کچھ ہماری بھی سن لیں

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جو خبر اس فارمی چوزوں نے سننی ہے اسکا ٹکر قومی یا بین الاقوامی ٹی وی پر تو چلنے سے رہا اس لیے اس ایک خبر کا ہی گف امیج بنا کر اینیمیٹڈ انداز میں اس فورم پر مسلسل چلایا جائے اور ہر تھریڈ کے ساتھ ایسے لازم و ملزوم کر دیا جائے جیسے یوکرین، چائنہ اور روس کی حسینائوں کے ایڈز کئیے ہوتے ہیں

خبریں دو ہی ہیں، مندرجہ ذیل ملاحظہ کیجیے۔

۱ ۔ نواز شریف نے استعفیٰ دے دیا

۲ ۔ عمران خان وزیراعظم بن گیا

جی ناظرین ابھی آپ نے وہ دو خبریں ملاحظہ کیں جن کے نشر نہ ہونے کے باعث بہت سے پاکستانی انقلابی فرقہ بنی گالوی والے شدید کرب میں مبتلا ہیں۔ اس دوا کی تین ڈوز صبح دوپہر شام اس فورم پر لیجیے، علامات برقرار رہیں تو کوکین سے رجوع کیجیے۔ نیز تمام کوکین کی شیشیاں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں، وزارت صحت حکومت پاکستان، از نوا تے پرانڑا

تم ہر وقت سڑی ہوئی کیوں رہتی ہو شمائلہ
 

خداداد

Senator (1k+ posts)
Use mobile site option at the bottom

imagepng

موبائل سائٹ بہت بورنگ ہے۔ فُل سائٹ پر ملٹی کالم ڈسپلے میں ایکٹیو اور نیو تھریڈز الگ ہوتی ہیں اور پروگرامز کی تھریڈز بالکل بائیں کالم میں۔ ذاتی طور پر مجھے فل سائٹ زیادہ اچھی لگتی ہے۔
 

Annie

Moderator

نہین ایسی بات نہین ہے میرے خیال میں وہ کہنا چاہتے ہیں کتنی ویلی ہیں آپ

:lol:...ٹکسٹ بار تو آپ نے بنا کر دی ہے جو سب سے مشکل تھا ..ویلے ہونے کا کریڈٹ تو آپکو جاتا ہے
 

Annie

Moderator
Yeh idea acha hai

Annie ji ke is Idea par forran ammal kia jayee
:(....نہیں نہ سنتے میری ،

اب دیکھ لیں زیادہ ممبرز اس تجویز کو پسند کر رہے ہیں لیکن مینجمنٹ بھی لارا لگا کر چپ کر جائیں گے
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم ابھی تک وہیں ہیں جہاں چند سال پہلے تھے ، اب انھیں ترقی کرنا چائیے
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
فورم کی انتظامیہ کے تو مزے ہیں کوئی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کا ڈیپارٹمنٹ کھولنے کی ضرورت ہی نہیں ہہے ،ممبران مفت میں اتنے اچھے آئیڈیاز دے دیتے ہیں،نیوز ہیڈ لائن کی تجویز بہت اچھا اضافہ ہو گا .
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
:)
آپکا مطلب اتفاق فاؤنڈری والے ؟ وہ مشکل میں کبھی نہیں ہونگے ، سب انکی جیب میں ہیں ، اللہ اللہ خیر صلا


اتفاق فاؤنڈری والوں کا ذکر نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔

 

Annie

Moderator
بہت عمدہ تجویز ہے .اس پر ضرور عمل درآمد کرنا چاہیے لیکن پھر ہوم پیج کو منیج کرنا بہت مشکل ہوگا

ارے حارث ہمارے فورم کی ٹریفک کئی لاکھ میں ہے جب اسکو مینج کر سکتے ہیں تو ایک نیا فیچر ایڈ کرنا کونسا مشکل ہے ، دوسری تھکی ہوئی سائٹس جنکی اتنی ٹریفک بھی نہیں وہ لوگ نیوز بار چلا کر خبروں کی اپ ڈیٹ دیتے ہیں ایک ہم ہی ہیں جنکے لیے یہ مشکل ہوگا ، میرا خیال ہے اس سے انکی ٹریفک مزید بڑھے گی ، جو کے اچھی بات ہے ، دوسرا وقت کے ساتھ آگے کو سٹیپ لینا چاہئیے ، اور پراگریس کرنا چاہئیے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

موبائل سائٹ بہت بورنگ ہے۔ فُل سائٹ پر ملٹی کالم ڈسپلے میں ایکٹیو اور نیو تھریڈز الگ ہوتی ہیں اور پروگرامز کی تھریڈز بالکل بائیں کالم میں۔ ذاتی طور پر مجھے فل سائٹ زیادہ اچھی لگتی ہے۔

پسند تو مجھے بھی فل سائٹ ہی ہے اسیلئے لیپٹاپ پریفر کرتا ہوں موبائل پے مشکل ہو جاتاہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
او آ گیا عوامی ہیجڑا جو کہتا ہے میں خصی ہو گیا میں خصی ہو گیا میرے سامنے سی ڈی اے میں کرپشن ہوئی پر میرے تو وڈا ہیجڑا نہیں جمیا ، اوئے کھسی بلی کھمبا نوچے جا شاوا سی ڈی اے کے سامنے ایک آنکھ پر ہاتھ رکھ کے گزرا کر۔

بلکہ ہر پاکستانی کے سامنے سے تو ایک آنکھ پر ہاتھ رکھ کے گزرا کر جتنا تو کانڑا ہے سب کا، اعترافی بیان تیرا موجود ہے ادھر اسی فورم پ
اتنا غصہ نا کیا کرو شمائلہ ، گورا رنگ کالا نا پڑ جائے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:(....نہیں نہ سنتے میری ،

اب دیکھ لیں زیادہ ممبرز اس تجویز کو پسند کر رہے ہیں لیکن مینجمنٹ بھی لارا لگا کر چپ کر جائیں گے
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم ابھی تک وہیں ہیں جہاں چند سال پہلے تھے ، اب انھیں ترقی کرنا چائیے

main ne to in se kaha tha avatar ka size bhi bara karain

inhon ne meri bhi nahi suni
 

Annie

Moderator

اتفاق فاؤنڈری والوں کا ذکر نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔

[/right]


ڈاکٹر صاحب یہ اچھا آئڈیا نہیں کے اگر ہم سفر میں ہیں یا گھر سے کہیں باہر ہیں اپنے اپنے گیڈجٹ پر فورم کی نیوز بار سے خود کو اپ ڈیٹ رکھ سکتے ہیں سچی مجھے پتا ہی نہیں تھا جب جنید جمشید سمیت بہت سے مسافروں کی سفر میں شہادت ہوئی ، فورم پر ٹریبیوٹ کی تھریڈ چل رہی تھیں پتا نہیں تھا یہ سب کیا ہے ، اسی طرح قطری خط کا بھی نہ پتا چلا جب تک بہت ساری تھریڈز نہ دیکھیں ، نیوز بار کا فائدہ یہ ہوگا ایک نظر میں خبر ہو جاۓ گی کیا ہو رہا ہے ،
 

Annie

Moderator
Waseem

:( :(

میرا اچھا بھلا تھمب نیل ماڈ نے چینج کر دیا اب جو انہوں نے لگایا وہ کرپٹ ہو گیا ہے اور اب اس نے درست ہونا نہیں .. یہ ہوم پیج کا ایک پرانا مرض ہے ، آپکو ایک بار پھر رپورٹ کیا جاتا ہے اکثر لوگوں کی تھریڈ کے تھمب نیل کرپٹ ہو جاتے ہیں ،اور مجھے یقین ہے آپکو اس بیماری کی خبر ضرور ہوگی
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Waseem

:( :(

میرا اچھا بھلا تھمب نیل ماڈ نے چینج کر دیا اب جو انہوں نے لگایا وہ کرپٹ ہو گیا ہے اور اب اس نے درست ہونا نہیں .. یہ ہوم پیج کا ایک پرانا مرض ہے ، آپکو ایک بار پھر رپورٹ کیا جاتا ہے اکثر لوگوں کی تھریڈ کے تھمب نیل کرپٹ ہو جاتے ہیں ،اور مجھے یقین ہے آپکو اس بیماری کی خبر ضرور ہوگی

Annie ji

Admin tak mera paigham pohuncha dain

from last 4 months

this feature is not Working

pic lagao bhi to sirf 5 min tak rehti hai

LXi0PlA.png
 

Back
Top