atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
موجود صورتحال کے پیش نظر پاکستانی ٹیم کا فائنل میں پہنچنا مشکل ہے. اگر پاکستانی ٹیم فائنل میں نہیں پہنچتی تو کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے اراکین کو مستعفی ہو جانا چاہے!؛
Last edited:
Bangladeshi and Afghanies muslim brothers. Inn se haar kar hum bilkul ruswa nahin hotay, haan Indian hindus? It is a different story! ?Abhi kaisay resign karein! Abhi toh bangladesh aur afghanistan se russwa hona baqi hai ? ? ?
کسی کو مستعفی ہونے کی ضرورت نہیں
سب اپنا اپنا کام کریں جس کے وہ سپیشلسٹ ہیں
کرکٹ میں گھسی ہوئی تبلیغی جماعت کو باہر نکالو
اور
تبلیغی جماعت میں گھسی کرکٹ ٹیم کو نکالو
تبلیغی جماعت تبلیغ کرے
کرکٹر کرکٹ کھیلیں
یہ ریلو کٹا ازم اب مزید نہیں چل سکتا
ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
بہت اچھےپاکستانی ٹیم اگر شہرت اور پیسے کے لالچ میں کھیلے تو جیتنے کے وافر امکانات ہیں
لیکن
یہ جیت کے لالچ میں عبادت (سودے بازی) کرتے ہیں
کیونکہ
انکے تبلیغی گرو انہیں ایک ہی سبق پڑھاتے ہیں کہ نمازیں پڑھو بدلے میں اللہ پاک تمہیں جتوا دیں گے
آپ ہی بتائیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں لالچیوں کی عبادت کا کیا کام؟
ہم نے تو علماء سے یہی سیکھا ہے کہ عبادت بدلے میں میچ جیتنے کیلئے نہیں بلکہ اللہ کی رضا کیلئے کی جاتی ہے
اس لیے میں کہتا ہوں
یہ نہ پروفیشنل کرکٹر رہے ہیں نہ اللہ کے بے لوث بندے
نماز ہر مسلمان کے لئے ہے صرف تبلیغی جماعت کے لئے نہیںعلامہ اقبال مرحوم کا پاکستانی کرکٹ فارورڈ سلیش تبلیغی ٹیم سے سوال:۔
ترا دل تو ہے صنم آشناتجھے کیا ملے گا نماز میں؟
پاکستانی ٹیم اگر شہرت اور پیسے کے لالچ میں کھیلے تو جیتنے کے وافر امکانات ہیں
لیکن
یہ جیت کے لالچ میں عبادت (سودے بازی) کرتے ہیں
کیونکہ
انکے تبلیغی گرو انہیں ایک ہی سبق پڑھاتے ہیں کہ نمازیں پڑھو بدلے میں اللہ پاک تمہیں جتوا دیں گے
آپ ہی بتائیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں لالچیوں کی عبادت کا کیا کام؟
ہم نے تو علماء سے یہی سیکھا ہے کہ عبادت بدلے میں میچ جیتنے کیلئے نہیں بلکہ اللہ کی رضا کیلئے کی جاتی ہے
اس لیے میں کہتا ہوں
یہ نہ پروفیشنل کرکٹر رہے ہیں نہ اللہ کے بے لوث بندے
نماز فرض ہے تو محنت بھی فرض ہے کہ نہیں؟نماز ہر مسلمان کے لئے ہے صرف تبلیغی جماعت کے لئے نہیں
نماز فرض ہے تو محنت بھی فرض ہے کہ نہیں؟
ہمارے کھلاڑیوں کو تبلیغی جماعت کے چلوں میں سکھا دیا جاتا ہے تم اللہ کے کام کرو اللہ تمہارے کام کر دے گا جس کا نتیجہ یہ ہے کہ کھلاڑی نمازوں اور نعتوں کے زور پر کرکٹ جیتنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ جیسے باقی قوم کی معجزے کے انتظار میں ہے کرکٹر بھی کسی غیبی مدد کی امید لیکر میدان میں اترتے ہیں۔ دوسری طرف اللہ رسول کی منکر ٹیمیں جیت کی لگن،
گیم پلین، ڈو آر ڈائی اور پئیور پروفیشنل ازم کے ساتھ کھیلنے آتی ہیں، نتیجہ آپکے سامنے ہے۔
اگر نمازوں اور نعتوں کے آسرے پر کرکٹ کھیلنی ہے تو الیاس قادری کی جماعت سے بالر اور تبلیغی جماعت سے بیٹسمین منتخب کر کے ٹیم بنا لیتے ہیں۔ تکبیر کے نعرے مارتے میدن میں داخل ہوں اور لبیک یا رسول اللہ کا ورد کرتے مار مار کے کفار کا بھرکس نکال دیں؟
!اندر کی ساری گپیں آپ کے پاس ہیں، کہیں یہ چڑیا والا معاملہ تو نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|