!کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے اراکین کو مستعفی ہو جانا چاہے

کیا کرکٹ بورڈ کے اراکین کو مستعفی ہو جانا چاہے

  • ہاں

    Votes: 14 93.3%
  • نہیں

    Votes: 1 6.7%

  • Total voters
    15

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
موجود صورتحال کے پیش نظر پاکستانی ٹیم کا فائنل میں پہنچنا مشکل ہے. اگر پاکستانی ٹیم فائنل میں نہیں پہنچتی تو کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے اراکین کو مستعفی ہو جانا چاہے!؛
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل مستعفی نہیں ہونا چاہئے بلکہ جب یہ اس طرح کے تین چار انٹرنشنل میچوں میں پوری شان و شوکت سے ذلیل و خوار ہو کر آئیں تو ان سب کو دو دو بار تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا جائے یہی ہمارا قومی کردار ہے
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
No doubt, team management is responsible for this failure. Besides it was expected, they didn't perform well in previous cricket serieses as well.
Imran Khan is responsible first for removing Najam Sethi for personal reasons and appointing Ehsan Mani the idiot for personal reasons again.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Abhi kaisay resign karein! Abhi toh bangladesh aur afghanistan se russwa hona baqi hai ? ? ?
Bangladeshi and Afghanies muslim brothers. Inn se haar kar hum bilkul ruswa nahin hotay, haan Indian hindus? It is a different story! ?
 
waqarwah81

Senator (1k+ posts)
Pakistan have no talent left I hardly saw any good player even in Psl saying that there were some better options but were not selected or not given chances.Abid was better player, sinwari was on top of form and not selected and Haris sohail not played and given preference to amad and there was a better of spinner in psl and not selected, shadab is rubbish but he can keep his place due to his batting and fielding.
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
کسی کو مستعفی ہونے کی ضرورت نہیں

سب اپنا اپنا کام کریں جس کے وہ سپیشلسٹ ہیں

کرکٹ میں گھسی ہوئی تبلیغی جماعت کو باہر نکالو

اور
تبلیغی جماعت میں گھسی کرکٹ ٹیم کو نکالو

تبلیغی جماعت تبلیغ کرے
کرکٹر کرکٹ کھیلیں

یہ ریلو کٹا ازم اب مزید نہیں چل سکتا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی کو مستعفی ہونے کی ضرورت نہیں

سب اپنا اپنا کام کریں جس کے وہ سپیشلسٹ ہیں

کرکٹ میں گھسی ہوئی تبلیغی جماعت کو باہر نکالو

اور
تبلیغی جماعت میں گھسی کرکٹ ٹیم کو نکالو

تبلیغی جماعت تبلیغ کرے
کرکٹر کرکٹ کھیلیں

یہ ریلو کٹا ازم اب مزید نہیں چل سکتا
ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
پاکستانی ٹیم اگر شہرت اور پیسے کے لالچ میں کھیلے تو جیتنے کے وافر امکانات ہیں
لیکن
یہ جیت کے لالچ میں عبادت (سودے بازی) کرتے ہیں
کیونکہ
انکے تبلیغی گرو انہیں ایک ہی سبق پڑھاتے ہیں کہ نمازیں پڑھو بدلے میں اللہ پاک تمہیں جتوا دیں گے

آپ ہی بتائیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں لالچیوں کی عبادت کا کیا کام؟
ہم نے تو علماء سے یہی سیکھا ہے کہ عبادت بدلے میں میچ جیتنے کیلئے نہیں بلکہ اللہ کی رضا کیلئے کی جاتی ہے
اس لیے میں کہتا ہوں
یہ نہ پروفیشنل کرکٹر رہے ہیں نہ اللہ کے بے لوث بندے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

بہت اچھے
مسجد تو بنالی شب بھر میں پر من ہی پاپی ہو تو کیا کیا جاے؟
دس منٹ وظیفہ پڑھ لو محنت کرنے کی کیا ضرورت چلو چل کے سوٹے لگاتے ہیں جم کی بجاے شیشہ کلب چلتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
علامہ اقبال مرحوم کا پاکستانی کرکٹ فارورڈ سلیش تبلیغی ٹیم سے سوال:۔

ترا دل تو ہے صنم آشناتجھے کیا ملے گا نماز میں؟
نماز ہر مسلمان کے لئے ہے صرف تبلیغی جماعت کے لئے نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی ٹیم اگر شہرت اور پیسے کے لالچ میں کھیلے تو جیتنے کے وافر امکانات ہیں
لیکن
یہ جیت کے لالچ میں عبادت (سودے بازی) کرتے ہیں
کیونکہ
انکے تبلیغی گرو انہیں ایک ہی سبق پڑھاتے ہیں کہ نمازیں پڑھو بدلے میں اللہ پاک تمہیں جتوا دیں گے

آپ ہی بتائیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں لالچیوں کی عبادت کا کیا کام؟
ہم نے تو علماء سے یہی سیکھا ہے کہ عبادت بدلے میں میچ جیتنے کیلئے نہیں بلکہ اللہ کی رضا کیلئے کی جاتی ہے
اس لیے میں کہتا ہوں
یہ نہ پروفیشنل کرکٹر رہے ہیں نہ اللہ کے بے لوث بندے
!شیشے کے کش کس چکر میں لگ رہے تھے

تبلیغی سے پہلے بھی ٹیم کا یہی حال تھا، تبلیغی کے بعد بھی وہی صورتحال ہے​
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
نماز ہر مسلمان کے لئے ہے صرف تبلیغی جماعت کے لئے نہیں
نماز فرض ہے تو محنت بھی فرض ہے کہ نہیں؟

ہمارے کھلاڑیوں کو تبلیغی جماعت کے چلوں میں سکھا دیا جاتا ہے تم اللہ کے کام کرو اللہ تمہارے کام کر دے گا جس کا نتیجہ یہ ہے کہ کھلاڑی نمازوں اور نعتوں کے زور پر کرکٹ جیتنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ جیسے باقی قوم کی معجزے کے انتظار میں ہے کرکٹر بھی کسی غیبی مدد کی امید لیکر میدان میں اترتے ہیں۔ دوسری طرف اللہ رسول کی منکر ٹیمیں جیت کی لگن،
گیم پلین، ڈو آر ڈائی اور پئیور پروفیشنل ازم کے ساتھ کھیلنے آتی ہیں، نتیجہ آپکے سامنے ہے۔

اگر نمازوں اور نعتوں کے آسرے پر کرکٹ کھیلنی ہے تو الیاس قادری کی جماعت سے بالر اور تبلیغی جماعت سے بیٹسمین منتخب کر کے ٹیم بنا لیتے ہیں۔ تکبیر کے نعرے مارتے میدن میں داخل ہوں اور لبیک یا رسول اللہ کا ورد کرتے مار مار کے کفار کا بھرکس نکال دیں؟
 
!اندر کی ساری گپیں آپ کے پاس ہیں، کہیں یہ چڑیا والا معاملہ تو نہیں