انتہائی تلخ، اور ہوش وحواس کو جھنجھوڑنے والے حقائق ۔ ۔ ۔ کتنے دُکھ، اور ملال کی بات ہے کہ فُٹ پاتھ پر کھلونے بیچنے واے ایک عمر رسیدہ بندے کو یہ احساس ہےکہہم سے تو سری لنکا والے بھی بہت بہتر ہیں لیکن ہمارے حکمران جنہوں نے پوری دنیا کی ترقی، اور نظام حکومت دیکھے ہوتے ہیں سب کچھ جانتے ہوئے بھی، غریب سسکتی عوام کے پیسوں کو چوری کرکے باہر لے جاتے ہیں اور باہر کی دنیا کی خوشحالی، اور ترقی یہاں لانے میں اس قدر بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہیں
کون کہتا ہے ک کم تعلیم پانے والا اچھا شہری نہیں بن سکتا کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر ایک پنجاب یونیورسٹی کے ایم بی اے پاس کا انٹرویو تھا وہ بھی آپ لوگوں نے سنا ہوگا اور ہسنے کے ساتھ افسوس بھی کیا ہوگا ایسی تعلیم پر

ابوجہل پڑھا لکھا تھا جنگ بدر کے اکثر قیدی لکھنا پڑھنا جانتے تھے ، جو کہ اکثر بڑے گھروں کے تھے ایم ایم اے کا ہر مولوی پڑھا لکھا ہے سراج سمیت لیکن نواز اور زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں
جہالت کچھ اور چیز ہے جس کے دل پر پردہ ہو وہ جاہل ہے اصل میں یہ قران کریم کی ڈیفنشن ہے