصیحتیں کرنے کا قطعن کوئی شوق نہیں لیکن یاد رہے جو ایک دفعہ دب گیا وہ بار بار دبتا جاتا ہے۔۔۔ دنیا کو یہ میسج قطعن نہیں جانا چاہیے کہ ایڈمن کسی دباؤ میں آ گئے
پیارے ایڈمنوں ! ہم محبت کے دشمن نہیں بس اپنے اصولوں کے غلام ہیں۔۔۔ کسی کے آنے جانے کی ٹینشن ہرگز نہیں لینی
لیکن اصولوں پے سودے بازی نہیں ہونی چاہیے
;)

شکریہ عدیل جی ...اب آپ ہمارے ڈرون کے لئے تیار رہئے .
یا آپ ہمارے ساتھ ہیں یا مخالف
آپ کے کہنے سے تو نہیں چھوڑوں گی .فیصلہ ہو گا تو میرا ذاتی فیصلہ ہو گا ..آپ کے لئے بھی یہ ہی مشورہ ہے کہ آگ آپ کو میری پوسٹ پسند نہیں آتیں تو ایسا ٹریٹ کیا کریں جیسے کے میں وجود ہی نہیں رکھتی .
پیارے ایڈمنوں ! ویسے تو مجھے نصیحتیں کرنے کا قطعن کوئی شوق نہیں لیکن یاد رہے جو ایک دفعہ دب گیا وہ بار بار دبتا جاتا ہے۔۔۔ دنیا کو یہ میسج قطعن نہیں جانا چاہیے کہ ایڈمن کسی دباؤ میں آ گئے
پیارے ایڈمنوں ! ہم محبت کے دشمن نہیں بس اپنے اصولوں کے غلام ہیں۔۔۔ کسی کے آنے جانے کی ٹینشن ہرگز نہیں لینی
لیکن اصولوں پے سودے بازی نہیں ہونی چاہیے
;)
لائف ٹائم بین کا کوئی اصول ہے؟؟ دیکھ لیجیئے ذرا غور سے اگر ہے تو ہمیں بھی بتائیں اگر نہیں تو خواہ مخواہ تیلیاں مت جلائیں ویسے ہی پٹرول مفقود ہے۔ ۔
(bigsmile)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|