Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
فکر نہ کرو۔ دشمن کی واٹ لگانے کی باری آتی ہے تو میں ان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیتا ہوں۔
اور جب فوج کو گلے لگانے کی باری ہوتی ہے، تو میں سب سے آگے ہوتا ہوں۔
یہ غلط بیانی ہے دشمن کو چھٹی کا دودھ یاد کروانے والے حالات نہیں ہیں آپ کے ، آپ کچھ بھی نہیں کر رہے بس دشمن کے بیانیے کو بیان کر کے اپنے ہی لوگوں کا ذہن پراگندہ کر رہے ہو۔مریم بی بی تو یہ کام کسی مفاد کے تحت کرتی ہے آپ کا اس میں کیا مفاد ہے مجھے سمجھ نہیں آتا ۔ سوائے اس کے کہ چند ہزار مل جاتے ہوں گے۔