mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
یہ صرف کراچی کی مہاجر آبادی ہی نہیں ہے، بلکہ قانونی طور پر مقیم ہر پاکستانی کی آواز ہے، چاہے وہ پنجابی ہو، پشتون ہو، سرائیکی ہو یا کوئی اور
عوام کو اپنے حقوق چاہیے ہیں۔
کراچی کے مہاجروں کو تو آپ نے تڑی دے دی کہ خبردار بحیرہ عرب میں ڈبو دیں گے، پاکستنان سے نکال باہر کریں گے ۔۔۔۔ مگر کراچی کی قانونی طور پر مقیم دیگر کمیونٹیز کا کیا کریں گے جو اپنے حقوق چاہتے ہیں اور سندھی وڈیروں سے نجات چاہتے ہیں؟