rtabasum2
Chief Minister (5k+ posts)
تبسم باجی آپ کب واپس لوٹیں گی ؟ اس ملک پختونخواہ کو آپ کی اشد ضرورت ہے یہ نہ ہوکے ہمیں باہر سے سسٹر منگوانی پڑیں ؟
Murtaza Bhai jab Allah ki raza ho taqdeer may jo likha hai usay koi badal nahi sakta
تبسم باجی آپ کب واپس لوٹیں گی ؟ اس ملک پختونخواہ کو آپ کی اشد ضرورت ہے یہ نہ ہوکے ہمیں باہر سے سسٹر منگوانی پڑیں ؟
بڑی آپا یہ تو کوئی جواب نہ ہوا ؟ آخر آپ کو تعلیم مکمل کیے ہوے بھی دو تین دہائیاں ہو چکی ہیں اب تجربے کا سارا نچوڑ جو ہے اس کو ادھر آ کر نچوڑیں تا کے ملک کو بھی کوئی فائدہ ہو پاونڈ تو اب ویسے بھی آئیں گے ہی پنشن کےMurtaza Bhai jab Allah ki raza ho taqdeer may jo likha hai usay koi badal nahi sakta
عاطف بھائی یہ خبر تو بہت پہلے ہی آ گئی تھی کے اس فورم کو ترین صاحب نے خرید لیا ہے اگلے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے پر اس کی کوئی ضرورت سمجھ نہیں آئ یہ فورم تو ویسے ہی آماجگاہ تھی ان کی پارٹی کی بھی اور ہیل ڈاگ کی بھی یہ تو سستا سودا ہوا میرے خیال میں مالکان اس کے تو ویسے ہی ان کے لیے کام کر رہے تھے یہ سمجھ سے باہر ہے لگتا ہے ارباب اختیار کو اس کا جواب اسمبلی کے اجلاس میں دینا ہو گا
@atif
I am going to Pakistan next month.......I hv served GOP for quite a few yrs before but than it all went haywire..........this time I will go for private job..............if I can earn even a decent amount no place is better than Pakistan to liveبڑی آپا یہ تو کوئی جواب نہ ہوا ؟ آخر آپ کو تعلیم مکمل کیے ہوے بھی دو تین دہائیاں ہو چکی ہیں اب تجربے کا سارا نچوڑ جو ہے اس کو ادھر آ کر نچوڑیں تا کے ملک کو بھی کوئی فائدہ ہو پاونڈ تو اب ویسے بھی آئیں گے ہی پنشن کے
Some even call siasat.pk a media cell of PTI but its a completely independent forum and its a fact that a big majority of educated class, the people online support PTI and may be thats why the ruling parties consider it a PTI forum.
We condemn this action to block the voice of the people of Pakistan and it clearly shows ruling elite is scared of the voices online and they are trying their best to shut them down.
http://www.isupportpti.com/story-behind-ban-on-siasat-pk-by-pakistan-government/
Story behind ban on Siasat.pk by Pakistan Government
Siasat.pk is the biggest political forum of Pakistan having more than 1.3 million facebook fans and over 200 thousand daily unique visitors, making it among top 10 most visited websites. One media house of Pakistan threatened to get the website closed if they don’t sell the website to them. As per our sources the media house offered 1 Million dollars and when refused they started to blackmail the website owner. Later some agencies also threatened the staff working on the website for serious consequences. However the website is an open public forum where anyone can go and post news updates and their opinion or feedback. Certainly the ruling elite and status quo forces were having problems by growing popularity of the forum and finally they have now blocked the website without providing any information to the website administrators.
https://rugpundits.com/2012/11/08/ptis-social-media-prowess-and-spin-offs/
Although PTI’s presence on TV was on a very scale comparing to other political entities. This gave birth to many spin-off websites **********, Siasat.pk, ZahiKorner.com and PKpolitics.com that post only political talk shows and earn revenue from advertisement. There is one interesting aspect to this phenomenon that ********** and Siasat.pk with their pro-PTI outlook and speed at which they can post a program as soon as it is over has squeezed all the traffic out of more established for years PKpolitics.com (a website rumored to be backed by PTI’s rival party PMLN). ********** attracts hundreds of commentators on Imran Khan’s appearances within a couple of hours while the other party’s appearances go unnoticed.
خیر سے جائیں جی آپ الله آپ کا حامی ناصر ہو ویسے بھی آپ کو طالبان سے کوئی خطرہ نہیں ہے بس ایک بات کا خیال خدا ر رکھیے گا کے عافیہ صدیقی بننے کے چکر میں مت پڑیے گا صرف ملک اور قوم کی خدمت کا جذبہ رکھیے گاI am going to Pakistan next month.......I hv served GOP for quite a few yrs before but than it all went haywire..........this time I will go for private job..............if I can earn even a decent amount no place is better than Pakistan to live
یہ خبر بہت عرصے سے گردش میں تھی پر یہ گھاٹے کا سودا کیا ہے ترین صاحب نے، کیوں کے یہ فورم اپنے جوبن پر جا کر زوال پزیر تھا اگر آنے والوں نے بھی یہی سلسلہ برقرار رکھا تو پھر ادھر رمیز چوہدری بھی نہیں رہے گا ویسے سرائیکی پت ہوتے تو بہت سمجھدار ہیں بات سمجھ نہیں آئی
اگر یہ خبر درست ہے تو سوائے افسوس اور کیا،کیا جا سکتا ہے
اتنے اچھے فورم پر سرمایہ داروں کا قبضہ افسوس
دہقان و جوي و کشت و خیابان فروختند
قومي فروختند و چه ارزاں فروختند
عاطف بھائی یہ خبر تو بہت پہلے ہی آ گئی تھی کے اس فورم کو ترین صاحب نے خرید لیا ہے اگلے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے پر اس کی کوئی ضرورت سمجھ نہیں آئ یہ فورم تو ویسے ہی آماجگاہ تھی ان کی پارٹی کی بھی اور ہیل ڈاگ کی بھی یہ تو سستا سودا ہوا میرے خیال میں مالکان اس کے تو ویسے ہی ان کے لیے کام کر رہے تھے یہ سمجھ سے باہر ہے لگتا ہے ارباب اختیار کو اس کا جواب اسمبلی کے اجلاس میں دینا ہو گا
@atif
اگر یہ خبر درست ہے تو سوائے افسوس اور کیا،کیا جا سکتا ہے
اتنے اچھے فورم پر سرمایہ داروں کا قبضہ افسوس
دہقان و جوي و کشت و خیابان فروختند
قومي فروختند و چه ارزاں فروختند
ایک زمانے میں ایک فورم ہوا کرتا تھا ...فرینڈز کورنر ...جس کے بارے میں پرفیکٹ اور معظم سے سنا تھا کہ وہ ایسا ہی بزی ہوا کرتا تھا ...پھر رفتہ رفتہ وہ بھی اجڑ گیا ..وہ فورم بھی پرو پی ٹی آئی تھا ..لیکن یہاں ہی کسی سے سنا تھا کہ اسے نون لیگ نے خرید لیا ..شاید احسن اقبال کا نام سنا تھا ....وہاں کے آخری دنوں میں ہم نے بھی جوائن کیا تھا ..وہاں نون لیگ کے ممبران نے گالیاں دے دے کر پی ٹی آئی کے ممبران کو بھگا دیا ..اور بھنگڑے ڈالے کہ وہ بھگانے میں کامیاب رہے ...اب وہ فورم مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے ..اگر مخالف نظریات والے لوگ نہیں ہونگے تو بحث کس سے کی جائے گی ....
اب اگر یہ خبر درست ہے تو سمجھ لیں کہ اس فورم کا بھی آخری وقت آ چکا ہے ..اب یہ کام یہاں پی ٹی آئی والے کریں گے ..تمام لیگیوں کو بھگا کر شادیانے بجائیں گے اور پھر یہاں بھی الو بولیں گے ...بہت سے لوگ پہلے ہی جا چکے ہیں .. ان میں سے زیادہ تر اچھے لکھنے والے ہی ہیں ...
فورم وہ ہی چلتے ہیں جس پر کسی بھی سیاسی پارٹی نے اپنا دست شفقت نہ رکھا ہو ...آزاد ہو ...
عدیل نے وہ ہی کیا جو عدیل نے بہتر سمجھا اگر تو یہ خبر درست ہے .....اپنا چلتا ہوا کاروبار اچھے پیسوں میں بیچ دیا ..ان کی چیز تھی ..جیسا چاہیں کریں ..گھاٹے کا سودا ترین نے کیا ....
مسلہ تو ہمارا ہے ..ہماری تو زندگی تھا / ہے .....کسی نے مشورہ دیا تھا کہ اڈمن میری بات نہ مانیں تو ایک اور فورم کھول لیا جائے ..
nadan.pk
خیر وہ تو ایک مذاق کی بات تھی ..لیکن جب بھی آپ لوگ کہیں جاؤ تو ایک آواز مجھے بھی دے دینا .....کچے پکے دھاگے سے بندھے چلے آئیں گے
Onwards to nadan.pk
قدم بڑھاؤ نادان شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں
ویلکم بیک، واہ رے جی!!۔ ۔ ۔ ۔
جی یہ واپسی عارضی ہے نادان کا حوصلہ بڑھانے کیلئے
اس کا مطلب یہیں تھے۔ ۔ ۔خامشی سے سارے ڈرامے پڑھ رہے تھے
:p
Admin ko khud aa kar batana chahiye ke haqeeqat kia hai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|