کچھ ہماری بھی سن لیں

Annie

Moderator
Annie ji

Admin tak mera paigham pohuncha dain

from last 4 months

this feature is not Working

pic lagao bhi to sirf 5 min tak rehti hai

LXi0PlA.png

یہ گڑ بڑ کافی پرانی ہے اور اکثر ہوم پیج پر تھریڈ کے تھمب نیل سے ہوتی ہے ،
امید کرتے ہیں کوئی باس تو ہماری اس تھریڈ پر آئیں گے ، ان سے پوچھتے ہیں ، میرا خیال ہے اس ایشو کی انکو خبر ہے ، لیکن درست نہیں ہو سکا ،
فکر ناٹ ، اب اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں جب تک کوئی حل نہ نکالیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تیری والی جم پل مطمعین بے غیرتی تک پہنچنے میں نسلیں لگ جاتی ہیں، تو کہتا ہے غصہ نہ کر سالیا پورے سی ڈی اے والیا

:lol::lol::lol::lol:

کبھی میری بات نہیں مانتی تم ، پھر غصہ
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ گڑ بڑ کافی پرانی ہے اور اکثر ہوم پیج پر تھریڈ کے تھمب نیل سے ہوتی ہے ،
امید کرتے ہیں کوئی باس تو ہماری اس تھریڈ پر آئیں گے ، ان سے پوچھتے ہیں ، میرا خیال ہے اس ایشو کی انکو خبر ہے ، لیکن درست نہیں ہو سکا ،
فکر ناٹ ، اب اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں جب تک کوئی حل نہ نکالیں

thanks Annie ji

yeh meri post un tak Pohuncha dain plzz
 
Not sure about this but I really miss Siasat.pk App.
You guys are earning in millions, just do a little bit investment & launch an Android (if not iPhone) app.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ گڑ بڑ کافی پرانی ہے اور اکثر ہوم پیج پر تھریڈ کے تھمب نیل سے ہوتی ہے ،
امید کرتے ہیں کوئی باس تو ہماری اس تھریڈ پر آئیں گے ، ان سے پوچھتے ہیں ، میرا خیال ہے اس ایشو کی انکو خبر ہے ، لیکن درست نہیں ہو سکا ،
فکر ناٹ ، اب اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں جب تک کوئی حل نہ نکالیں

Annie ji mujhe aur aziz e mohtram ko bhi MENTION karna sikha dain
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

ڈاکٹر صاحب یہ اچھا آئڈیا نہیں کے اگر ہم سفر میں ہیں یا گھر سے کہیں باہر ہیں اپنے اپنے گیڈجٹ پر فورم کی نیوز بار سے خود کو اپ ڈیٹ رکھ سکتے ہیں سچی مجھے پتا ہی نہیں تھا جب جنید جمشید سمیت بہت سے مسافروں کی سفر میں شہادت ہوئی ، فورم پر ٹریبیوٹ کی تھریڈ چل رہی تھیں پتا نہیں تھا یہ سب کیا ہے ، اسی طرح قطری خط کا بھی نہ پتا چلا جب تک بہت ساری تھریڈز نہ دیکھیں ، نیوز بار کا فائدہ یہ ہوگا ایک نظر میں خبر ہو جاۓ گی کیا ہو رہا ہے ،
آئیڈیا توبہت اچھا ہے۔
عدیل بھائ سے بھی ریکویسٹ ہے کہ اس بات پر متوجہ ہوں۔
مجھے یاد ہے کہ کچھ سال پہلے سیاست پی کے کی اپنی اپلیکیشن ہوتی تھی۔
آئی فون اور آی پیڈ کی اپلیکیشن تھی اور بہت اچھی کام کر رہی تھی۔
اینڈراؑیڈ کی بھی اپلیکشن تھی ۔
آجکل ہر قسم کی اپلیکیشن بنوائی جا سکتی ہیں۔
فورم پر اللہ کے فضل سے بہت پرانے دوست ہیں۔
پچھلے سات سال سے اس فورم پر موجود ہوں۔
بہت کچھ سیکھا ہے ۔
فورم کو بہتر سے بہتر بنانے کی خواہش ہے۔
ہم سب مل کر اس کو بہترسے بہتر بنا سکتے ہیں۔

saqiwa

MPA (400+ posts)
ھاں جی ٹھیک اور درست مشورہ ہے۔۔ ووٹ تو دے دیا۔ لیکن سوری تقریر کرنی نئی آتی۔۔۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Waseem

:( :(

میرا اچھا بھلا تھمب نیل ماڈ نے چینج کر دیا اب جو انہوں نے لگایا وہ کرپٹ ہو گیا ہے اور اب اس نے درست ہونا نہیں .. یہ ہوم پیج کا ایک پرانا مرض ہے ، آپکو ایک بار پھر رپورٹ کیا جاتا ہے اکثر لوگوں کی تھریڈ کے تھمب نیل کرپٹ ہو جاتے ہیں ،اور مجھے یقین ہے آپکو اس بیماری کی خبر ضرور ہوگی
کیا بات ہے آج تو ایسے باتیں کر رہی ہیں آپ جیسے شہباز شریف کرتا ہے ؟

حکومت اپنے ہاتھ میں اور ظاہر یہ کر رہی ہیں جیسے آپ اپوزیشن میں ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بات ہے آج تو ایسے باتیں کر رہی ہیں آپ جیسے شہباز شریف کرتا ہے ؟

حکومت اپنے ہاتھ میں اور ظاہر یہ کر رہی ہیں جیسے آپ اپوزیشن میں ہیں

shaki mizaaj budha
 
Annie

Moderator
Annie ji mujhe aur aziz e mohtram ko bhi MENTION karna sikha dain

معذرت نواب جی میں نہیں سکھا سکتی عدیل نے منع کیا ہوا ہے ، مینشن کے زیادہ یوز پر سائٹ پر گڑ بڑ ہو جاتی ہے ، آپ خود انکو پی ایم کر کے پوچھ لیں اگر بتائیں تو انکی مرضی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

معذرت نواب جی میں نہیں سکھا سکتی عدیل نے منع کیا ہوا ہے ، مینشن کے زیادہ یوز پر سائٹ پر گڑ بڑ ہو جاتی ہے ، آپ خود انکو پی ایم کر کے پوچھ لیں اگر بتائیں تو انکی مرضی

mujhe to admin ji pehle hi pasand nahi karte

yaad nahi jab aap ne mujhe BAN kia tha to Adeel ne aap ko thanks kia tha

yeh mention karna Raaz ko kaise aaya (hmm) , zaroor Raaz admin main se koi purana banda hai
 
Annie

Moderator
آئیڈیا توبہت اچھا ہے۔
عدیل بھائ سے بھی ریکویسٹ ہے کہ اس بات پر متوجہ ہوں۔
مجھے یاد ہے کہ کچھ سال پہلے سیاست پی کے کی اپنی اپلیکیشن ہوتی تھی۔
آئی فون اور آی پیڈ کی اپلیکیشن تھی اور بہت اچھی کام کر رہی تھی۔
اینڈراؑیڈ کی بھی اپلیکشن تھی ۔
آجکل ہر قسم کی اپلیکیشن بنوائی جا سکتی ہیں۔
فورم پر اللہ کے فضل سے بہت پرانے دوست ہیں۔
پچھلے سات سال سے اس فورم پر موجود ہوں۔
بہت کچھ سیکھا ہے ۔
فورم کو بہتر سے بہتر بنانے کی خواہش ہے۔
ہم سب مل کر اس کو بہترسے بہتر بنا سکتے ہیں۔

مجھے تو معلوم نہیں سائٹ کی کونسی ایپ تھی ، خیر جو بھی ممبرز کی تجاویز ہیں ان پر غور ہونا چاہئیے ، یہ فورم ممبرز کے دم سے ہے وہی یہاں زیادہ رہتے ہیں اور انکی خوشی کا خیال رکھنا چاہینے ،
This is an example Dr Shaib , it would be good idea to have a news slide like that.
Most websites are using it . So why can't we have it.

http://dailypakistan.com.pk/
 
Annie

Moderator
mujhe to admin ji pehle hi pasand nahi karte

yaad nahi jab aap ne mujhe BAN kia tha to Adeel ne aap ko thanks kia tha

yeh mention karna Raaz ko kaise aaya (hmm) , zaroor Raaz admin main se koi purana banda hai

ابھی تو آپ نے راز جی کو شکی بولا ہے اور اب خود شک کرنے لگ گۓ ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

:lol:
 
Annie

Moderator
کیا بات ہے آج تو ایسے باتیں کر رہی ہیں آپ جیسے شہباز شریف کرتا ہے ؟

حکومت اپنے ہاتھ میں اور ظاہر یہ کر رہی ہیں جیسے آپ اپوزیشن میں ہیں
..:lol:

....;).......بس جی آجکل ہم اپوزیشن کے بینچوں پر ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

?? ?? ?? ???? ????? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ?
???? ???? ??? ???? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ???? ?? ? ?? ?? ?????? ??? ? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ? ???? ???? ???? ?? ??? ?
??? ??? ? ?? ???? ???? ???? ????? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ??????

??? ???? ????? ??? ???? ?? ? ???? ????? ??? ????? ??
???? ???? ???? ?? ? ??? ??? ????? ???? ??
?? ?? ???? ?? ??? ????? ?????? ?? ???? ???? ?? ? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?????? ?? ????

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی تو آپ نے راز جی کو شکی بولا ہے اور اب خود شک کرنے لگ گۓ ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

:lol:

yeh bohut valid point hai ke Raaz ko Mention karna kaise aaya ???

kis ne sikhaya ???

yeh forum par 2009 se hai

zaroor yeh admin ya moderators main se koi hai
 
Annie

Moderator
??? ???? ????? ??? ???? ?? ? ???? ????? ??? ????? ??
???? ???? ???? ?? ? ??? ??? ????? ???? ??
?? ?? ???? ?? ??? ????? ?????? ?? ???? ???? ?? ? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?????? ?? ????

:lol:

???? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ...??? ????? ???? ?? ???? ...

tumblr_m5rn12vxRb1qm6oc3o1_500.gif
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
mujhe to admin ji pehle hi pasand nahi karte

yaad nahi jab aap ne mujhe BAN kia tha to Adeel ne aap ko thanks kia tha

yeh mention karna Raaz ko kaise aaya (hmm) , zaroor Raaz admin main se koi purana banda hai

:lol::lol::lol:
 
Annie

Moderator
yeh bohut valid point hai ke Raaz ko Mention karna kaise aaya ???

kis ne sikhaya ???

yeh forum par 2009 se hai

zaroor yeh admin ya moderators main se koi hai

.........
کئی ممبرز ہیں جو یہاں مینشن کرنا جانتے ہیں ، جنکی ٹیکنالوجی سے وابستگی ہے وہ جانتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں ، مثلا سائیں جی , اسد رحمان بھی ناچو چودھری وغیرہ مینشن کرتے ہیں اب وہ بھی اڈمن کا حصہ ہوۓ ؟
وہم نہیں کرتے ...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:(....نہیں نہ سنتے میری ،

اب دیکھ لیں زیادہ ممبرز اس تجویز کو پسند کر رہے ہیں لیکن مینجمنٹ بھی لارا لگا کر چپ کر جائیں گے
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم ابھی تک وہیں ہیں جہاں چند سال پہلے تھے ، اب انھیں ترقی کرنا چائیے
آنی جی
یہ خبر کی پٹی اگر چلنی بھی شروع ہو جائے تو آپ کا پرابلم ھل نہی ہونا
آپ کا پرابلم وقت کے فرق کا ہے
جب آپ سو رہی ہوتی ہیں تو اس وقت اکستان میں آٹھ بجتے ہیں اور ٹاک شو ہوتے ہیں

ہمارا بھی یہی مسلہ ہے

دوسری بات یہ کہ یہ تجربہ ہو چکا ہے ، اس کے لئے ایک الگ بندہ چاہے جو اس میں نئی ان پٹ ڈالتا رہے ، یا جو تھریڈز کی ہیڈنگ ہے وہ آٹومیٹکلی پک ہو جائیں

لیکن اس کے لئے اب تک ٹی وی کا ٹیوٹر اچھا ہے
 
Back
Top