کینیڈا میں مقامی دہشت گرد کی دہشت گردی: مغرب کا دہرا معیار

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

نہیں . . . . مطلب کس مولوی صاحب کے مدرسے سے ؟
موضوع کچھ اور تھا آپ کس طرف چل پڑے
اگر آپ کے اشارہ قرآن کالج کی طرف ہے تو اس کا سہرہ ڈاکٹر اسرار احمد کے سر ہے

آپ نے منبر پر بیٹھے کس کس عالم/ذاکر سے علم حاصل کیا. نام بتانے میں آڑ نا ہو بتائیں​
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
asal deene islam ko to khud ko musalmaan kehlwaane waale bhi theek tarah se nahin jaante to koi usse dushmani kia kare ga? log aapas main hi aik doosre se dushmaniyan kerte hen apne apne mufadaat ke liye aur aik doosre ko apni apni dushmani ka maza chhakhaate hen. agar musalmaanu main aik standard hota to kia woh firqe ban sakte the? her giz nahin.

taqreeban sab hi log duniya main double standard hi ke mutaabiq apni apni zindagi guzaarte hen keh single standard to insaan maloom hi nahin ker sakte jab tak quraan ki khud main saheeh samajh peda na karen.

taqreeban sab hi musalmaanu ka pakka aqeeda hai khudaa ne un ko aazmaaish ke liye peda kiya hai issi liye un ko imtihaanun main mubtilah rakha huwa hai. magar sawaal ye peda hota hai keh agar khudaa ne insaaniyat ko aazmaaish main daala huwa hai keh khudaa ne is ko peda hi issi liye kiye hai to phir insaanu ka khudaa se in aamaishun se nikaalne ki duayeen kerna kis khaate main hai? ya insaanu ka in aazmaaishun se nikalne ki khud koshish kerna kia khudaa ki marzi ke khilaaf jang nahin hai insaanu ki?

mullaan ka islam aur asal deene islam do alag alag cheezen hen aur jab tak log is baat ko samajhte nahin baat banane waali nahin hai. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE and HERE.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

موضوع کچھ اور تھا آپ کس طرف چل پڑے​


موضوع کو ماریں گولی . . . . . کون سنتا ہے ان کو
اگر آپ کے اشارہ قرآن کالج کی طرف ہے تو اس کا سہرہ ڈاکٹر اسرار احمد کے سر ہے

باقی کسی مولوی صاحب کی شکل امام کعبہ سے تو نہیں ملتی ؟
آپ نے منبر پر بیٹھے کس کس عالم/ذاکر سے علم حاصل کیا. نام بتانے میں آڑ نا ہو بتائیں
طالب جوہری ، شہنشاہ نقوی ، علی رضا نقوی ، ناصر تلھاڑا ، ناصر عباس
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

موضوع کو ماریں گولی . . . . . کون سنتا ہے ان کو

باقی کسی مولوی صاحب کی شکل امام کعبہ سے تو نہیں ملتی ؟

طالب جوہری ، شہنشاہ نقوی ، علی رضا نقوی ، ناصر تلھاڑا ، ناصر عباس

موضوع، آپ ہی کی فرمائش ہوتی تھی، گولی مار دیتے ہیں

میرے علم میں تو نہیں ہے، آپ نے ہم شکل دیکھا ہو تو بتا دیں

یہ ہیں وہ لوگ جو منبر پر بیٹھ کر قرآن میں لفظ شیعہ دیکھاتے ہیں​
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
Canadian Society is becoming very intolerant towards Muslims. In Mississauga a Muslim man who needed medical help was deliberately shot dead by the police because he was wearing muslim dress. Name was Ejaz Chohdurry.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)



میرے علم میں تو نہیں ہے، آپ نے ہم شکل دیکھا ہو تو بتا دیں


60d088a40fc45.png


اس کی شکل اس سے ملتی ہے

mufti-azam-saudi.jpg


یہ ہیں وہ لوگ جو منبر پر بیٹھ کر قرآن میں لفظ شیعہ دیکھاتے ہیں
وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ
37:83
یہ علما کبھی جھوٹ نہیں بولتے ، قرآن میں حضرت ابراہیم کو شیعہ کہا گیا ہے

سچ تو یہ ہے کہ یہ علما آپ کے علما تو کیا ، آپ کے خلیفہ ابوبکر ، عمر اور عثمان سے کہیں زیادہ افضل ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

60d088a40fc45.png


اس کی شکل اس سے ملتی ہے

mufti-azam-saudi.jpg



وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ
37:83
یہ علما کبھی جھوٹ نہیں بولتے ، قرآن میں حضرت ابراہیم کو شیعہ کہا گیا ہے

سچ تو یہ ہے کہ یہ علما آپ کے علما تو کیا ، آپ کے خلیفہ ابوبکر ، عمر اور عثمان سے کہیں زیادہ افضل ہیں
کوئی اچنبے والی بات نہیں دنیا میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں

یہ بھی سچ ہے کے قرآن میں حضرت موسی علیہ سلام کے شیعہ کا ذکر ہے

الله نے فتح مکہ سے پہلے ایمان لانے والوں کا درجہ بلند کیا ہے. فتح ایران بعد جزیہ بچانے والوں کی الگ دنیا ہے

ضیا کے کرم سے علامہ طالب جوہری پی ٹی وی ان کے فن خطابت کا مظاہرہ کیا کرتے تھے. یہ سچ تو نا علما نے کبھی بتایا نا ہی علما کو سابقوں الاولون سے افضل ماننے والوں نے​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)


یہ بھی سچ ہے کے قرآن میں حضرت موسی علیہ سلام کے شیعہ کا ذکر ہے

انصاری جی ! کبھی بھولے سے بھی ان آیات کا ذکر نہ کرنا ، بڑے برے پھنسیں گے
یہ سچ تو نا علما نے کبھی بتایا نا ہی علما کو سابقوں الاولون سے افضل ماننے والوں نے
استغفراللہ
ہماری کیا مجال کہ ہم کسی امتی کو سابقون الاولون یعنی حضرت علی کرم الله وجھہ سے افضل مانیں ، ہم تو اپنے علما کو اس لئے آپ کے تین بادشاہوں سے افضل مانتے ہیں کہ ہمارے علما کے پاس اہل بیت کی محبت ہے جب کہ آپ کے خلفا سے اہل بیت کی محبت پر دنیا کو ترجیح دی
 

Back
Top