گرفتار افتخارگھمن بین الاقوامی حوالہ ہنڈی منی لانڈرنگ نیٹورک کا سربراہ قرار

iftikh-ghumanas.jpg

ایف آئی اے نے گرفتار چوہدری افتخار رسول کو بین الاقوامی حوالہ ہنڈی ومنی لانڈرنگ نیٹ ورک کا سربراہ قراردیدیا۔۔مرکزی ملزم چوہدری افتخار رسول نے 41 کمپنیوں بنانے کا انکشاف کیا، اس سے مزید تفتیش کر رہے ہیں : ایف آئی اے حکام

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا انسداد منی لانڈرنگ سیل منی لانڈرنگ وحوالہ ہنڈی کے بڑے نیٹ ورک کے حوالے سے چھان بین کرنے میں مصروف تھا۔ تحقیقات میں گارڈن ٹائون لاہور کے رہائشی چوہدری افتخار رسول کی زیرسربراہی منی لانڈرنگ وحوالہ ہنڈی کا ریکارڈ سامنے آیا جس پر کارروائی کی گئی اور بین الاقوامی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے سرغنہ چوہدری افتخار رسول کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق بین الاقوامی منی لانڈرنگ نیٹ ورک ملزم چوہدری افتخار رسول کی زیرسربراہی کام کر رہا تھا۔ ملزم چوہدری افتخار رسول نے عاصم حسین اور قیصر مشتاق کے ساتھ مل کر 41 جعلی کمپنیاں تشکیل دیں جن کے ذریعے وہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کر رہا تھا۔

ایف آئی اے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے گارڈن ٹائون لاہور کے رہائشی چوہدری ملزم افتخار کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ حوالہ اور اربوں کی منی لانڈرنگ کا ریکارڈ بھی ضبط کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر منی لانڈرنگ نیٹ ورک میں شریک ملزمان کے تانے بانے پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے مل رہے ہیں جس پر تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جائیں گی روابط ثابت ہو گئے تو انہیں بھی شامل تفتیش کر لیا جائے گا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق مرکزی ملزم چوہدری افتخار رسول نے 41 کمپنیوں بنانے کا انکشاف کیا، اس سے مزید تفتیش کر رہے ہیں جبکہ شریک ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مزید بڑے انکشافات جلد سامنے آنے کی توقع ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وقت تو گزر ہی جاۓ گا، پر خان یہ بات اپنے دماغ میں اچھی طرح بٹھا لے کہ جب بھی اقتدار میں آیا تو نُوتھ لیگ اور اس کے پجاریوں بشمول جج جرنیل کو زندہ زمین میں گاڑھ کے ان کی نسل کا صفایا کیا جاۓ گا۔نہیں تو خان کی بھی خیر نہیں
بین الاقوامی انسانی حقوق دی ماں نوں ل
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Nooray Murdari aur Fazlu Kanjar International money launderers hein aur yeh Azaz in se koi nahi cheen sakta ——- Baqi tu sub in kay Balkay bhi nahi​

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Pakro in choro koo. Mulki economy ka bera ghark kerwa dia hai khan saab aur us ki team nai
یا تو تم جھوٹ بول رہے یا احسن اقبال اور مفتاح اسماعیل جھوٹے ہیں جنہوں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیازی نے معیشت بہتر کی اور ہر بجٹ کا ہدف حاصل کیا
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
یا تو تم جھوٹ بول رہے یا احسن اقبال اور مفتاح اسماعیل جھوٹے ہیں جنہوں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیازی نے معیشت بہتر کی اور ہر بجٹ کا ہدف حاصل کیا
subhanAllah
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Pakro in choro koo. Mulki economy ka bera ghark kerwa dia hai khan saab aur us ki team nai

اسی ایف آئی اے نے گنجوں اور زرداریوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس بنائے تھے اور سب کچھ ثابت تھا کہ درمیان میں ایک حرامخور جرنیل آگیا اور اس نے سب کچھ تباہ کر دیا اور وہی مجرم آج اقتدار میں ہیں۔۔۔ اس پہ تمھاری زبان گنگی کیوں ہو جاتی ہے؟.
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
اسی ایف آئی اے نے گنجوں اور زرداریوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس بنائے تھے اور سب کچھ ثابت تھا کہ درمیان میں ایک حرامخور جرنیل آگیا اور اس نے سب کچھ تباہ کر دیا اور وہی مجرم آج اقتدار میں ہیں۔۔۔ اس پہ تمھاری زبان گنگی کیوں ہو جاتی ہے؟.
You will never see me defending maqsood chaprasi aur the "magic" money coming into their accounts.
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
منی لانڈرر کو وزیراعظم کے طور پر سپورٹ کر سکتے ہیں؟؟؟
bhai social media per kisi ko money launderer kehnay se koi money launderer thori hi na bun jata hai ... you need to prove this in court.. Jab woh prove ho jai ga to automatically system se bahir ho jai ga... Aap log bhi tu ek alleged money launderr ko support kertay ho
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
You will never see me defending maqsood chaprasi aur the "magic" money coming into their accounts.

ڈیفڈ کرو یا نہ کرو، انکے بارے کچھ کہتے بھی نہیں لیکن عمران بارے ہر وقت تیار رہتے ہو
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakro in choro koo. Mulki economy ka bera ghark kerwa dia hai khan saab aur us ki team nai
کیا اس اکیس ارب والے چور اعظم کی بات کر رہے ہیں یا کم از کم چھے ارب فراڈ والے حدیبیہ والےباؤ کی ، یا بڑے شریف کی غیر ممالک مین فیکٹریوں والے معاملے کی، یہ سبھی تو اوپن اینڈ شٹ کیسس ہیں ، کچھ تو واضح کریں کس قومی مجرم کو پکڑنے کا ارادہ کر لیا ہے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Since Shehbaz Sharif & Zardari now saved from money laundering case, they want to start a fake investigation against Khan and then when he gets out, they will see that see all 3 of us got fake cases

Very CLEVER these thugs
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
bhai social media per kisi ko money launderer kehnay se koi money launderer thori hi na bun jata hai ... you need to prove this in court.. Jab woh prove ho jai ga to automatically system se bahir ho jai ga... Aap log bhi tu ek alleged money launderr ko support kertay ho
جس چیز کو آپ ڈیفنڈ نہیں کرسکتے اس کے سچ ہونے میں کیا فرق رہ جاتا ہے؟؟؟

یہاں تو زبردستی وعدہ معاف گواہ والا مسئلہ ہی نہیں تھا کیونکہ بینک ٹرانزیکشنز تھیں جن کا شہباز شریف فیملی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا
 
Back
Top