جو خبر اس فارمی چوزوں نے سننی ہے اسکا ٹکر قومی یا بین الاقوامی ٹی وی پر تو چلنے سے رہا اس لیے اس ایک خبر کا ہی گف امیج بنا کر اینیمیٹڈ انداز میں اس فورم پر مسلسل چلایا جائے اور ہر تھریڈ کے ساتھ ایسے لازم و ملزوم کر دیا جائے جیسے یوکرین، چائنہ اور روس کی حسینائوں کے ایڈز کئیے ہوتے ہیں
خبریں دو ہی ہیں، مندرجہ ذیل ملاحظہ کیجیے۔
۱ ۔ نواز شریف نے استعفیٰ دے دیا
۲ ۔ عمران خان وزیراعظم بن گیا
جی ناظرین ابھی آپ نے وہ دو خبریں ملاحظہ کیں جن کے نشر نہ ہونے کے باعث بہت سے پاکستانی انقلابی فرقہ بنی گالوی والے شدید کرب میں مبتلا ہیں۔ اس دوا کی تین ڈوز صبح دوپہر شام اس فورم پر لیجیے، علامات برقرار رہیں تو کوکین سے رجوع کیجیے۔ نیز تمام کوکین کی شیشیاں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں، وزارت صحت حکومت پاکستان، از نوا تے پرانڑا
Use mobile site option at the bottom
![]()
نہین ایسی بات نہین ہے میرے خیال میں وہ کہنا چاہتے ہیں کتنی ویلی ہیں آپ
:(....نہیں نہ سنتے میری ،Yeh idea acha hai
Annie ji ke is Idea par forran ammal kia jayee
:)
آپکا مطلب اتفاق فاؤنڈری والے ؟ وہ مشکل میں کبھی نہیں ہونگے ، سب انکی جیب میں ہیں ، اللہ اللہ خیر صلا
بہت عمدہ تجویز ہے .اس پر ضرور عمل درآمد کرنا چاہیے لیکن پھر ہوم پیج کو منیج کرنا بہت مشکل ہوگا
موبائل سائٹ بہت بورنگ ہے۔ فُل سائٹ پر ملٹی کالم ڈسپلے میں ایکٹیو اور نیو تھریڈز الگ ہوتی ہیں اور پروگرامز کی تھریڈز بالکل بائیں کالم میں۔ ذاتی طور پر مجھے فل سائٹ زیادہ اچھی لگتی ہے۔
اتنا غصہ نا کیا کرو شمائلہ ، گورا رنگ کالا نا پڑ جائےاو آ گیا عوامی ہیجڑا جو کہتا ہے میں خصی ہو گیا میں خصی ہو گیا میرے سامنے سی ڈی اے میں کرپشن ہوئی پر میرے تو وڈا ہیجڑا نہیں جمیا ، اوئے کھسی بلی کھمبا نوچے جا شاوا سی ڈی اے کے سامنے ایک آنکھ پر ہاتھ رکھ کے گزرا کر۔
بلکہ ہر پاکستانی کے سامنے سے تو ایک آنکھ پر ہاتھ رکھ کے گزرا کر جتنا تو کانڑا ہے سب کا، اعترافی بیان تیرا موجود ہے ادھر اسی فورم پ
:(....نہیں نہ سنتے میری ،
اب دیکھ لیں زیادہ ممبرز اس تجویز کو پسند کر رہے ہیں لیکن مینجمنٹ بھی لارا لگا کر چپ کر جائیں گے
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم ابھی تک وہیں ہیں جہاں چند سال پہلے تھے ، اب انھیں ترقی کرنا چائیے
یہ تو پانچ منٹ کا کام تھا
:lol:...ٹکسٹ بار تو آپ نے بنا کر دی ہے جو سب سے مشکل تھا ..ویلے ہونے کا کریڈٹ تو آپکو جاتا ہے
اتفاق فاؤنڈری والوں کا ذکر نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
[/right]
جنہوں نے عزیز من تک کی نہیں سنی وہ کسی اور کی کیا سنیں گے بھلاmain ne to in se kaha tha avatar ka size bhi bara karain
inhon ne meri bhi nahi suni
main ne to in se kaha tha avatar ka size bhi bara karain
inhon ne meri bhi nahi suni
:lol:
جتنا بڑا اواتار آپ چاہتے ہیں اسکا مطلب فوٹوپیج کے اندر اور پوسٹ باہر .... ....
is area ke andar reh kar bhi avatar bara ho sakta hai
Waseem
:( :(
میرا اچھا بھلا تھمب نیل ماڈ نے چینج کر دیا اب جو انہوں نے لگایا وہ کرپٹ ہو گیا ہے اور اب اس نے درست ہونا نہیں .. یہ ہوم پیج کا ایک پرانا مرض ہے ، آپکو ایک بار پھر رپورٹ کیا جاتا ہے اکثر لوگوں کی تھریڈ کے تھمب نیل کرپٹ ہو جاتے ہیں ،اور مجھے یقین ہے آپکو اس بیماری کی خبر ضرور ہوگی
چلیں امید کرتے ہیں یہاں فورم کے کرتا دھرتا آئیں گے تو آپکی آواز بھی سنیں گے
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|