ہاں میں باغی ہوں

adamfani

Minister (2k+ posts)
ہاں میں باغی ہوں


سیاست ڈاٹ پی کے کے رولز آف بزنس میں تاحیات پابندی کا کہیں ذکر نہیں ہے لہٰذا عاطف حیدریم پر جب تک بین ختم نہیں ہوتا دوستو یہ فورم تکفییریوں
خارجیوں
کے حوالے

۔ہمارا بھی بائیکاٹ ہے۔

آدم فانی
 
Last edited by a moderator:

adamfani

Minister (2k+ posts)
slice.php
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
is sey faieda nhi in Jhanumi quton ki najaiez aulaadon ka muqabla bycot sey nhi in ko in ki bloodline sabit kerney sey hey
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
آغا جان بایکاٹ کر کے ایران جا رہے ہو کیا ؟ یہ چھپن چھپائی چھوڑ دیں ، سب کو پتا چل چکا ہے کہ عاطف اور حیدرم ایک ہی شخصیت کہ بہروپ ہیں ، جس طرح اس ملک کے خاص فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگ فرقہ وارانہ طور پر اتحاد کرتے ہیں اور اپنے فرقے کے شیطان کی بھی حمایت کرتے ہیں اگر یہی کام دوسرے مسلک نے بھی شروع کر دیا تو ایک دن بھی نہیں ٹک سکو گے ، حیرت اس بات پر ہے کہ عاطف کی مختلف نیکس سے گلیاں مانند غلاظت فورم پر بکھری پڑی ہیں لیکن ان پر کسی فرقہ پرست نے ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں کہا ، کوئی تنقید نہیں کی - جناب یہ بدترین فرقہ پرستی ہے اور اس فرقہ پرستی کی بد بو کو آپ "تکفیری ، خارجی ، جہنمی" کے لفاف میں نہیں چھپا سکتے
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے بھی لوگ اپنا تھوکا چاٹ چکے ہیں، امید ہے اس دفعہ نہیں چاٹیں گے

;)
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
آغا جان بایکاٹ کر کے ایران جا رہے ہو کیا ؟ یہ چھپن چھپائی چھوڑ دیں ، سب کو پتا چل چکا ہے کہ عاطف اور حیدرم ایک ہی شخصیت کہ بہروپ ہیں ، جس طرح اس ملک کے خاص فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگ فرقہ وارانہ طور پر اتحاد کرتے ہیں اور اپنے فرقے کے شیطان کی بھی حمایت کرتے ہیں اگر یہی کام دوسرے مسلک نے بھی شروع کر دیا تو ایک دن بھی نہیں ٹک سکو گے ، حیرت اس بات پر ہے کہ عاطف کی مختلف نیکس سے گلیاں مانند غلاظت فورم پر بکھری پڑی ہیں لیکن ان پر کسی فرقہ پرست نے ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں کہا ، کوئی تنقید نہیں کی - جناب یہ بدترین فرقہ پرستی ہے اور اس فرقہ پرستی کی بد بو کو آپ "تکفیری ، خارجی ، جہنمی" کے لفاف میں نہیں چھپا سکتے
کنفرم کسی لال مدرسے کے پروردہ ہو جس وجہ سے درد ضعف اٹھ رہا ہے
 

smilingfaces

MPA (400+ posts)
ہمیں آپس میں تقسیم کرنے والی بہت سی چیزیں ہیں
قومیت، سیاست، زبان، مفادات وغیرہ
جبکہ
ہمیں آپس میں متحد رکھنی والی چیزیں صرف اسلام اور پاکستان ہیں

میرے خیال میں اس فورم پر موجود تقریبا ننانوے فیصد لوگ پاکستانی اور کسی نہ کسی طور پر اسلام کے نام لیوا ہیں .. کتنا اچھا ہو کہ ہم اپس میں لڑیں ، اختلاف راۓ رکھیں ایک دوسرے کو جھوٹا ثابت کریں لیکن اسلام کے نام پر نہ کریں

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
جذب باہم جو نہیں، محفل ِ انجم بھی نہیں

تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے
نشہ قے کو تعلق نہیں پیمانے سے

دامن دیں ہاتھ سے چھوٹا تو جمعیت کہاں
اور جمعیت ہوئی رخصت تو ملت بھی گئی
اقوام جہاں میں ہے رقابت تو اسی سے
تسخیر ہے مقصود تجارت تو اسی سے
خالی ہے صداقت سے سیاست تو اسی سے
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسی سے
اقوام میں مخلوق خدا بٹتی ہے اس سے
قومیت اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے

 

smilingfaces

MPA (400+ posts)
منفعت ایک ہے اسی قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی ، اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
منفعت ایک ہے اسی قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی ، اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک


فرقہ بندی ہے کہیں اور ہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
نہ انصافیوں سے بڑی بڑی بستیاں اجڑ جاتی ہیں

مجرم کو بغیر سزا کے چھوڑنا سب سے بڑی ناانصافی ہے اسطرح مجرم بار بار جرم کرتا ہے
اس طرح کچھ مجرم اس سائیڈ کے بار بار مجرم بن چکے ہیں
 

adamfani

Minister (2k+ posts)

مجرم کو بغیر سزا کے چھوڑنا سب سے بڑی ناانصافی ہے اسطرح مجرم بار بار جرم کرتا ہے
اس طرح کچھ مجرم اس سائیڈ کے بار بار مجرم بن چکے ہیں
داعش اور خارجیوں کے قتال کی ویڈیوز جاری کرنا عین کارثواب ہے اور ’ گستاخ ‘ کو اسی کی زبان میں جواب دینا جرم ہو گیا۔
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
نہ انصافیوں سے بڑی بڑی بستیاں اجڑ جاتی ہیں
پچھلے ۳دن سے یہ فورم ادبی کھلکاریوں سے محروم پڑا ہے۔ میں اس لئے یہاں صرف آج کے لئے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ احتجاج کرکے چھپ گیا ہے۔اس پوسٹ کے بعد اللہ حافظ۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کھولو یار ، ان سب کو

کوئی غلطی ہو گئی ہے تو ایک دو دن کی سزا کافی ہوتی ہے
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
داعش اور خارجیوں کے قتال کی ویڈیوز جاری کرنا عین کارثواب ہے اور ’ گستاخ ‘ کو اسی کی زبان میں جواب دینا جرم ہو گیا۔


جیسے عوام کا کام پولیس کو خبر دیتا رپورٹ کرنا ،پولیس کا کام مجرم پکڑنا اور عدالت کا کام مجرم کو سزا دینا ہوتا ہے- عوام خود پولیس اور عدالت کے کام کو اپنے ہات میں نہیں لےسکتے یہ جرم بن جاتا ہے عوام صرف اپنی رائے دے سکتے ہیں

اسی طرح اس سائیڈ پر بھی ہم عوام ہیں صرف خبر دے سکتے ہیں بات کرسکتے ہیں لیکن گالی دینے کی اجازت نہیں گستاخی کی اجازت نہیں - اس سائیڈ کے اڈمین نے اگر کسی پر پابندی لگائی ہے چاہے وہ میں ہوں یا کوئی اور تو اڈمین نے درست کیا ہے کیونکہ وہ گستاخ ہیں اور اگر یہ پابندی بار بار لگتی ہے تو اسکے بعد بہتر ہے کہ ان لوگوں پر مکمل پابندی عاید کی جائے - مجرم کو سزا دینا غلط نہیں


 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
نہ انصافیوں سے بڑی بڑی بستیاں اجڑ جاتی ہیں

دیکھتے ہیں اب اڈمن انصاف کرتا ہے اس پر بھی پابندی لگاتا ہے یا نہیں


یہ ہے تمہارا جرم اور گستاخی اس پر پابندی ہونی چاہئے
یہ لفظ کافی ہونا چاہئے تم پر پابندی لگانے کے لئے- اگر اڈمن انصاف نہیں کرتا تو میں تمہیں جواب دے سکتا ہوں


@admen
 
Last edited by a moderator:

سعد

Minister (2k+ posts)
Very unfortunate ......... Admin should show some leniency against professional/expert members

If Moderators agree...... they can put Atif and Haideriam in
Queue for a certain time
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل یار آنے دو بیچاروں کو فورم پے - اتنا تو رو رہے - دوبارہ غلطی کی تو بے شک بین کر دینا
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل یار آنے دو بیچاروں کو فورم پے - اتنا تو رو رہے - دوبارہ غلطی کی تو بے شک بین کر دینا



معافی مانگ لی جائے تو معاف کرنا اچھی بات ہے لیکن جب تک اپنے جرم کو نہیں مانتے سزا جاری رہنا چاہئے