ویسے انصاری جی ! آپ کس مدرسے سے فارغ التحصیل ہیں ؟
مدرسہ سکول و کالج
آپ نے تعلیم مجلسوں ہی میں مکمل کی ہو گی
نہیں . . . . مطلب کس مولوی صاحب کے مدرسے سے ؟
موضوع کچھ اور تھا آپ کس طرف چل پڑے
باقی کسی مولوی صاحب کی شکل امام کعبہ سے تو نہیں ملتی ؟اگر آپ کے اشارہ قرآن کالج کی طرف ہے تو اس کا سہرہ ڈاکٹر اسرار احمد کے سر ہے
طالب جوہری ، شہنشاہ نقوی ، علی رضا نقوی ، ناصر تلھاڑا ، ناصر عباسآپ نے منبر پر بیٹھے کس کس عالم/ذاکر سے علم حاصل کیا. نام بتانے میں آڑ نا ہو بتائیں
موضوع کو ماریں گولی . . . . . کون سنتا ہے ان کو
باقی کسی مولوی صاحب کی شکل امام کعبہ سے تو نہیں ملتی ؟
طالب جوہری ، شہنشاہ نقوی ، علی رضا نقوی ، ناصر تلھاڑا ، ناصر عباس
میرے علم میں تو نہیں ہے، آپ نے ہم شکل دیکھا ہو تو بتا دیں
وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَیہ ہیں وہ لوگ جو منبر پر بیٹھ کر قرآن میں لفظ شیعہ دیکھاتے ہیں
![]()
اس کی شکل اس سے ملتی ہے
![]()
وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ
37:83
یہ علما کبھی جھوٹ نہیں بولتے ، قرآن میں حضرت ابراہیم کو شیعہ کہا گیا ہے
سچ تو یہ ہے کہ یہ علما آپ کے علما تو کیا ، آپ کے خلیفہ ابوبکر ، عمر اور عثمان سے کہیں زیادہ افضل ہیں
یہ بھی سچ ہے کے قرآن میں حضرت موسی علیہ سلام کے شیعہ کا ذکر ہے
استغفراللہیہ سچ تو نا علما نے کبھی بتایا نا ہی علما کو سابقوں الاولون سے افضل ماننے والوں نے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|