Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاحب کبھی عمران نے قبولا کہ وہ کن کے اشاروں پر ناچتا ہے جو آپ ایڈمن سے حق گوئ کی خوش گمانی رکھتے ہیں؟
Adeel ko aa kar jawab dena chahiye
نواب صاحب کبھی عمران نے قبولا کہ وہ کن کے اشاروں پر ناچتا ہے جو آپ ایڈمن سے حق گوئ کی خوش گمانی رکھتے ہیں؟
Adeel ko aa kar jawab dena chahiye
Onwards to nadan.pk
قدم بڑھاؤ نادان شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں
Admin ko khud aa kar batana chahiye ke haqeeqat kia hai
اڈمن کو کیوں بتانا چاہئے ..کیا آپ ان کے کرایہ دار تھے . باقائدگی سے کرایہ ادا کرتے تھے ..ان کی پراپرٹی تھی ..یا ہے ..ان کی مرضی وہ جو چاہیں کریں ...اگر تو بیچ دیا ہے ..اور چلانے والوں سے اسے بھی فرینڈز کورنر کی طرح ہی چلایا تو سمجھ لیں کہ اس فورم کی فوتگی کے دن بھی زیادہ دور نہیں ..
بس جانے والوں سے درخواست ہے کہ اپنا اگلا پتا دے کر جانا .
Onwards to nadan.pk
قدم بڑھاؤ نادان شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں
Admin ko khud aa kar batana chahiye ke haqeeqat kia hai
اب کے بچھڑے تو ہم شاید خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
mujhe bhi yehi lagta haiلگتا تو یہ ہی ہے ..اور جو ایسا ہوا تو افسوس ہی ہو گا ......
mujhe bhi yehi lagta hai
آپ کو فورم بنانے کو کہا تو وہاں بوٹ پالیشیوں کا داخلہ ممنوع ہو گا
آپ کو فورم بنانے کو کہا تو وہاں بوٹ پالیشیوں کا داخلہ ممنوع ہو گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|