Annie
Moderator
Annie ji
Admin tak mera paigham pohuncha dain
from last 4 months
this feature is not Working
pic lagao bhi to sirf 5 min tak rehti hai
![]()
یہ گڑ بڑ کافی پرانی ہے اور اکثر ہوم پیج پر تھریڈ کے تھمب نیل سے ہوتی ہے ،
امید کرتے ہیں کوئی باس تو ہماری اس تھریڈ پر آئیں گے ، ان سے پوچھتے ہیں ، میرا خیال ہے اس ایشو کی انکو خبر ہے ، لیکن درست نہیں ہو سکا ،
فکر ناٹ ، اب اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں جب تک کوئی حل نہ نکالیں