کھلونوں کا سٹال لگانے والے بابا جی قوم کو جذباتی پیغام ، یہ لمحہ فکریہ ہے ہمیں سوچنا چاہیے

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہر محب وطن پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ، چاہے وہ بچے ہوں، نوجوان ہوں ، یا بزرگ ، ہر سچا پاکستانی عمران کی عزت کرتا ہے

یہ عزت پیسے سے نہیں خریدی جاتی ورنہ میاں صاحب اربوں کھربوں روپے ہونے کے باوجود دنیا کے ہر ملک میں ذلیل نہ ہو رہے ہوتے

بلے پے نشان ، اب صرف عمران خان
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی تلخ، اور ہوش وحواس کو جھنجھوڑنے والے حقائق ۔ ۔ ۔
کتنے دُکھ، اور ملال کی بات ہے کہ فُٹ پاتھ پر کھلونے بیچنے واے ایک عمر رسیدہ بندے کو یہ احساس ہےکہ ہم سے تو سری لنکا والے بھی بہت بہتر ہیں
لیکن ہمارے حکمران جنہوں نے پوری دنیا کی ترقی، اور نظام حکومت دیکھے ہوتے ہیں
سب کچھ جانتے ہوئے بھی، غریب سسکتی عوام کے پیسوں کو چوری کرکے باہر لے جاتے ہیں
اور باہر کی دنیا کی خوشحالی، اور ترقی یہاں لانے میں اس قدر بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہیں

بلاشبہ یہ عمل قتلِ عمد سے کم نہیں
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کون کہتا ہے ک کم تعلیم پانے والا اچھا شہری نہیں بن سکتا
کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر ایک پنجاب یونیورسٹی کے ایم بی اے پاس کا انٹرویو تھا وہ بھی آپ لوگوں نے سنا ہوگا اور ہسنے کے ساتھ افسوس بھی کیا ہوگا ایسی تعلیم پر
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
کون کہتا ہے ک کم تعلیم پانے والا اچھا شہری نہیں بن سکتا
کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر ایک پنجاب یونیورسٹی کے ایم بی اے پاس کا انٹرویو تھا وہ بھی آپ لوگوں نے سنا ہوگا اور ہسنے کے ساتھ افسوس بھی کیا ہوگا ایسی تعلیم پر
تعلیم کا شعور کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
;)نہی ...میرا ووٹ تو شیر کا ہے
:ROFLMAO:لیکن پرابلم یہ ہے کہ شیر آجکل پنڈی کے چڑیا گھر میں بند ہے
:LOL:اس پر ٹکٹ لگا دینی چاہئے

:angryred:شیر اک واری فیر .......جیل دے وچ ...چور دا بچہ
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کون کہتا ہے ک کم تعلیم پانے والا اچھا شہری نہیں بن سکتا
کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر ایک پنجاب یونیورسٹی کے ایم بی اے پاس کا انٹرویو تھا وہ بھی آپ لوگوں نے سنا ہوگا اور ہسنے کے ساتھ افسوس بھی کیا ہوگا ایسی تعلیم پر
تعلیم کا شعور کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
ابوجہل پڑھا لکھا تھا
جنگ بدر کے اکثر قیدی لکھنا پڑھنا جانتے تھے ، جو کہ اکثر بڑے گھروں کے تھے
ایم ایم اے کا ہر مولوی پڑھا لکھا ہے سراج سمیت
لیکن نواز اور زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں

جہالت کچھ اور چیز ہے
جس کے دل پر پردہ ہو وہ جاہل ہے اصل میں یہ قران کریم کی ڈیفنشن ہے
 
Back
Top